March 19, 20188 yr Administrators کمنٹس اگرچہ ووٹ ٹائم ختم ہونے کے بعد آئے ہیں ۔ مگر انتظامیہ کیوں کہ ارادہ کر چکی ہے۔ کہ اس سیئریل کو بطور تجربہ فری کر کے دیکھا جائے۔ اگر یہ تھریڈ کمنٹس اور فری ممبرز کی رائے سے آباد رہا ۔تب اس سلسلے کو فری ممبرز سے بھی شیئر کیا جاتا رہے گا۔ ورنہ پھر دوبارہ اس کی اپڈیٹ کو روک دیا جائے گا۔ 4 hours ago, DR KHAN said: فری تو ہونا چاہیے مگر ان بےچاروں کا کیا قصور تھا جنہوں نے ہزاروں روپے خرچ کر کے اسے پڑھا۔ یہ بھی کسی نے نہیں بتایا کہ ہوسٹنگ کی فیس کیسے پوری ہو اور اگر فری کیا جائے تو کیا طریقہ کار ہو یا کس طرح شئیرنگ کی جائے۔ فری ممبران کی اکثریت پیسے تو دور کمنٹ دینے سے بھی کتراتی ہے۔ خان صاحب کیوں غصہ کرتے ہیں۔ پیڈ سیکشن میں اکیلی پردیس تو نہیں ہے۔ باقی بھی بہت سے مکمل ناول اور مزید سیکس سیئرئل ناول ابھی بھی پیڈ میں ہیں۔تو پیڈ ممبرز کو ابھی بھی کوئی نقصان نہیں ہو گا۔ بے فکر رہیں۔ ہوسٹنگ فیس اور دیگر اخراجات کے لیئے ابھی بھی ہم ممبرشپ سسٹم برقرار رکھیں گے۔ پردیس فری ممبرز سے درج ذیل اصول پر شیئر کی جائے گی موجودہ صورتحال میں پردیس سیئریل اس تھریڈ سے تقریبا چار سال آگے جا چکی ہے۔ پیڈ سیکشن میں موجود پردیس 2736 پوسٹ پر مشتمل ہے جبکہ فری سیکشن میں موجود پردیس 90 پوسٹ پر مشتمل ہے ٹوٹل 2646 صفحات کے اس فرق سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پردیس کی موجودہ طوالت کیا ہے۔ اور اس دوران یہ کن کن مراحل کو طے کر چکی ہے۔الہذا یہ فاصلہ برقرار رکھا جائے گا۔ اس تھریڈ میں جہاں تک پردیس پوسٹ ہو چکی ہے اس سے آگے کی پوسٹ سے اپڈیٹ سٹارٹ کی جائے گی۔ جو تمام فری ممبرز ریڈ کر سکیں گے۔ ہر ویک/7 دن میں پردیس کی ایک پوسٹ کو فری سیکشن کے اس تھریڈ میں بھی اپلوڈ کر دیا جائے گا۔ یعنی ماہانہ کم و بیش چار اقساط اس تھریڈ میں اپلوڈ کی جائیں گی۔ دوسری طرف پردیس کی پیڈ سیکشن والی تھریڈ میں جاری اپڈیٹ بھی حسب معمول ہوتی رہے گی۔ اس طرح فری ممبرز اور پیڈ ممبرز دونوں پردیس کو ریڈ کریں گے مگر ان میں امتیازی فرق یہی ہو گا۔ کہ پیڈ ممبرز بہت آگے کی کہانی ریڈ کر رہے ہوں گے۔ اور فری ممبرز سے پہلے کی پوسٹ شدہ کہانی شیئر کی جائے گی۔ تو کیا کہتے ہیں سب ممبرز کیا پردیس کو فری میں سٹارٹ کر دیا جائے ؟؟؟
March 19, 20188 yr Main paid member bnana chahta hun sirf is story ko mukamal read krny ky liy. Ma chand din pahly is site py aya many PARDES ko prhna strt kia, mary pas alfaz ni writer ki tareef ky liy ma is sissily ki waja sy paid member bnany lga hun muhy acount number send ker dain
March 20, 20188 yr Author پوسٹس کی تعداد بھی متعین کی جانی چاہیے۔ ہفتے میں ایک بار پوسٹنگ ہو اور وہ بھی پانچ صفحے۔ یعنی اس حساب سے مہینے میں بیس صفحات پوسٹ ہوں۔
March 20, 20188 yr Administrators 3 hours ago, DR KHAN said: پوسٹس کی تعداد بھی متعین کی جانی چاہیے۔ ہفتے میں ایک بار پوسٹنگ ہو اور وہ بھی پانچ صفحے۔ یعنی اس حساب سے مہینے میں بیس صفحات پوسٹ ہوں۔ خان صاحب ! یہ اب آپ کی مرضی پر ہے کہ آپ اس سلسلے کو کیسے مینج کرتے ہیں۔چاہیں تو 5 صفحات کریں یا صفحات 50 ایز یو وش برادر۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بات تمام ممبرز کو واضح کرتا چلوں ۔کہ پردیس ایک پیڈ سلسلہ ہے جسے پہلے بھی ڈاکٹر خان کے کہنے پر ہی فری میں پوسٹ کیا گیا تھا۔ اور پھر ممبرز کے رسپانس نہ ملنے پر اسے دوبارہ پیڈ کر دیا گیا اور اب بھی مجھے ڈاکٹر خان نے ایگری کیا ۔کہ اسے فری ممبرز کے لیئے بھی رکھا جائے۔ تو پھر باہمی مشاورت سے ہم نے اسے اس طرح شیئر کرنے کا فیصلہ کیا۔اسے دوبارہ فری کرنے کا سہرا ڈاکٹر خان کو ہی جاتا ہے۔میرے خیال سے تمام ممبرز کو ڈاکٹر صاحب کا شکریہ ضرور ادا کرنا چاہیئے۔
March 20, 20188 yr Author مارچ 2014 یہ پردیس کی آخری پوسٹ تھی جو فری سیکشن میں پوسٹ ہوئی تھی۔ اس سے آگے 5 پوسٹ ہفتہ وار کے حساب سے پوسٹ کی جائیں گی۔ پوسٹس کی تعداد بھی بڑھائی یا گھٹائی جا سکتی ہے۔ یہ سب قارئین کی رسپانس پہ منحصر ہو گا۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.