March 16, 20188 yr Author 6 hours ago, same3r said: یار کہانی کی تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ بس اتنا کہوں گا لاجواب ہے۔ 2،3 باتیں کہنا چاھتا ہوں 1 تو ڈاکٹر صاحب کے لیے ۔ آپ نے شکوہ کیا کے 500لوگ ریڈ کرتے ہیں ریپلائے 3،4 ۔ بھائی اس کا یہ مطلب نہیں کہ آ پ کی کہانی اچھی نہیں ہے بس میرے جیسے لوگ ڈرتے ہیں ہم ان فورمز پر تو چھپ کے آ جاتے ہیں لیکن پرائیویسی کے خوف سے ریپلائے نہیں کرتے آ پ کی کہانی کے بارے میں صرف اتنا کہوں گا کے کل دوپہر سے نان اسٹاپ پڑھ رہا ہوں اور پلاٹ اتنا اچھا ہو گیا ہے کہ سیکس سین پر دھیان ہی نہیں دے رہا جب کے فورم پر سیکس اسٹوری پڑھنے ہی آ یا تھا۔ لاجواب تحریر ہے۔ 1سوال ایڈمن سے ہے کیا اردو ۔۔۔۔۔ادھر شامل ہو گئی ہے کیوں کے ایک تو وہ فورم گم ہو گیا ہے دوسرا وہاں کے تمام چیتے یہاں نظر آ رہے ہیں جیسے آ پ شاہ جی اسٹوری میکر دوسرا یہ اتنا پرانا فورم ہے میں نے کبھی وزٹ نہی کیا لیکن میری وہی آ یڈی یہاں چل رہی ہے بس پاسورڈ رینیو کیا ہے۔ ایک اور چیز لاجواب طریقہ نکالا ہے پیسے لینے کا اب اتنی اچھی کہانی ہے تو دیں گے پیسے بالکل دیں گے تھوڑا غصہ بھی آ یا کے یہ اچھا طریقہ نہیں ہے پھر سوچا تو صحیح لگا اب کوئی پیکج بتائے کہ ممبر شپ لیں اور ہو سکے تو جواب بھی دے دیں۔ پہلے تو خوش آمدید کہ آپ دوبارہ ایکٹیو ہوئے۔یہ فورم سالوں سے مسلسل اور باقاعدگی سے رواں دواں ہیں۔ اس فورم میں دو مستقل سلسلے ہیں جو سالوں سے جاری ہیں یعنی پردیس اور ہوس۔ جبکہ آہنی گرفت مسلسل مگر مکمل سلسلہ ہے جو کچھ مہینوں سے جاری ہے اور جلد اختتام کو پہنچ جائے اور اس کے بدلے ایک دوسرا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ پردیس کو شروع میں فری سیکشن میں شروع کیا گیا تھا اور اس کو کئی سال تک فری رکھا گیا تھا۔ اس کے بعد تین سال قبل اسے پیڈ کیا گیا تھا۔کمنٹ کا گلہ اس وجہ سے نہیں ہے کہ کہانی اچھی نہیں ہے بلکہ اس وجہ سے ہے کہ کم از کم کوئی ایسی بات تو شئیر کی جائے جس سے رائیٹر کو مدد مل سکے کہ وہ کہانی کو کس سمت میں لے جائے تو لوگ اسے پسند کریں گے۔ جہاں تک فورم کو پیڈ کرنے کا مسلئہ ہے تو اس کی سب سے بڑی وجہ ہوسٹنگ کی فیس ہے۔ اگر کوئی بھائی ہوسٹنگ کی فیس اپنے ذمے لے لے تو ہم کم از کم مستقل سلسلے سب کے لیے فری کر دیں گے۔
March 17, 20188 yr Administrators ڈاکٹر فیصل صاحب ۔ ایک مشورہ درکار ہے۔کیوں نہ فری ممبرز کو بھی راضی کر دیا جائے پردیس کو ایک بار پھر فری کر دیا جائے ۔ ؟ اس پر اپنی رائے دیں کہ کیا ایسا کیا جانا چاہیئے ؟ چلیں ووٹنگ کرتے ہیں۔ اٹھارہ مارچ رات 12 بجے تک اگر تین پیڈ ممبرز اور دس فری ممبرز کے رپلائی ہاں میں ہوئے۔ تو اس بارے میں سوچا جائے گا۔جو جو ممبرز پردیس فری میں پڑھنا چاہتے ہیں۔ وہ اپنا رپلائی اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں۔
March 17, 20188 yr 3 minutes ago, Administrator said: ڈاکٹر فیصل صاحب ۔ ایک مشورہ درکار ہے۔کیوں نہ فری ممبرز کو بھی راضی کر دیا جائے پردیس کو ایک بار پھر فری کر دیا جائے ۔ ؟ اس پر اپنی رائے دیں کہ کیا ایسا کیا جانا چاہیئے ؟ چلیں ووٹنگ کرتے ہیں۔ اٹھارہ مارچ رات 12 بجے تک اگر تین پیڈ ممبرز اور دس فری ممبرز کے رپلائی ہاں میں ہوئے۔ تو اس بارے میں سوچا جائے گا۔جو جو ممبرز پردیس فری میں پڑھنا چاہتے ہیں۔ وہ اپنا رپلائی اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں۔ جی کر دیں یہ قدم خوش آئین ہے
March 17, 20188 yr میرا خیال ہے کہ اگر پردیس کو فری کرنا ہے تو ہوسٹنگ فیس کیسے پوری کی جائے اس کے متعلق ممبران سے رائے لے لینی چاہیے۔ ویسے مجھے تو آئیڈیا پسند آیا۔ اب کتنا ممکن ہے وہ پتا نہیں۔
March 17, 20188 yr Administrators 21 minutes ago, TEHREEM said: میرا خیال ہے کہ اگر پردیس کو فری کرنا ہے تو ہوسٹنگ فیس کیسے پوری کی جائے اس کے متعلق ممبران سے رائے لے لینی چاہیے۔ ویسے مجھے تو آئیڈیا پسند آیا۔ اب کتنا ممکن ہے وہ پتا نہیں۔ پہلے تو یہ بتائیں ! محترمہ آپ غائب کہاں رہتی ہیں۔ ایک دن نظر آتی ہیں تو ایک ماہ غائب سب خیریت تو ہے ؟؟؟ اور آپ کی بات کو میں ووٹ کی صورت ہاں سمجھوں یا نا ؟؟؟
March 18, 20188 yr Author پردیس کو سب کے لیے فری تو کیا جا سکتا ہے مگر مسئلہ فورم کے اخراجات کا ہے وہ کیسے پورے کیے جائیں. اس کا کوئی حل نکالا جائے اور ایک خاص طریقہ کار سوچا جائے جس کے استعمال سے پردیس کو پوسٹ کیا جائے
March 18, 20188 yr السلام علیکم اردو فن کلب فورم کے دوستو محترم ایڈمن حضرات میں بھی اردو فن کلب کو مکمل طور پر فری دیکھنا چاہتا تھا شروع شروع میں پھر جب بذات خود ہوسٹنگ فیس سرور فیس ڈومین فیس اور ڈویلپنگ فیس انٹرنیٹ پر چیک کی تو یہی سوچا کہ اردو فن کلب کو مکمل طور پر پیڈ ہونا چاہیے اور وہ ہے بھی میں تو اردو فن کلب کی مستقل اور بہترین کہانیوں کو پیڈ رکھنے کی صلاح دوں گا
March 18, 20188 yr Administrators 3 hours ago, DR KHAN said: پردیس کو سب کے لیے فری تو کیا جا سکتا ہے مگر مسئلہ فورم کے اخراجات کا ہے وہ کیسے پورے کیے جائیں. اس کا کوئی حل نکالا جائے اور ایک خاص طریقہ کار سوچا جائے جس کے استعمال سے پردیس کو پوسٹ کیا جائے خان صاحب ،،،،،آج رات تک ووٹنگ کا رزلٹ دیکھتے ہیں۔،،،پھر کوئی فیصلہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔جس سپیڈ سے یہ تھریڈ وزٹ کیا جاتا ہے۔ اس حساب سے اس میں رپلائی نہیں آئے۔۔۔۔یہاں پر آپ کی وہی بات پھر سے صادق نظر آ رہی ہے ۔۔۔کہ اس سلسلے پر ہمیشہ سے پیڈ ممبرز کے ہی کمنٹس رہے ہیں ۔فری ممبرز پڑھتے ہی نکل لیتے ہیں۔کمنٹس کی تکلیف ان کو گوارہ نہیں۔۔۔۔۔
March 18, 20188 yr Administrators کہاں ہیں وہ سب ممبرز جو پردیس کو فری دیکھنا چاہتے ہیں۔ 36 گھنٹوں میں ابھی تک صرف ایک ممبر کا رپلائی آیا ہے ؟ آج رات تک کا ٹائم ہے اور مزید 9 ووٹ ہونے چاہیں۔ ورنہ بعد میں کوئی ممبر یہ بات نہیں کرے گا۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.