Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
Advertising Policy 2022-2024 ×
URDU FUN CLUB

اردو فن کلب ممبرز کے لیئے خوشخبری

Recommended Posts

  • Administrators

تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فورم میں انگلش کے ساتھ ساتھ اردو لکھنے کا سسٹم بھی ایڈ کر دیا گیا ہے ،تمام ممبرز اس سے اپنے تھریڈ مزید پر کشش بنا سکتے ہیں ،اور ساتھ ہی اب سے فورم میں اردو میں آئی ڈی بھی بنا سکتے ہیں

تصویر کو دیکھیں

Qbox.png

اس پر کلک کرنے سے میسج بار کا کلرگریں ہو جائے گا اور آپ اردو میں لکھ سکیں گے

کی بورڈ کو دوبارہ انگلش میں کرنے کے لیئے کسی بھی وقت

Ctrl + Space کا بٹن پریس کریں،میسج باکس بلو کلر میں تبدیل ہو جائے گا اور اب آپ انگلش میں لکھ سکیں گے ،

Qbox-1.png

اسی طرح باقی سب باکس میں مثلا سرچ باکس لاگ ان ہوتے وقت یوزر نیم باکس اور رجسٹر ہوتے وقت بھی یوزرنیم باکس اسی سیٹنگ میں شامل ہیں

Qbox-2.png،

لاگ ین ہوتے وقت یہاں سے کی پورڈ تبدیل کیا جا سکتا ہے

امید ہے آپ کو یہ تبدیلی بہت پسند آئے گی

،

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

بہت خوب ایڈمن جی! اچھی کوشش ہے لیکن آپ ذرا ملاحظہ فرمائیں کہ ابھی بھی کچھ کمی سی ہے اس کی بورڈ میں جو ہم مکمل اردو لکھنے والے ہی محسوس کر سکتے ہیں لیکن کوئی بات نہیں آہستہ آہستہ عادت ہو جائیگی۔ اب یہ ایسا ہے کہ لکھنے میں تو نستعلیق فونٹ نظر آرہے ہیں لیکن اب پوسٹ کر کے دیکھتے ہیں کہ نستعلیق نظر آتے ہیں یا نہیں۔ اگر ایسا نہیں ہوا تو پھر آپ کو صرف اور صرف ایک اضافہ اور کرنا ہوگا فونٹس کی ڈراپ ڈائون لسٹ میں " جمیل نوری نستعلیق " کے نام کا اضافہ کرنا ہوگا۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا آئوٹ پُٹ آتا ہے۔

Link to comment

نہیں ایڈمن جی نہیں! میرا خدشہ سہی نکلا۔ آپ اگر "جمیل نوری نستعلیق" فانٹ کا اضافہ کروا دیں صرف اور صرف فونٹس کی ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں تو بھی بات بن جائے گی۔ ایڈیشنل فونٹس ایڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔یہ اور ایک دو چیزیں اور ہیں ۔ فی الحال تو اآپ سے گزارش ہے کہ فونٹ کی لسٹ میں جمیل نوری نستعلیق کا اضافہ کروا دیں باقی کام خیر ہے۔

سوری ڈیئر یہ بھی سپیشلی اس ورثن کے لیئے تیار کروایا گیا ہے ،نہیں تو ابھی تک یہ نیو ورثن میں کہیں دستیاب نہیں ہے،الہذا وقت کے ساتھ تو ممکن ہے ابھی کے لیئے نہیں

Link to comment
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...

سدفگ.png

OK
URDU FUN CLUB