June 25, 201510 yr یہ اور بات کہ دشمن ہوا ہے آج مگر وہ میرا دوست تھا کل تک اسے برا نہ کہو نہ جانے کونسی مجبوریوں کا قیدی ہو وہ ساتھ چھوڑ گیا ہے تو بے وفا نہ کہو
June 26, 201510 yr چھوڑو عہدِ وفا کی باتیں، کیوں جُھوٹے اقرار کریںکل میں بھی شرمندہ ہوں گا، کل تم بھی پچھتاؤ گے
June 27, 201510 yr ابھی ضد نہ کر دلِ بیقرارکہ پاسِ ہجومِ ستمگراںابھی کون تجھ سے وفا کرئےابھی کس کو فرصتیں اسقدرکہ سمیٹ کر تیری کرچیاںتیرے حق میں خود سے دعا کرئے
July 13, 201510 yr تم سے ہم کیا کہیں تم کو معلوم کیا ہم نے کاٹی ہے کیسے شب زندگی ہم نے کیسے اٹھایا ہے بار_وفا
Create an account or sign in to comment