Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا

Featured Replies

On 10/12/2011 at 2:40 PM, Waniya said:

 

مجھے اپنے ضبط پے ناز تھا سرِ بزم رات یہ کیا ہوا

میری آنکھ کیسے چھلک گئی یہ دکھ ہے کہ بُرا ہوا

میری زندگی کے چراغ کا یہ مزاج کوئی نیا نہیں

ابھی تیرگی ہے ابھی روشنی نہ جلا ہوا نہ بجھا ہو ا

مجھے کیوں نہ سمجھ سکے یہ اپنے دل سے ہی پوچھیے

میری داستانِ حیات کا تو ورق ورق ہے کھلا ہوا

مجھے جو بھی دشمنِ جاں ملا وہی پختہ کارِ جفا ملا

نہ کسی کی ضرب غلط پڑی نہ کسی کا وار خطا ہوا

مجھے راستے میں پڑا ہوا کسی بد نصیب کا خط ملا

کہیں خونِ دل سے لکھا ہوا کہیں آنسؤوں سے مٹا ہوا

جو نظر بچا کے گذر گئے میرے سامنے سے ابھی ابھی

یہ میرے شہر کے لوگ ہیں میرےگھر سےگھر ہے مِلا ہوا

مجھے ہمسفر بھی ملا تو ستم طریف میری طرح

کئی منزلوں کا تھکا ہوا کہیں راستوں کا لُٹا ہوا

میرے اِک گوشہ فِکر میں میری زندگی سے عزیز تر

میرا اک ایسا بھی دوست ہے جو مِلا کبھی نہ جدا ہوا

 

Behtreen

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 146
  • Views 32.6k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • میری موت ہے میری ہمسفر، میری زندگی بھی عجیب ہے میرے چاروں طرف ہے جلوہ گر، تیری بے رُخی بھی عجیب ہے میرا درد ہے لبِ آشنا، تیری رنجشوں کے عذاب سے میرے شعر ہیں میرے چارہ گر، میری دل لگی بھی عجیب ہے ج

  • مجھے اپنے ضبط پے ناز تھا سرِ بزم رات یہ کیا ہوا میری آنکھ کیسے چھلک گئی یہ دکھ ہے کہ بُرا ہوا میری زندگی کے چراغ کا یہ مزاج کوئی نیا نہیں ابھی تیرگی ہے ابھی روشنی نہ جلا ہوا نہ بجھا ہو ا مجھے

  • ہم ہی وفا شکن سہی اور ہم ہی بے وفا تم تو وفا شعار تھے، تم کیوں بدل گئے؟ Posted from Xperia Smartphone using Tapatalk

On 8/6/2015 at 10:51 AM, red-flowersss said:

اس کے اوصاف و سیرت نے مجهے جیت لیا غالب

میرے مریدوں میں وہ اک شخص تها پیروں جیسا

Zabardast yaaarrr...

On 8/6/2015 at 10:52 AM, red-flowersss said:

جس کے خواھش ھے کے صحرا کے سمندر
دیکھے اک نظر آ کے----میرے آنکھ کے اندر دیکھے

جون غم کے ہجوم سے نکلے....... اور جنازہ بھی دھوم سے نکلے 
اور جنازے میں ہو یہ شورِ حزیں آج وہ مر گیا جو تھا ہی نہیں
جون ایلیاء

  • 8 months later...
  • 1 year later...
📢 Post Your Ad Here
On 9/12/2011 at 9:23 PM, Horny Jasmin said:

 

 

مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا

مرا دل بھی جیسے دلہن کا ہاتھ ہو، مہندیوں سے رچا ہوا

وہی شہر ہے،وہی راستے،وہی گھر ہے اور وہی لان بھی

مگر اس دریچے سے پوچھنا، وہ درخت انار کا کیا ہوا؟

 

 

Super dooper

 

On 9/13/2011 at 5:35 PM, Horny Jasmin said:

 

 

میری موت ہے میری ہمسفر، میری زندگی بھی عجیب ہے

میرے چاروں طرف ہے جلوہ گر، تیری بے رُخی بھی عجیب ہے

میرا درد ہے لبِ آشنا، تیری رنجشوں کے عذاب سے

میرے شعر ہیں میرے چارہ گر، میری دل لگی بھی عجیب ہے

جو ہیں طعنہ زن میری ذات پر، مجھے ان سے کوئی گلہ نہیں

مجھے جان سے وہ عزیز تر، میری دوستی بھی عجیب ہے

میں لہو جگر سے گداز کر، تجھے نقش کرتا ہوں ورق ورق

ہے قلم کی نوک سے مختصر، تیری آگہی بھی عجیب ہے

میں پہر کی تپتی ہواؤں سے، کڑی دھوپ میں کھڑا بے خبر

سرِ راہ گزر تیرا منتظر، میری بے بسی بھی عجیب ہے

 

 

Wah kya bat ha 

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.