Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

How to Upgrade Member Accounts


Recommended Posts

  • Administrators
12 hours ago, Anumfaizi said:

ڈئیر سر جو اپنی کہانی لکھ رہے ہیں ان کو تو فری میں شامل کریں

جو ممبرز اپنی کہانی لکھ رہے ہیں یا وہ فورم پر کوئی اور خدمات  جیسا کہ ٹائپنگ اور دیگر انجام دے رہے ہیں ۔یا وہ کوئی اچھی خدمات (گرافک ، ٹائپنگ،رومن سے اردو  ٹرانسلیشن ) فورم پر انجام دے سکتے ہیں۔ ہم ان کو  بھی فری میں ہی شامل کر رہے ہیں ۔ اگر آپ کا کوئی ایکٹو تھریڈ موجود ہے جو ریگولر اپڈیٹ ہوتا ہے ۔ اس کا لنک دیں ۔ اگر وہ ریگولر ہوا تو آپ کو بھی فری میں شامل کیا جائے گا۔ 

Link to comment

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • Replies 460
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

5 hours ago, Administrator said:

جو ممبرز اپنی کہانی لکھ رہے ہیں یا وہ فورم پر کوئی اور خدمات  جیسا کہ ٹائپنگ اور دیگر انجام دے رہے ہیں ۔یا وہ کوئی اچھی خدمات (گرافک ، ٹائپنگ،رومن سے اردو  ٹرانسلیشن ) فورم پر انجام دے سکتے ہیں۔ ہم ان کو  بھی فری میں ہی شامل کر رہے ہیں ۔ اگر آپ کا کوئی ایکٹو تھریڈ موجود ہے جو ریگولر اپڈیٹ ہوتا ہے ۔ اس کا لنک دیں ۔ اگر وہ ریگولر ہوا تو آپ کو بھی فری میں شامل کیا جائے گا۔ 

https://urdufunclub.org/topic/17669-پیارے-جسم-کی-مانگ/

یہ میری ایک کاوش تھی میں اس کو مکمل کرنا چاہتی ہوں آپ میری ہیلپ کریں مجھے شامل کر کے دیکھیں یہ کہانی میں بہت اوپر لے کر جاؤ گئی

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...