سر میں نے آپ سے گزارش فرمائی تھی کہ مجھے بھی لکھنے کا شوق ہے اور میں نے ایک سٹوری شروع بھی کی تھی لیکن پچھلے سال آپ نے ڈالر لگایا انٹری کے لئے تو میں اس میں داخل نہیں ہو سکی۔
ابھی مجھے دوبارہ موقع دیا جائے مہربانی ہوگی
سر میں نے پہلے بھی ایک دفعہ عرض کیا تھا کہ جو کہانی لکھ رہا ہوں اس کو مفت رسائی دی جائے میں نے ایک کہانی شروع کی ہے ابھی وہ اور اس کے ساتھ مزید کچھ لکھنی چاہتی ہوں مجھے مفت میں رسائی فراہم کی جائے بہت شکریہ
تمام اردو فن کلب کے ممبران کو میرا سلام
میں کافی عرصہ سے یہ سائٹ دیکھ رہی ہوں سوچا کچھ اپنی بھی کہانی لکھوں
اجازت ہے کیا؟؟
اگر اجازت ہوئی تو کل ایک اپڈیٹ کروں گی