Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

How to Upgrade Member Accounts


Recommended Posts

  • Administrators
Posted

تمام ممبرز پر نئے قوانین لاگو کر دیئے گئے ہیں 

تمام سابقہ اور نئے شامل ہونے والے ممبرز نوٹ کریں ۔نئے سال 2022سے  یہ فیس سب ممبرز پر لاگو کی گئی ہے ۔ کلاؤڈ بیسک کی ممبر شپ سالانہ ہو گی ۔ کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم کی بھی   سالانہ ادائیگی ہو گی ۔ اورسالانہ   ایکسس ملےگی۔نئے شامل ہونے والے ممبرز کو بھی پہلی دفعہ مکمل ایکسس کے لیئے  اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ نہ کرنے والے ممبرز کو  بھی فورم کے محدود سیکشن تک رسائی موجود رہے گی ۔

جو ممبران  فورم پر پریمیم ناول خرید چکے ہیں اور ان کے پرائیویٹ کلاؤڈ میں وہ ناولز موجود ہیں ۔ وہ لائف ٹائم موجود رہیں گے ۔ ان  ناولز پر اور ان کے پرائیویٹ کلاؤڈ پر اس رولز کا اثر نہ ہو گا ۔وہ جب چاہیں ان کو پڑھ سکیں گے ۔ البتہ وہ نئی خریداری اپنے اکاؤنٹ میں شامل نہ کر سکیں گے ۔کیونکہ کسی بھی نئی خریداری کے لیئے ان کا اکاؤنٹ پریمیم کلاؤڈ پر اپگریڈ ہونا لازمی ہے ۔

ممبرز کو کس پیکج پر اپگریڈ ہونا چاہیئے ؟

کلاؤڈ بیسک کی سالانہ ممبرشپ فیس5 ڈالر ہے ۔ جو کہ پاکستانی 1500  روپے بنتی ہے ۔ اور اسے حاصل کرنے والے ممبرز کے لیئے تمام بیسک سیکشن اوپن ہو جائیں گے ۔ 

کلاؤڈ پریمیم کی فیس 10 ڈالر سالانہ  ہے ۔جو کہ پاکستانی3000  روپے بنتی ہے ۔  کلاؤڈ پریمیم حاصل کرنے والے ممبرز کے لیئے تمام بیسک اور پریمیم سیکشن اوپن ہو جائیں گے اور وہ نئی خریداری بھی کر سکیں گے ۔ان کے لیئے ماہانہ پوسٹ کی کوئی پابندی نہیں ہے۔

نوٹ ! پاکستان کی کرنسی ڈالر کے مقابلے تیزی سے اوپر نیچے ہو رہی ہے ۔ جس وجہ سے فیس میں تبدیلی موقع کے  مطابق ہو گی۔آپ  ایڈمنسٹریٹر  سے موجودہ ٹرانسفر ریٹ پوچھ سکتے ہیں۔

اگر کوئی ممبر کلاؤڈ بیسک خریدتا ہے اور بعد میں وہ کلاؤڈ پریمیم پر اپگریڈ کرتا ہے تو اسے اپگریڈ کی مکمل رقم چارج ہو گی ۔ یعنی 10 ڈالر ۔اس لیئے پریمیم ناولز کا شوق رکھنے والے تمام ممبرز کو کلاوڈ پریمیم لینا چاہیئے۔

 

تمام ممبرز ادائیگی کے لیئے ان طریقوں کا استعمال کر سکتے ہیں ۔

 

پہلا طریقہ

پے پال ، ڈیبٹ کارڈ سے ادائیگی

فورم پر اپنا کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ  ، بنک اے ٹی ایم کارڈ یا پے پال کا  استعمال کریں۔جس پر ماسٹرکارڈ یا ویزا لوگو موجود ہو۔ اور کچھ منٹوں میں اپنا اکاؤنٹ خود کار طریقے سے ایکٹو کروائیں۔

ٹرانزیکشن  کرنے کے بعد آپ کو کسی قسم کا رابطہ کرنے یا تفصیل دینے کی ضرورت نہیں ہو گی۔اکاؤنٹ کچھ ہی دیر میں خودکار اپگریڈ ہو جائے گا۔

اور آپ کی ٹرانزیکشن مکمل سیکیور اور محفوظ ہو گی۔یہ سب سے بہتر اور فاسٹ  طریقہ ہے
یہاں کلک کریں

 

دوسرا طریقہ

ہمارے ری سیلر ایجنٹ   کے نیچے دیئے گئے،  ایزی پیسہ یا بنک اکاؤنٹ، میں ادائیگی کر کے    اس نمبر پر ۔03101988011۔اپنا فورم کا ای میل اور ٹرانزیکشن سلپ سینڈ کریں ۔ اور  مینول طریقہ سے اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کریں۔   ( ایکٹویشن میں 24 گھنٹے تک کا  ٹائم لگ سکتا ہے )

ایجنٹ  سے اپگریڈ کروانے کے چارجز ۔ کلاؤڈ بیسک 1500 روپے ۔۔۔۔کلاؤڈ پریمیم  3000 روپے ہوں گے۔(اس کے علاوہ کوئی ایکسٹرا  چارجز نہیں ہیں)

:gif45lx5:
https://wa.me/923101988011

ایزی پیسہ  اکاؤنٹ ٹائٹل ۔ عثمان سعید

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر۔03101988011

HBL(حبیب بنک لمیٹڈ) 

  بنک اکاؤنٹ  ٹائٹل ۔ عثمان سعید  

0860-7900705703بنک اکاؤنٹ نمبر ۔۔۔

(جاز کیش اکاؤنٹ  دستیاب نہیں)

ایزی پیسہ یا بنک  سے ادائیگی کرتے وقت ٹرانزیکشن میں ایک میسج لکھنے کا آپشن ہوتا ہے وہاں پر اپنا یوزرنیم ضرور لکھیں ۔ تاکہ آپ کی ٹرانزیکشن کو فوری کنفرمیشن مل جائے۔

اگر آپ بنک سے ایزی پیسہ یا ایزی پیسہ سے بنک میں کرتے ہیں تو ٹرانزیکشن آئی ڈی چینج ہو جاتی ہے تو ایکٹویشن میں زیادہ ٹائم لگ سکتا ہے۔

آپ ایجنٹ سے فون پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں 

03101988011ایجنٹ کا  رابطہ نمبر یہ ہے ۔۔۔

 

نوٹ ! اوپر لکھی گئی مکمل تفصیل سمجھ کر  ایجنٹ سے رابطہ کریں اور وہاں پھر سے کوئی سوال نہ کریں ۔اپنی ٹرانزیکشن کی تفصیل دیں اور اپگریڈ کروائیں ۔ تاکہ وقت کا ضیاع نہ ہو ۔ 

فورم پر پے پال یا کارڈ سے پے منٹ کرنے پر فوری ایکٹویشن ہو گی ۔ جبکہ ہمارے ایجنٹ کے اکاؤنٹ میں ادائیگی کرنے پر کم از کم  24 گھنٹوں کا وقت درکار ہو گا۔

ٹرانزیکشن سلپ شئیر نہ کرنے والے یہ چیزیں لازمی مینشن کریں۔

ٹرانزیکشن آئی ڈی 

جس نمبر سے ٹرانزیکشن کی ہو

اکاونٹ کا نام جس سے ٹرانزیکشن کی ہو

کس میتھڈ سے پیمنٹ کی گئی ہے مثلا جیز کیش سے ایزی پیسہ/ بینک اکاونٹ سے ایزی پیسہ

ای میل ایڈریس جس پر اردو فن کلب کی آئی ڈی بنی ہے۔

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • Replies 461
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

  • Administrators
Posted

جو ممبرز ایزی پیسہ ۔جاز کیش ۔بنک میں ادائیگی کر چکے ہیں اور ان کی ممبرشپ ایکٹو نہیں ہوئی ۔ وہ بھی اپنے سکرین شارٹ اور ای میل کے ساتھ ایجنٹ سے رابطہ کریں ۔آپ کا اکاؤنٹ اپگریڈ ہو جائے گا 

Posted
3 hours ago, Muna bhai said:

Muje 24 ghante ho gaie ha send kie howe Mera acount kyu nahi open howa abi Tak any problem

سر! آپ کا اکاونٹ اوپن ہو چکا ہے

Posted

 اسلام علیکم سر میں پلیٹینم کلاؤڈ پہ تو اپگریڈ ہو گیا ہوں پر ابھی تک اس میں سٹوری اپڈیٹ نہیں ہوئی کیا بتا سکتے ہیں کہ کب تک اپڈیٹ ہو جائیں گی 

  • Administrators
Posted
Just now, Pardasi🥀 said:

 اسلام علیکم سر میں پلیٹینم کلاؤڈ پہ تو اپگریڈ ہو گیا ہوں پر ابھی تک اس میں سٹوری اپڈیٹ نہیں ہوئی کیا بتا سکتے ہیں کہ کب تک اپڈیٹ ہو جائیں گی 

یہ بھی جلد ایڈ ہوں گی ۔ اسے مزید 3 دن لگ سکتے ہیں ۔

Posted
2 minutes ago, Administrator said:

اسے لکھنے کی بھی کوشش کرنی چاہیے

میں نے  دو دن پہلے  فیس جمع کرائی تھی

 

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB