June 12, 20223 yr اب تو فورم پہ قریباً ہر ممبر پیڈ ممبر ہی ہے، لہذا اب تو کچھ سٹوریز ضرور ریگولر اپڈیٹ کی جانی چاہئے۔
June 17, 20223 yr ڈاکٹر صاحب آپکی تمام کہانیاں نامکمل ہی ہیں ابھی تک خیریت تو ہے نہ طبعیت تو ٹھیک ہے نہ آپکی
June 22, 20223 yr ڈاکٹر صاحب کی کہانیاں اپ ڈیٹ نا آنے کی وجہ سے ادھوری ھیں کہنے کا مطلب ہے کہ اس فورم پہ اتنا سختیاں اور اتنے پیسے لگانے کے باوجود بھی اپڈیٹ نہ ملے تو کیا فائدہ میرا بس اتنا کہنا ہے ہے کہ کہانی اتنی ہی چلائی جائے جو ہم کم سے کم اپنی زندگی میں پڑھ سکیں یہاں اس فورم پر دس دس سال سے سے کہانیاں چل رہی ہیں ہیں اور ابھی تک ان کی کی چند اپڈیٹ آئی ہوگی اس سے بہتر ہے مختصر کہانیاں لکھی جائے یہ نہ ہو کے کہانیاں ہم پڑھنا شروع کریں اسے ختم ہماری آنے والی نسلیں کریں بہت بہت شکریہ
June 22, 20223 yr ڈاکٹر صاحب مجھے معلوم ہے کہ آپ کتنے مصروف ہوتے ہیں۔ آپ کے اس فارم پر لکھنے کیلئے اپنے قیمتی وقت صرف کرتے ہیں اس پر میں آپ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکرگزار اور قدر دان ہوں! مہربانی کر کے اس کہانی کیلئے بھی اپنا تھوڑا سا وقت مہیا کر دیں ۔ گزشتہ ڈیڑھ مہینے سے اس کی بھی کوئی اپڈیٹ نئی آئی۔۔۔۔ بہت شکریہ
June 22, 20223 yr Administrators 4 hours ago, farrukhbashir91 said: اتنے پیسے لگانے کے باوجود بھی اپڈیٹ نہ ملے محترم ۔۔۔ کیا میں جان سکتا ہوں کہ آپ نے فورم پر کتنے پیسے لگائے ہیں ؟؟؟ صرف 2 ڈالر ادا کرنے پر آپ فورم پر اتنی باتیں کر رہے ہیں اور جن کا آپ ذکر کرنا چاہتے ہیں وہ ماہانہ ہزاروں روپے لے رہے ہیں۔ ریگولر پڑھنے والے ممبرز جانتے ہیں کہ جب اپڈیٹس آتی ہیں تو ایک دن میں کئی اپڈیٹس بھی پوسٹ ہونے لگتی ہیں ۔ اور فورم میں مکمل ناولز بھی موجود ہیں ۔ آپ بجائے انتظار کرنے کے وہ پڑھ لیں ۔
June 24, 20223 yr ایڈمن صاحب اور ڈاکٹر صاحب سے گزارش ہے کہ اس سٹوری کے بارے میں بھی آگاہ کریں کہ اسکا کا کیا مستقبل ہے
June 24, 20223 yr On 6/17/2022 at 9:35 PM, rabyya said: ڈاکٹر صاحب آپکی تمام کہانیاں نامکمل ہی ہیں ابھی تک خیریت تو ہے نہ طبعیت تو ٹھیک ہے نہ آپکی محترم / محترمہ جہاں تک میں نے ڈاکٹر صاحب کی کہانیاں پڑھی ہیں ایک بھی کہانی نامکمل نہیں ملی۔ ہاں اپڈیٹ میں تاخیر ہو جاتی ہے مگر کہانی کو انہوں نے کبھی بھی ادھورا نہیں چھوڑا لہٰذا آپ آئندہ اپنے الفاظ پر غور کیجئے گا
June 26, 20223 yr On 6/22/2022 at 12:19 PM, Administrator said: محترم ۔۔۔ کیا میں جان سکتا ہوں کہ آپ نے فورم پر کتنے پیسے لگائے ہیں ؟؟؟ صرف 2 ڈالر ادا کرنے پر آپ فورم پر اتنی باتیں کر رہے ہیں اور جن کا آپ ذکر کرنا چاہتے ہیں وہ ماہانہ ہزاروں روپے لے رہے ہیں۔ ریگولر پڑھنے والے ممبرز جانتے ہیں کہ جب اپڈیٹس آتی ہیں تو ایک دن میں کئی اپڈیٹس بھی پوسٹ ہونے لگتی ہیں ۔ اور فورم میں مکمل ناولز بھی موجود ہیں ۔ آپ بجائے انتظار کرنے کے وہ پڑھ لیں ۔ یہ سمجھنا کہاں چاہتے ہیں انہیں تو مفت میں بھی مسلئہ ہوا کرتا تھا اچھا کیا کم سے کم محنت کی قیمت تو موصول ہو ان لوگوں نے قدر کرنی وہ پتے میں ہے نا یہ سدھر سکتے اور نا سمجھ سکتے کہ انسان کو اور بھی زندگی میں کام ہیں چند پیسوں میں انسان نہیں خریدا جاتا
June 26, 20223 yr On 6/24/2022 at 8:45 PM, Story Maker said: محترم / محترمہ جہاں تک میں نے ڈاکٹر صاحب کی کہانیاں پڑھی ہیں ایک بھی کہانی نامکمل نہیں ملی۔ ہاں اپڈیٹ میں تاخیر ہو جاتی ہے مگر کہانی کو انہوں نے کبھی بھی ادھورا نہیں چھوڑا لہٰذا آپ آئندہ اپنے الفاظ پر غور کیجئے گا جی بالکل اس کا گواہان تو ہم خود بھی ہے چاہے اس پلیٹ فارم سے منسلک نہیں رہے لیکن پھر بھی قابل تعریف پلیٹ فارم ہے بہت ہی دلچسپ اور منفرد کہانیاں ملتی ۔ میں تو بھولی داستان کا شدائی رہا ہوں لیکن اب تو وہ بھی ہاتھ سے گئی
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.