Everything posted by Eish
-
عورت کیا ہے
جو عورت اپنے جسم سے ایک جنین نکال سکتی ہے اور درد زہ کا سامناکرسکتی ہے، وہ اس قابل ہے کہ آپ کو اپنے دل سے نکال دے اور آپ کی جدائی کو بھی اسی صبر سے برداشت کر لے۔ لہٰذا، خواتین کا احترام کرنا سیکھیں ۔ عورت کسی مرد کی تکمیل کے لیے نہیں بنی، اور نہ ہی وہ عیب ہے کہ اسے مرد چھپائے۔ وہی ہے جو آدھے معاشرے کو جنم دیتی ہے اور باقی آدھے کی تربیت کرتی ہے۔ - عورت ایک کپ کافی کی مانند ہے، اگر آپ اسے نظر انداز کریں، تو وہ بھی سرد ہو جائے گی، یہاں تک کہ اس کے جذبات بھی۔ - جب عورت جس سے وہ محبت کرتی ہے، اس کے سامنے خاموش ہو جاتی ہے، تو الفاظ آنسوؤں کی شکل میں آتے ہیں۔ - عورت ابتدا میں آپ سے دور رہنے سے ڈرتی ہے، اور آخر میں آپ سے دور ہونے پر روتی ہے۔ بہت کم لوگ ہیں جو اسے سمجھتے ہیں۔ - عورت کو آپ سے ناممکن کی خواہش نہیں، بس اتنی ہی چاہتی ہے کہ آپ ویسے ہی ہوں جیسے آپ اپنی بہن کے لیے ایک مرد چاہتے ہیں۔ - عورت یا تو عظیم تدبیر ہوتی ہے یا عظیم محبت!! اور آپ ہی وہ شخص ہیں جو اس کا فیصلہ کرتے ہیں۔ - عورت بیمار ہوتے ہوئے بھی دوسروں کا علاج کرتی ہے، خود غمگین ہو کر بھی دوسروں کو تسلی دیتی ہے، اور تھکی ہوئی ہو کر بھی جاگتی رہتی ہے۔ - عورت ہمیشہ چاہتی ہے کہ اسے بچی کی طرح برتاو کیا جائے، چاہے وہ کتنی ہی بڑی ہو جائے۔ - عورت کے دل کا دروازہ نہ کھٹکھٹائیں، اگر آپ کے پاس توجہ کی سچی نیت نہیں ہے۔ - عورت خواہ کتنی ہی سخت کیوں نہ ہو، وہ کبھی شفقت اور مہربانی کے جذبات سے خالی نہیں ہوتی۔ - عورت ایک بچے کی پرورش اکیلے کر سکتی ہے، لیکن مرد بغیر عورت کے بچے کی پرورش نہیں کر سکتا۔ - یہ ہے عورت کی عظمت۔ - جب آپ "مرد" بن جائیں، تو آپ کو ایک "عورت" ملے گی۔ - جب آپ "مرد" ہوں گے، تو آپ کو ایک "عورت" ملے گی۔ - جب آپ "بادشاہ" بن جائیں، تو آپ کے لیے ایک "شہزادی" ہوگی۔ - لہٰذا، کچھ نہ بنیں اور یہ توقع نہ رکھیں کہ وہ سب کچھ بن جائے گی!! - عورت کے ساتھ نرمی کریں، وہ ایک امانت ہے، اسے بے عزت کرنے کے لیے پیدا نہیں کیا گیا۔ - چاہے وہ شادی شدہ ہو، غیر شادی شدہ، طلاق یافتہ یا بیوہ، ہر عورت کا احترام کریں۔ - آپ ہمیشہ ایک عورت رہیں گی، شادی نے آپ کی عزت میں اضافہ نہیں کیا، اور طلاق نے آپ کی نسوانیت کو کم نہیں کیا۔ اسے اپنی ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کے لیے وقف کریں۔
-
مڈل کلاسیئے
بہت شکریہ آپنے پڑھا اور اپنی رائے کا اظہار کیا
-
🌟 اپگریڈ کے نئے دور میں خوش آمدید 🌟
ایڈمن صاحب اپ گریڈ بہت شاندار ہے لیکن فورم کو استعمال کرتے ہوے اک ایشو آیا ہے اور وہ یہ کہ جو الفاظ بین ہیں وہ ہائ لائٹ نہیں ہو رہے.پوسٹ سب مٹ نی ہو رہی لیکن فورم پر پہلے وہ الفاظ ہائ لائٹ ہو جاتے تھے تو انکو تحریر سے حذف کرنا آسان تھا
-
کنڈم کی کیمسٹری
بہت شکریہ ایڈمن صاحب آپکا اپنے میری شیر کی ہوئی پوسٹ پر کمنٹ کیا
-
مڈل کلاسیئے
پاکستان میں دو لوگ بڑے اطمینان سے ہیں‘ غریب اور امیر……یہ جو درمیان والے ”مڈل کلاسیئے“ ہیں صحیح بیڑا ان کا غرق ہوتاہے‘ یہ رکھ رکھاؤسے لگ بھگ امیر لگتے ہیں لیکن حالت یہ ہوتی ہے کہ گھر میں آئے روز اس وجہ سے لڑائیاں ہوتی ہے کہ گھی اتنی جلدی کیسے ختم ہوگیاہمارے ہاں قابل رحم اور قابل نفرت بھی دو ہی طبقات ہیں‘ امیر اور غریب۔ ۔امیر قابل نفرت ہے کیونکہ اس کے پاس پیسہ ہے اور غریب قابل رحم ہے کیونکہ اس کے پاس پیسہ نہیں۔پاکستان کا بجٹ بھی انہی دو طبقات کو مدنظر رکھ کر بنایا جاتاہے‘ گورنمنٹ بھی انہی دو طبقات پر نظر رکھتی ہے۔درمیان میں جو سینڈوچ بنتا ہے وہ بیچارا مڈل کلاس ہے۔امیر لوگ اسے غریب سمجھتے ہیں اور غریب لوگ امیر۔یہ مڈل کلاسیاکون ہوتاہے؟ یہ وہ ہوتا ہے جس کے پاس بظاہر امیروں والی ہر چیز ہوتی ہے لیکن سیکنڈ ہینڈ۔ اس کے پاس نسبتاً بہترگھر ہوتاہے لیکن کرائے کا۔ گاڑی ہوتی ہے لیکن بیس سال پرانی۔گھر میں اے سی ہوتاہے لیکن عموماً چلتا ائیر کولر ہی ہے۔کپڑے صاف ہوتے ہیں لیکن چلتے کئی کئی سال ہیں۔ گھرمیں یو پی ایس ہوتاہے لیکن اس کی بیٹری عموماً آدھا گھنٹہ ہی نکالتی ہے۔اس کے پاس اچھا موبائل بھی ہوتاہے لیکن استعمال شدہ۔اس کے گھر میں ہر ہفتے پتلے شوربے والی مُرغی بنتی ہے۔یہ اپنے بچوں کو پارک میں سیرو تفریح کے لیے لے کر جائے تو عموماً گھر سے اچھی طرح کھانا کھا کر نکلتاہے۔ اس کے پاس اے ٹی ایم کارڈ تو ہوتاہے لیکن کبھی پانچ سو سے زیادہ نکلوانے کی نہ ضرورت پڑتی ہے نہ ہمت۔یہ دن رات کوئی ایسا بزنس کرنے کے منصوبے بناتا ہے جس میں کوئی خرچہ نہ کرنا پڑے۔اِس کی گاڑی صرف سردیوں میں بڑے کمال کی کولنگ کرتی ہے۔یہ جب بھی اپنے بیوی بچوں کو لے کر کسی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ جاتا ہے چھ افراد کی ساری فیملی دو برگرزمیں ہی بھگت جاتی ہے۔یہ اگرظاہرکرے کہ میرے پاس بہت پیسہ ہے تو رشتے دار ادھار مانگنے آجاتے ہیں‘ نہ بتائے تو کوئی منہ نہیں لگاتا۔ یہ اپنی اوقات سے صرف 20فیصد اونچی زندگی گذارنے کی کوشش میں پستا رہتا ہے۔ اصل میں یہ غریبوں سے بھی بدتر زندگی گذار رہا ہوتا ہے۔ اس کی ساری زندگی کمیٹیاں ڈالنے اور بھگتانے میں گذر جاتی ہے۔ پاکستان میں امیروں اور غریبوں سے کہیں زیادہ تعدادمڈل کلاسیوں کی ہے لیکن یہ کسی کھاتے میں شمار نہیں ہوتے۔ ہمارے ہاں ہر وہ بندہ مزے میں ہے جس کے پاس بہت سارا پیسہ ہے یا بالکل نہیں ہے۔جس کے پاس پیسہ ہے وہ اے سی میں سوجاتاہے۔ جس کے پاس نہیں وہ کسی فٹ پاتھ پر نیند پوری کرلیتاہے۔ پیسے والا کسی سے کچھ نہیں مانگتا اور غریب ہر کسی کے آگے ہاتھ پھیلا کر کھڑا ہوجاتاہے۔رگڑا اُس کو لگتاہے جس کے پاس پیسہ تو ہے لیکن صرف گذارے لائق۔غریبوں کی اکثریت کو یہ مڈل کلاسیے ہی پال رہے ہیں۔کبھی کبھی تو مجھے لگتاہے کہ سب سے زیادہ خوف خ +دا بھی اِس مڈل کلاس میں ہی پایا جاتاہے۔ یہی کلاس سب سے زیادہ خیرات کرتی ہے۔ بعض اوقات تو ان کی اپنی زندگی غریب سے بھی بدتر گذر رہی ہوتی ہے لیکن انا کے مارے یہ بیچارے کسی کو بتاتے نہیں۔آپ نے کبھی لوئر ایلیٹ کلاس یا اپر ایلیٹ کلاس کی ٹرم نہیں سنی ہوگی۔لوئر غریب یا اپر غریب بھی نہیں ہوتا صرف لوئر مڈل کلاس یا اپر مڈل کلاس کے الفاظ سننے کو ملتے ہیں۔لوئر اور اپر میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہوتا‘ لوئر والے کے پاس موٹر سائیکل ہوتی ہے اور اپر والے کے پاس پرانے ماڈل کی کار۔نیندیں دونوں کی اڑی رہتی ہیں۔یہ عیدالاضحی پر قربانی کی استطاعت نہ رکھنے کے باوجود کسی اونٹ یا گائے میں حصہ ڈال لیتے ہیں۔ان کی ساری زندگی گھر کی فالتو لائٹس آف کرنے اور بل کم کرنے کے منصوبے بناتے گذر جاتی ہے۔یہ موبائل میں سو روپے والا کارڈ بھی پوری احتیاط سے استعمال کرتے ہیں اور گھر والوں کو آگاہ کیا ہوتاہے کہ ایک مسڈ کال دوں تو اس کا مطلب ہے میں آرہا ہوں۔ دو مسڈ کال دوں تو مطلب ہے میں ذرا لیٹ ہوں۔یہ ایک دن کے استری کیے ہوئے کپڑے دو دن چلاتے ہیں۔یہ ہر دو گھنٹے بعد شک دور کرنے کے لیے بجلی کے میٹرکی ریڈنگ چیک کرتے رہتے ہیں۔یہ کبھی بھی اس قابل نہیں ہوپاتے کہ ایک ہی مہینے میں بجلی، گیس اور پانی کے سارے بل اکٹھے ادا کرسکیں لہذا بجلی کا بل ادا کردیں تو گیس کا بل اگلے مہینے پر ڈال دیتے ہیں۔ ۔ان کی اکثریت چونکہ پڑھی لکھی بھی ہوتی ہے لہذا کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتی۔ان کے پاس بیٹیوں کی شادی کرنے کے پیسے نہیں ہوتے‘اولاد کے لیے اچھی نوکری کی سفارش نہیں ہوتی اس کے باوجود یہ کسی کو دکھ میں دیکھتے ہیں تو خود بھی آبدیدہ ہوجاتے ہیں۔ان کی گھر کام کرنے والی غریب ماسی چونکہ دیگرمختلف گھروں میں کام کرتی ہے اس لیے رمضان میں ہر گھر سے راشن کے نام پر لگ بھگ پچاس کلو آٹے سمیت چار پانچ ماہ کا راشن اکٹھا کرنے میں کامیاب رہتی ہے۔ لیکن مڈل کلاسئے پریشان رہتے ہیں کہ اپنے گھر کے لیے جو پندرہ دن کا راشن لائے تھے وہ ختم ہونے کے قریب ہے اور تنخواہ ملنے کا دور دور تک کوئی امکان نہیں۔ زکوٰۃ غریبوں کو جاتی ہے بھیک کے پیسے بھی کوئی غریب ہی لیتا ہے۔ فطرانہ بھی غریب کا نصیب بنتا ہے۔لیکن غریب یہ سب لے کر بھی کوئی کام کرنے پر آمادہ نہیں ہوتا کیونکہ اس نے طے کر لیا ہے کہ چونکہ وہ غریب ہے لہذا اس پر کسی قسم کی کوئی محنت فرض نہیں اور باقی سب کو چاہیے کہ وہ اسے مل جل کر پالیں۔ بھکاری وہ واحد طبقہ ہے جو کبھی کسی کو بھیک نہیں دیتا۔آپ کسی بھکاری کو ذرا کسی کام پر لگانے کی آفر کریں آگے سے جو سننے کو ملے گا وہ آپ بہتر جانتے ہیں۔ لیکن مڈل کلاسیا کیا کرے؟ یہ نہ زکوٰۃ مانگتا ہے‘ نہ فطرہ نہ بھیک۔یہ صرف کڑھتا ہے، سسکتا ہے اورمرتا ہے۔
-
کنڈم کی کیمسٹری
تحریر و تلخیص:- یاسین کنڈوم ایک حفاظتی آلہ ہے جو غیر منصوبہ شدہ حمل اور جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں (STIs) سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مضمون میں ہم کنڈوم کی بناوٹ، اقسام، اور اس میں شامل کیمیکل اجزاء پر بات کریں گے۔ کنڈوم کیوں استعمال کیا جاتا ہے؟ 🏥 کنڈوم بنیادی طور پر: ✔ غیر منصوبہ شدہ حمل سے بچاؤ کے لیے ✔ ایچ آئی وی (HIV)، گونوریا (Gonorrhea)، سفلس (Syphilis) اور دیگر جنسی امراض سے بچاؤ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ کنڈوم کی اقسام 🏷 1) مردانہ کنڈوم ♂ یہ عام طور پر لیٹیکس (Latex) سے بنایا جاتا ہے، جو ایک قدرتی ربڑ ہے۔ لیٹیکس کنڈوم نرم، لچکدار، اور زیادہ تر لوگوں کے لیے محفوظ ہوتے ہیں، تاہم کچھ افراد کو اس سے الرجی ہو سکتی ہے۔ الرجی والے افراد کے لیے پولی یوریتھین (Polyurethane) یا پولیسوپرین (Polyisoprene) کنڈوم بھی دستیاب ہوتے ہیں۔ 2) زنانہ کنڈوم ♀ یہ پولی یوریتھین (Polyurethane) یا نائٹریل ربڑ (Nitrile Rubber) سے بنتے ہیں، جو کہ زیادہ مضبوط ہوتے ہیں اور خواتین کو اپنی حفاظت کا ایک اضافی اختیار فراہم کرتے ہیں۔ کیا کنڈوم سپرم کو مار دیتا ہے؟ 🕵️ ✔ بعض کنڈوم میں Nonoxynol-9 نامی ایک اسپرم کش (Spermicide) کیمیکل شامل کیا جاتا ہے، جو سپرم کو ختم کر کے حمل کے امکانات کو مزید کم کرتا ہے۔ تاہم، زیادہ مقدار میں استعمال سے یہ ویجائنا (اندام نہانی) میں جلن پیدا کر سکتا ہے۔ ✔ کچھ کنڈوم میں لبریکینٹ (Lubricant) کی کوٹنگ کی جاتی ہے، جو سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ جنسی عمل کے دوران رگڑ کو کم کرتا ہے۔ ✔ 2001 میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے پایا کہ Nonoxynol-9 کا زیادہ استعمال حساس جلد کو نقصان پہنچا سکتا ہے، جس کے بعد اس کا بے دریغ استعمال کم کر دیا گیا۔ خاص کنڈوم: Benzocaine & Erectogenic بعض کنڈوم میں Benzocaine یا Lidocaine شامل ہوتا ہے، جو کہ ایک ہلکا Anaesthetic (سن کرنے والا) کیمیکل ہے۔ اس کا مقصد وقت سے پہلے انزال (Premature Ejaculation) کو روکنا ہوتا ہے۔ ✔ کچھ کنڈوم میں Nitroglycerin Gel بھی شامل کیا جاتا ہے، جو عضو تناسل میں خون کی روانی کو بہتر بنا کر ایریکشن (Erection) کو زیادہ دیر برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ نوٹ:- یہ مضمون صرف سائنسی اور تعلیمی مقاصد کے لیے لکھا گیا ہے۔
-
تعلیم جنسیات
کیا یہ غلط فہمی ہے کہ جنسی تعلق کے نتیجے میں سپرم بیضہ کی جانب دوڑ لگاتا ہے؟ تولیدی صلاحیت کے بارے میں ہم نے جو کچھ سُنا یا سمجھا ہے اس میں بہت سی باتیں صحیح نہیں ہیں انسان میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت کے بارے میں بہت سی باتوں پر ہم اُسی طرح یقین کرتے آئے ہیں جیسے ہم نے اپنے بزرگوں سے سُنا ہے۔ ہم یہی سنتے آئے ہیں کہ حمل ٹھہرنے کے لیے خواتین کے جسم میں انڈا یعنی بیضہ مرد کے نطفے یعنی سپرم کا انتظار کر رہا ہوتا ہے۔ مرد اور عورت میں جنسی تعلق قائم ہونے کے بعد لاکھوں سپرم بیضہ کی طرف دوڑ لگا دیتے ہیں اور انہی سپرمز میں سے ایک جا کر بلآخر بیضہ سے مل جاتا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس دوڑ میں جو سپرم سب سے تیز رفتاری سے بیضہ کی طرف بڑھتا ہے اسی کی جیت ہوتی ہے۔ بیضے میں نطفے کے داخل ہو جانے کے بعد جنین بنتا ہے اور یہی وہ وقت ہوتا ہے جب حمل ٹھہر جاتا ہے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ اِس کہانی میں مکمل سچائی نہیں ہے۔ اندازے کے مطابق جنسی تعلق کے دوران وجائنا یا اندام نہانی میں مرد کے جسم سے نکلنے والے لاکھوں سپرمز (اندازے کے مطابق ایک جنسی تعلق کے دوران مرد کے جسم سے تقریباً 25 کروڑ تک سپرمز) کا اخراج ہوتا ہے۔ امریکی سائنسدان کرسٹین ہک کے مطابق وجائنا میں داخل ہونے کے بعد سپرمز کو پہلے دہانے سے اندر کی جانب جانے والے راستے یعنی ’سروکس‘ کو پار کر کے آگے بڑھنا ہوتا ہے۔ کرسٹین نے بی بی سی کو بتایا کہ ’تولیدی عمل کے راستے میں سپرم کو متعدد چیک پوائنٹس کو پار کرنا ہوتا ہے۔ داخل ہونے سے بیضے سے ملنے تک کا راستہ سپرم کے لیے کافی طویل ہوتا ہے۔‘ اگر سپرم بہت اچھی صحت میں نہ ہوں تو یہ سفر طے کرنا اُن کے لیے مشکل ثابت ہو سکتا ہے۔ مانچسٹر یونیورسٹی میں شعبہ ری پروڈکٹیو میڈیسن کے ڈائریکٹر ڈینیئل برائسن کے مطابق ’یہ اچھے سپرم کے انتخاب کا ایک اہم پڑاؤ ہوتا ہے۔‘ انھوں نے بتایا کہ ’وجائنا تک پہنچنے والے کروڑوں سپرمز میں سے کچھ ہی بیضہ تک پہنچ پاتے ہیں۔‘ بچہ دانی کے سکڑنے اور پھیلنے سے مدد فیلوپیئن ٹیوب کے آخر تک خود اپنے آپ پہنچنا نطفے یا سپرم کے لیے ممکن نہیں ہوتا۔ یہی وہ مقام ہے جہاں بیضہ نطفے سے ملتا ہے۔ برائسن بتاتے ہیں کہ ’سپرم خود نہیں تیرتے ہیں بلکہ بچے دانی کے اندر ہونے والے کانٹریکشنز یعنی بچے دانی کے سکڑنے اور پھیلنے سے ہونے والی حرکت سے سپرمز کو آگے بڑھنے میں مدد ملتی ہے۔‘ انھوں نے بتایا کہ سپرم کے تیرنے کی صلاحیت صرف تب کام آتی ہے جب سپرم انڈے تک پہنچ جاتا ہے۔ سیکس کے عمل کے اختتام کے نزدیک خواتین کو ہونے والا ’آرگیزم‘ یہ کانٹریکشنز پیدا کرتا ہے اور یہی آرگیزم سپرم کو آگے بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس دوران بیضہ دانی کے اندر چھوٹنے والا مواد بھی سپرم کے آگے بڑھنے کے لیے ماحول تیار کرنے میں مدد کرتا ہے۔ امریکہ کے سمتھ کالج کی پروفیسر ورجینیا ہیزن کا کہنا ہے کہ ’کُل ملا کر بیضہ دانی کے اندر کا ماحول اور سیکس کے دوران اور سیکس کے بعد بیضہ دانی کے اندر بہت کچھ ایسا ہو رہا ہوتا ہے جو سپرم کے آگے بڑھنے اور اس کے مستقبل کے کے بارے میں فیصلے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔‘ سپین کے یوجین گروپ کے تحقیق دان فیلیپو زامبیلی کے مطابق ’وجائنا کے اندر پی ایچ یعنی تیزابیت کی سطح بھی اس بارے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ زیادہ تیزابیت سپرم کے لیے اچھی نہیں لیکن کچھ تیزابیت ضروری بھی ہوتی ہے۔ اسی تیزابیت کی مدد سے وہ انڈے کی پروٹین کی پرت کو پار کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔‘ طولیدی صلاحیت کچھ سائنسدانوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ خواتین میں سیکس کے اختتام کے دوران ہونے والا آرگیزم سپرم کو اوپر کی جانب بڑھنے میں مدد کرتا ہے۔ تاہم متعدد کا خیال ہے کہ اس بارے میں مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ اس دوران بیضہ خاموشی سے سپرم کا انتظار کر رہا ہوتا ہے۔ حالانکہ بیضے میں خود سے آگے بڑھنے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔ لیکن فیلوپیئن ٹیوب کے اندر، بال جیسے ریشے جنھیں سیلیا کہتے ہیں، بیضہ کو آہستہ آہستہ نیچے کی جانب بڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔ زامبیلی نے بتایا کہ ’بیضہ یا انڈا فیلوپیئن ٹیوب کے راستے یوٹرس یا بیضہ دانی کی جانب بڑھتا ہے اور اس دوران ایک خاص قسم کے کیمیکل کا رساؤ ہوتا جاتا ہے۔ یہی کیمیکل سپرم کو انڈے کی جانب کھینچتا ہے۔‘ یعنی طولیدی صلاحیت کے بارے میں ہم نے جو کچھ سُنا یا سمجھا ہے اس میں بہت سی باتیں صحیح نہیں ہیں۔ بیضہ اور نطفے کے ملن کو جس طرح تصور کیا جاتا ہے حقیقت میں یہ عمل اس سے کہیں زیادہ مشکل ہے۔ بہت سارا انحصار بیضہ پر بھی ہوتا ہے کیوں کہ وہ بھی اس کیمیکل کے ذریعے سپرم کو اپنی جانب کھینچ رہا ہوتا ہے۔ اور عام طور پر کوئی ایک سپرم ہی بیضہ سے مل کر اس میں داخل ہو پاتا ہے۔ تو کیا اس کا یہ مطلب ہوا کہ عورت کے جسم میں داخل ہونے کے بعد نطفے کو مخالف ماحول کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ ’کُل ملا کر جسم کے اندر کا ماحول اور اس میں ہونے والی متعدد تبدیلیاں ہی یہ یقینی بناتی ہیں کہ آپ بچہ پیدا کر سکیں، اس لیے اس ماحول کو دشمن نہیں سمجھنا چاہیے۔‘ انھوں نے کہا ’اگر آپ اسے خواتین کے نظریے سے دیکھیں گے تو لگے گا کہ بیضہ دانی میں وہ سب کچھ صحیح صحیح ہو رہا ہے جو کسی عورت کو ماں بننے میں مدد کرتا ہے۔ حمل کے بارے میں کافی معلومات پہلے سے ہونے کے باوجود بہت کچھ ایسا ہے جو گذشتہ چند دہائیوں میں ٹیکنالوجی کے آگے بڑھنے کے ساتھ ہم پتا لگا پائے ہی ں۔ مثال کے طور پر سپرم کی موٹیلٹی یعنی اس میں حرکت کی صلاحیت۔
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
کیا یہ سٹوری پیڈ سکیشن میں اپڈیٹ ہو رہی ہے اسکی کتنی اقساط موجود ہیں
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
ایڈمن صاحب اور ڈاکٹر صاحب سے گزارش ہے کہ اس سٹوری کے بارے میں بھی آگاہ کریں کہ اسکا کا کیا مستقبل ہے
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
تھریڈ کس طرح سے بنے گا اور یہ کہ فائل ہیوی ہے تو سلسلے وار جیسے قارئین کی دلچسپی ہوگی اپلوڈ کرتے جاے گے اس سے سرور پر لوڈبھی نہی بڑھے گا
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
اگر فورم اجازت دے تو میں یہ ناول فورم پر پی ڈی ایف فارمیٹ میں اپلوڈ کر سکتا ہو سلسلہ وار
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
بہت خوب ڈاکڑ صاحب کیا ہی عمدہ اپڈیٹ دی آپ نے اب دیکھنا یہ ہے کہ مولوی صاحب کیا کرتے اور نبیل کیسے ان لڑکیوں سے فائدہ اٹھاتا ہے اور یہ کہ فورم پہ فیس سیکشن کو بھی پیڈ کر کے اپ نے ہمارے ساتھ زیادتی کی باقی آپکا فورم ہے آپکی مرضی.
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
ڈاکٹر صاحب 3 اپڈیٹ اک ساتھ پڑھی مزا آگیا. زہرہ نے اپنی اچھی جگہ بنا ئ ہے کالج میں اور نبیل کی بڑکھو کی وجہ سے دو خواتین اب چار لڑکوں کے ہتھے چڑھ گی اب دیکھنا یہ ہے کہ مولوی صاحب جو حکیم صاحب دوای لے رہیے ہے اسکو استعمال کرنے کا موقع انکو اپنی نئی بیوی کے ساتھ ملے گا بھی یا نہیں آپ سے بس اک گزارش ہے کہ اس سلسلے کی اپڈیٹ چاہیے تاخیر سے کریں لیکن اسکو فری فورم میں رہنے دیں تو آپکی بہت مہربانی
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب اس سلسلے کا بہت بے صبر ی سے انتظار رہے گا لیکن بہت زیادہ مت کروائے گا
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
سر اسکی اگلی اقساط کیسے ملیں گی
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
سر اسکی اگلی اقساط کیسے ملیں گی
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
بہت ہی عمدہ کاوش ہے ڈاکٹر صاحب پیڈ سیکشن کی ممبر شپ کیسے لی جا سکتی ہے اسے پڑھنے کے لئے
-
پردیس ۔۔۔ اردو ادب کی لازوال سیکس کہانی
میں ممبر شپ لینا چاہتی ہوں پاکستان سے پیمنٹ کیسے کروں اور کیا چارجز ہیں مکمل طریقہ سمجھا دیں
-
پردیس ۔۔۔ اردو ادب کی لازوال سیکس کہانی
بہت شکریہ جناب میں تو دل برداشتہ ہو 'ی تھی کہانی اچھی چل رہی ہے اور بیچ میں یہ پیڈ اور نان پیڈ کا ایشو میں ابھی فورم پر نیو یوذر ہو ہو سکتا ہے آگے جا کر ممبر شپ لے لو ڈاکٹر صاحب واقعی کمال لکھتے ہیں
-
پردیس ۔۔۔ اردو ادب کی لازوال سیکس کہانی
بہت شکریہ جناب میں تو دل برداشتہ ہو 'ی تھی کہانی اچھی چل رہی ہے اور بیچ میں یہ پیڈ اور نان پیڈ کا ایشو میں ابھی فورم پر نیو یوذر ہو ہو سکتا ہے آگے جا کر ممبر شپ لے لو ڈاکٹر صاحب واقعی کمال لکھتے ہیں
-
پردیس ۔۔۔ اردو ادب کی لازوال سیکس کہانی
-
جنسی کشش
کہتے ہیں کہ جنسی کشش مرد کے نسبت عورت میں زیادہ ہوتی ہے کیا یہ سچ ہے...! اگر سچ ہے تو مرد ہی ہر وقت پہل کیوں کرتا ہے اس مممعاملے میں..م سیرس کمنٹ اور اپنی قیمتی آرا سے آگاہ کریں شکریہ