ایڈمن صاحب آپ اس کمنٹ کی تھوڑی سی تفصیل بیان کر دیں کیونکہ میں نے آپ سے دو ڈالر فیس سلانہ ممبرشپ لی تھی جس میں مجھے ماہانہ 5 کمنٹ کرنے کی پالیسی دی گئی تھی.
کیا میرے لئے ابھی بھی ماہانہ کمنٹ کرنا شرط ہے؟
اگر نیو ممبر شپ پالیسی میں جانا چاہوں تو وہاں مجھے کیا کیا پابندگی کرنی ہوگی؟