اس سٹوری کو اپڈیٹ کر دیجئے بہت عرصہ گزر گیا۔
عموماً لکھاریوں کا شکوہ ہوتا ہے کہ کمینٹس ہی نہیں آتے، اب اگر کسی کہانی پہ بے مثال پذیرائی بھی موجود ہے تو رائٹر حضرت کی جانب سے بے مثال تاخیر کا بھی سامنا ہے۔
اس کے علاوہ بھی فورم پہ کسی بھی کہانی کی خاص اپڈیٹ نہیں آ رہی۔