Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان

Featured Replies

اب تو فورم پہ قریباً ہر ممبر پیڈ ممبر ہی ہے، لہذا اب تو کچھ سٹوریز ضرور ریگولر اپڈیٹ کی جانی چاہئے۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 583
  • Views 878.5k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

Posted Images

ڈاکٹر صاحب آپکی تمام کہانیاں نامکمل ہی ہیں ابھی تک خیریت تو ہے نہ طبعیت تو ٹھیک ہے نہ آپکی

ڈاکٹر صاحب اس کہانی کو کیوں بریک لگ گئی ھے ۔مولوی کی دوائ کا اثر ختم ہو جائے گا

 ڈاکٹر صاحب  کی کہانیاں اپ ڈیٹ نا آنے کی وجہ سے ادھوری ھیں

 کہنے کا مطلب ہے کہ اس فورم پہ اتنا سختیاں اور اتنے پیسے لگانے کے باوجود بھی اپڈیٹ نہ ملے تو کیا فائدہ

 میرا بس اتنا کہنا ہے ہے کہ کہانی اتنی ہی چلائی جائے جو ہم کم سے کم اپنی زندگی  میں پڑھ سکیں

 یہاں اس فورم پر دس دس سال سے سے کہانیاں چل رہی ہیں ہیں اور ابھی تک ان کی کی چند اپڈیٹ آئی ہوگی اس سے بہتر ہے مختصر کہانیاں لکھی جائے یہ نہ ہو کے کہانیاں ہم پڑھنا شروع کریں اسے ختم ہماری آنے والی  نسلیں کریں

 بہت بہت شکریہ

ڈاکٹر صاحب مجھے معلوم ہے کہ آپ کتنے مصروف ہوتے ہیں۔  آپ کے اس فارم پر لکھنے کیلئے اپنے قیمتی وقت صرف کرتے ہیں اس پر میں آپ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکرگزار اور قدر دان ہوں! مہربانی کر کے اس کہانی کیلئے بھی اپنا تھوڑا سا وقت مہیا کر دیں ۔ گزشتہ ڈیڑھ مہینے سے اس کی بھی کوئی اپڈیٹ نئی آئی۔۔۔۔

بہت شکریہ 

 

📢 Post Your Ad Here
  • Administrators
4 hours ago, farrukhbashir91 said:

اتنے پیسے لگانے کے باوجود بھی اپڈیٹ نہ ملے

محترم ۔۔۔ کیا میں جان سکتا ہوں کہ آپ نے فورم پر کتنے پیسے لگائے ہیں ؟؟؟

صرف 2 ڈالر ادا کرنے پر آپ فورم پر اتنی باتیں کر رہے ہیں اور جن کا آپ ذکر کرنا چاہتے ہیں وہ ماہانہ ہزاروں روپے لے رہے ہیں۔

ریگولر پڑھنے والے ممبرز جانتے ہیں کہ جب اپڈیٹس آتی ہیں تو ایک دن میں کئی اپڈیٹس بھی پوسٹ ہونے لگتی ہیں ۔ اور فورم میں  مکمل ناولز بھی موجود ہیں ۔ آپ بجائے انتظار کرنے کے  وہ پڑھ لیں ۔ 

ایڈمن صاحب اور ڈاکٹر صاحب سے گزارش ہے کہ اس سٹوری کے بارے میں بھی آگاہ کریں کہ اسکا کا کیا مستقبل ہے 

On 6/17/2022 at 9:35 PM, rabyya said:

ڈاکٹر صاحب آپکی تمام کہانیاں نامکمل ہی ہیں ابھی تک خیریت تو ہے نہ طبعیت تو ٹھیک ہے نہ آپکی

محترم / محترمہ

جہاں تک میں نے ڈاکٹر صاحب کی کہانیاں پڑھی ہیں ایک بھی کہانی نامکمل نہیں ملی۔

ہاں اپڈیٹ میں تاخیر ہو جاتی ہے مگر کہانی کو انہوں نے کبھی بھی ادھورا نہیں چھوڑا 

لہٰذا آپ آئندہ اپنے الفاظ پر غور کیجئے گا 

On 6/22/2022 at 12:19 PM, Administrator said:

محترم ۔۔۔ کیا میں جان سکتا ہوں کہ آپ نے فورم پر کتنے پیسے لگائے ہیں ؟؟؟

صرف 2 ڈالر ادا کرنے پر آپ فورم پر اتنی باتیں کر رہے ہیں اور جن کا آپ ذکر کرنا چاہتے ہیں وہ ماہانہ ہزاروں روپے لے رہے ہیں۔

ریگولر پڑھنے والے ممبرز جانتے ہیں کہ جب اپڈیٹس آتی ہیں تو ایک دن میں کئی اپڈیٹس بھی پوسٹ ہونے لگتی ہیں ۔ اور فورم میں  مکمل ناولز بھی موجود ہیں ۔ آپ بجائے انتظار کرنے کے  وہ پڑھ لیں ۔ 

یہ سمجھنا کہاں چاہتے ہیں انہیں تو مفت میں بھی مسلئہ ہوا کرتا تھا اچھا کیا کم سے کم محنت کی قیمت تو موصول ہو ان لوگوں نے قدر کرنی وہ پتے میں ہے نا یہ سدھر سکتے اور نا سمجھ سکتے کہ انسان کو اور بھی زندگی میں کام ہیں چند پیسوں میں انسان نہیں خریدا جاتا

On 6/24/2022 at 8:45 PM, Story Maker said:

محترم / محترمہ

جہاں تک میں نے ڈاکٹر صاحب کی کہانیاں پڑھی ہیں ایک بھی کہانی نامکمل نہیں ملی۔

ہاں اپڈیٹ میں تاخیر ہو جاتی ہے مگر کہانی کو انہوں نے کبھی بھی ادھورا نہیں چھوڑا 

لہٰذا آپ آئندہ اپنے الفاظ پر غور کیجئے گا 

جی بالکل اس کا گواہان تو ہم خود بھی ہے چاہے اس پلیٹ فارم سے منسلک نہیں رہے لیکن پھر بھی قابل تعریف پلیٹ فارم ہے بہت ہی دلچسپ اور منفرد کہانیاں ملتی ۔ میں تو بھولی داستان کا شدائی رہا ہوں لیکن اب تو وہ بھی ہاتھ سے گئی 

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.