Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

دیوانگی


Recommended Posts

دیوانگی

تمام دوستوں کو محبت بھرا آداب عرض ہے۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں گزشتہ سال کے آغاز سے اب تک پوری دنیا کورونا وائرس نامی ایک موذی اور وبائی مرض سے نبرد آزما ہے۔ کرہ ارض کے دیگر ممالک کی طرح ہمارا وطن اور اس کے باسی بھی اس وبا کا شکار ہوئے جس کے نتیجے میں جہاں جانی نقصان ہوا وہیں ایک اقتصادی اور معاشی بحران نے بھی جنم لیا۔ بہت سے لوگ بے روزگار ہوئے، کاروبار تباہ ہو گئے اور روز مرہ زندگی بری طرح متاثر ہوئی۔ ایسے میں اس فورم کی ایکٹیویٹی بھی بری طرح متاثر ہوئی۔ ہمارے فورم کے کلیدی اور ہر دلعزیز مصنف ڈاکٹر خان جو حال ہی میں روزگار کے سلسلے میں یورپ ہجرت کر گئے، فورم کو زیادہ وقت نہ دے سکے اور ابھی بھی وہاں سیٹل ہونے کی تگ و دو میں ہیں۔ ایسے میں قارئین کی طرف سے بار بار کہانیوں کی نئی اقساط کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ میری تمام قارئین سے گزارش ہے کہ فورم اور اس کے مصنفین کو دیگر دنیا کی طرح کورونا کے منفی اثرات سے باہر آنے کا وقت دیں۔

میں نے گزشتہ سال اس فورم کے لیے ایک کہانی لکھی تھی جو خاصی مقبول رہی۔ دوستوں کی حوصلہ افزائی کے پیش نظر میں جلد ہی اپنی دوسری کہانی لکھنے چاہتا تھا لیکن کورونا نے مجھے بھی بے روزگاری کا تحفہ دے دیا اور سنبھلنے کی سعی ابھی بھی جاری ہے۔ اب جبکہ کچھ وقت اور ذہنی سکون میسر آیا ہے تو میں نے اپنی دوسری کہانی لکھنے کے لیے کمر کس لی ہے۔

کہانی کا عنوان ہے "دیوانگی" جسے پاگل پن، دماغی خلل یا خبط بھی کہا جاتا ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار دیوانگی کا شکار ہے اور اسی کیفیت میں اس کے نزدیک جو اقدامات بالکل درست ہیں وہ معاشرے کے نزدیک قابل تعزیر جرائم ہیں۔ یہ کہانی دراصل ایک انگریزی ناول سے ماخوذ ہے جسے میں نے یہاں کے کرداروں اور رہن سہن کے مطابق بدل دیا ہے۔ امید ہے قارئین کو یہ کہانی پسند آئے گی۔

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم ممبرز کے لیئے ایک لاجواب تصاویری کہانی ۔۔۔۔۔ایک ہینڈسم اور خوبصورت لڑکے کی کہانی۔۔۔۔۔جو کالج کی ہر حسین لڑکی سے اپنی  ہوس  کے لیئے دوستی کرنے میں ماہر تھا  ۔۔۔۔۔کالج گرلز  چاہ کر بھی اس سےنہیں بچ پاتی تھیں۔۔۔۔۔اپنی ہوس کے بعد وہ ان لڑکیوں کی سیکس سٹوری لکھتا اور کالج میں ٖفخریہ پھیلا دیتا ۔۔۔۔کیوں ؟  ۔۔۔۔۔اسی عادت کی وجہ سے سب اس سے دور بھاگتی تھیں۔۔۔۔۔ سینکڑوں صفحات پر مشتمل ڈاکٹر فیصل خان کی اب تک لکھی گئی تمام تصاویری کہانیوں میں سب سے طویل کہانی ۔۔۔۔۔کامران اور ہیڈ مسٹریس۔۔۔اردو فن کلب کے پریمیم کلب میں شامل کر دی گئی ہے۔

  • Replies 89
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

28 minutes ago, Administrator said:

فونٹ چینج کریں ۔اگر ہو سکے تو جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں پوسٹ کریں الفاظ کا سائز 20 رکھیں 

میری ایڈمن سے چھوٹی سی درخواست ہے کے آج کل ایڈ بہت آ رہے ہیں اور اگر اگلا پیج کھولتے ہیں یا کسی کہانی کو پڑھنے کے لیے کھولتے ہیں تو ایک نیا پیج کھل جاتا ہے یا کوئی نیا لنک آ جاتا ہے اسے کینسل کر کے دوبارہ سے کلک کرنا پڑتا ہے تو مہربانی کر کے اس پر تھوڑی سی غوروفکر کریں

 

 

 

 

Link to comment
×
×
  • Create New...