Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کھپرو کی ملکہ از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 502
  • Views 793.3k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • نیو اپڈیٹ  

  • نیو اپڈیٹ کچھ مستقل قاری حضرات ہی کمنٹ کرتے ہیں اکثر تو یونہی چلے جاتے ہیں۔ جناب خیر ہے کیا ہم کسی اور طرف دھیان دیں؟

  • نیو اپڈیٹ  

Posted Images

On 1/21/2020 at 9:28 AM, DR KHAN said:

 

میں بھی آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ حالات خاصے بدل چکے ہیں۔ اب یہ ممکن نہیں رہا کہ کسی کو بھی اٹھا لیں اور زیادتی کر دیں۔ مگر یہ ضرور ہے کہ طاقتور کی طرف سے کمزور کے ساتھ ایسی ناانصافی ہر جگہ ہوتی ہے۔ اس کا شہر یا گاؤں ،سندھ یا پنجاب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

میں نے کہانی کو سندھ کے پس منظر میں بہت پرانے وقت میں دکھایا ہے جب تعلیم شعور اور آگاہی نہیں تھی۔ وڈیرہ نظام عروج پہ تھا،کہانی کے اختتام پہ آپ وڈیرہ شاہی نظام میں دراڑیں محسوس کریں گے۔

انسانی حقوق کی پامالی ہمارے ہاں بہت کامن سا معاملہ ہے اور اس کی پامالی پڑھے لکھے سلجھے لوگوں سے بھی سرزد ہوتی ہے کیونکہ ہم شاید حقوق کو سمجھتے بھی ٹھیک سے نہیں ہیں۔

کہانی میں ہم نے کئی چیزیں بڑھا چڑھا اور غیرمعمولی بھی ظاہر کی ہوتی ہیں کیونکہ چھوٹے کینوس پہ سب کچھ پینٹ کرنا مقصود ہوتا ہے۔ اسی لیے اگر برا ہو رہا ہے تو ایک ہی انسان کے ساتھ اور اگر ہو رہا ہے تو بھی ایک ہی انسان کے ساتھ لگاتار اور لمبی قطار در قطار واقعات رونما ہو رہے ہوتے ہیں۔

یہ مشکل کہانی ہے اور چونکہ کردار مختلف ہیں تو ان کو ایک جگہ یکجا کرنا اور ان سب کا آپس میں کوئی تعلق نہ ہوتے ہوئے بھی تعلق کی گنجائش بنا کر لکھنا مشکل کام ہے۔ مگر ہم کوشش کر رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جس معیار کا ہم نے سوچا ہے وہ بنا بھی پائیں۔

کہانی کی تو اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں مجھے صرف اس بات پہ ھلا تھا کہ اصل صورت حال اس سے بھی گھمبیر ہے باقی طاقتور کے لیے تو اس ملک میں کوئی قانون نہیں ہے اب جبری زیادتی جبری نکاح میں بدل گئی ہے سندھ، پنجاب پورے پاکستان میں طاقتور اپنا الو سیدھا کر ہی لیتا ہے کہیں سیاسی طاقت کے بل پہ کہیں پیسے کی طاقت کے بل پہ اور کہیں تعلقات کی طاقت کے بل پہ۔ باقی آپ کا موضوع مشکل ہے لیکن آپ لکھ لیں گے کینوس چھوٹا ہے لیکن کردار شطرنج کے مہروں کی طرح بچھے ہوتے ہیں لکھاری کے سامنے کب کس کا بڑھانا ہے لیکن جس پس منظر میں کہانی ہے اس میں پیادے کا سفر بہت لمبا نظر ارہا ہے ۔

 

  • Author

جمعے کو پردیس کی اپڈیٹ کرنے کے بعد ہم آہستہ آہستہ باقی سلسلوں پہ بھی کام کریں گے۔

📢 Post Your Ad Here
2 hours ago, DR KHAN said:

جمعے کو پردیس کی اپڈیٹ کرنے کے بعد ہم آہستہ آہستہ باقی سلسلوں پہ بھی کام کریں گے۔

Ok sir

Hum is ki baqi ki episodes kahan sy read kr sakty Paid section main kahi nazar nahi ai yeh 

  • 2 weeks later...
On 8/30/2019 at 5:32 PM, Sarmadali123 said:

Wah saen wah BILKUL sindhi mein likha Hai Lekin woh Jo Sharma Bola Tha na woh Ghalat bol diya Us Mein Sharmili bol deta Ya لج bol dete tu baat 1 Thi doc Sahab Zabrdast update

lajwab kahani . speacily for those who know the the social and cultural back ground of sindh and south Punjab 

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.