November 26, 20205 yr Assalam o Alikum. me story paid section se.kesy khareed k parh skta hn rahnumai ki jaye Shukria
December 1, 20205 yr Author بہت جلد ہی آپ لوگوں کے سامنے کھپرو کی ملکہ کی نئی قسط شائع ہو گی۔ انتظار کیجیے نئی سنسنی خیز قسط کا۔
December 2, 20205 yr ❤لاجواب❤ آج سے پہلے کافی کہانیاں پڑھی بھی اور دیکھیں بھی ان میں بہت سی لاجواب تھیں مگر آج سے پہلے کسی لکھاری کا اس طرح اپنی ہر کہانی پر گرفت اور منظر نگاری میں کمال شاید بہت کم ہیپڑھنے کو ملا جنس کا موضوع ادب میں ایک مشکل موضوع ہے میری ناقص رائے میں خاص کر اگر میں اسے اپنے معاشرے کے حوالے سے دیکھوں جہاں یہ آج بھی شجر ممنوعہ ہے اور ہماری ذہنی پسماندگی کی کئی وجوہا ت میں سے ایک بھی ڈاکٹر صاحب اور اس فورم سے "ایک بھولی داستان "کا تعاقب کرتے ہوئے تعارف ہوا تو مجھے ایک طرح سے حیرانگی کا جھٹکالگا جب ڈاکٹر صاحب نے اسکہانی کو نئی زندگی دی اور اس کے چلتے کچھ تنازعات میں ڈاکٹر صاحب کی عموم سے ہٹ کر رائے بھی پڑھنے کو ملی جو کہ میں سمجھتا ہوں کہ ایک بونس تھا "اسکے بعد "پردیس " اور پھر" کھپرو کی ملکہ"ہرایک شاندار اور شاہکارتحریر ہے ڈاکٹر صاحب اور ایڈمن صاحبکو قارئین سے ایک گلہ رہتا ہےکہ اکثر قارئین اپنی رائے کا اظہار نہیںکرتے بس چپ چاپ کہانی پڑھتے ہیں .آج سے پہلے میں نے بھی کبھی کسی کہانی پر اپنی رائے نہی دی کیونکہ یہ ایک مشکل کام ہے خاص طور پر ہمارے معاشرے میں جہاں اظہار کا نا ہونا ہی آزادی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے اور ویسے بھی اگر لکھنا آسان کام ہوتا تو اس فورم پر بھی بہت سے ڈاکٹر فیصل ہوتےجبکہ ایساکچھ نہیں ہے مجھے بہت افسوس ہے کہ ڈاکٹر صاحب کی بہت سی تحریریں اس فورم کی مالی مجبوریوں میں بندھی ہیں اورمجھ سمیت بہت سے خاموش قارئین کی دسترس سے بہت دور ہیں بہرحال اس فانی دنیا میں ہر کوئی چاہے شاہ ہو یا گدا اپنی اپنی مجبوریوں کا اسیر ہے
December 8, 20205 yr On 12/1/2020 at 2:04 PM, DR KHAN said: بہت جلد ہی آپ لوگوں کے سامنے کھپرو کی ملکہ کی نئی قسط شائع ہو گی۔ انتظار کیجیے نئی سنسنی خیز قسط کا۔ Waiting Sir je
December 30, 20205 yr سٹوری کس طرح ملے گی مجھے بالکل نھی پتہ کوئی آسان طریقہ بتا دیں میرے پاس ایزی پیسا ہے
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.