May 19, 20215 yr سلام عرض ہے ڈاکٹر خان صاحب۔ اُمید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔ جناب بیحد عمدہ اور لاجواب ناول ہے اور جس انداز اور شائستہ الفاظ کے ساتھ آپ نے تحریر کیا ہے اس ناول کو الفاظ نہیں ہے آپکی اس عمدہ تحریر کی نظر کرسکوں ۔ بہت عمدہ اور اعلیٰ جناب۔ شکریہ جناب ڈاکٹر خان صاحب اور جناب ایڈمن صاحب۔
May 20, 20215 yr On 5/19/2021 at 3:27 PM, Administrator said: Buy karn , app k cloud main add ho jain gi for reading کیسےاور کتنی پیمنٹ کرنی ہوگی ۔ پہلے والی اپڈیٹ فری سیکشن میں پڑھی تھیں اسکے بعد نہی پڑھ سکا۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.