سلام عرض ہے ڈاکٹر خان صاحب۔
اُمید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔
جناب بیحد عمدہ اور لاجواب ناول ہے اور جس انداز اور شائستہ الفاظ کے ساتھ آپ نے تحریر کیا ہے اس ناول کو الفاظ نہیں ہے آپکی اس عمدہ تحریر کی نظر کرسکوں ۔
بہت عمدہ اور اعلیٰ جناب۔
شکریہ جناب ڈاکٹر خان صاحب اور جناب ایڈمن صاحب۔