Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Chaljotha

Active Members
  • Joined

  • Last visited

  1. بہت عمدہ شروعات ہے زبردست
  2. بہت ہی عمدہ ہمیشہ کی طرح جواب نہی ڈاکٹر صاحب آپکا
  3. ❤لاجواب❤ آج سے پہلے کافی کہانیاں پڑھی بھی اور دیکھیں بھی ان میں بہت سی لاجواب تھیں مگر آج سے پہلے کسی لکھاری کا اس طرح اپنی ہر کہانی پر گرفت اور منظر نگاری میں کمال شاید بہت کم ہیپڑھنے کو ملا جنس کا موضوع ادب میں ایک مشکل موضوع ہے میری ناقص رائے میں خاص کر اگر میں اسے اپنے معاشرے کے حوالے سے دیکھوں جہاں یہ آج بھی شجر ممنوعہ ہے اور ہماری ذہنی پسماندگی کی کئی وجوہا ت میں سے ایک بھی ڈاکٹر صاحب اور اس فورم سے "ایک بھولی داستان "کا تعاقب کرتے ہوئے تعارف ہوا تو مجھے ایک طرح سے حیرانگی کا جھٹکالگا جب ڈاکٹر صاحب نے اسکہانی کو نئی زندگی دی اور اس کے چلتے کچھ تنازعات میں ڈاکٹر صاحب کی عموم سے ہٹ کر رائے بھی پڑھنے کو ملی جو کہ میں سمجھتا ہوں کہ ایک بونس تھا "اسکے بعد "پردیس " اور پھر" کھپرو کی ملکہ"ہرایک شاندار اور شاہکارتحریر ہے ڈاکٹر صاحب اور ایڈمن صاحبکو قارئین سے ایک گلہ رہتا ہےکہ اکثر قارئین اپنی رائے کا اظہار نہیںکرتے بس چپ چاپ کہانی پڑھتے ہیں .آج سے پہلے میں نے بھی کبھی کسی کہانی پر اپنی رائے نہی دی کیونکہ یہ ایک مشکل کام ہے خاص طور پر ہمارے معاشرے میں جہاں اظہار کا نا ہونا ہی آزادی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے اور ویسے بھی اگر لکھنا آسان کام ہوتا تو اس فورم پر بھی بہت سے ڈاکٹر فیصل ہوتےجبکہ ایساکچھ نہیں ہے مجھے بہت افسوس ہے کہ ڈاکٹر صاحب کی بہت سی تحریریں اس فورم کی مالی مجبوریوں میں بندھی ہیں اورمجھ سمیت بہت سے خاموش قارئین کی دسترس سے بہت دور ہیں بہرحال اس فانی دنیا میں ہر کوئی چاہے شاہ ہو یا گدا اپنی اپنی مجبوریوں کا اسیر ہے

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.