January 29, 20206 yr 12 hours ago, Zatrix said: اپڈیٹ۔۔ کب آئے گی Ab nahi aayegi! Shifted to Paid Content
February 1, 20206 yr On 1/21/2020 at 9:28 AM, DR KHAN said: میں بھی آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ حالات خاصے بدل چکے ہیں۔ اب یہ ممکن نہیں رہا کہ کسی کو بھی اٹھا لیں اور زیادتی کر دیں۔ مگر یہ ضرور ہے کہ طاقتور کی طرف سے کمزور کے ساتھ ایسی ناانصافی ہر جگہ ہوتی ہے۔ اس کا شہر یا گاؤں ،سندھ یا پنجاب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ میں نے کہانی کو سندھ کے پس منظر میں بہت پرانے وقت میں دکھایا ہے جب تعلیم شعور اور آگاہی نہیں تھی۔ وڈیرہ نظام عروج پہ تھا،کہانی کے اختتام پہ آپ وڈیرہ شاہی نظام میں دراڑیں محسوس کریں گے۔ انسانی حقوق کی پامالی ہمارے ہاں بہت کامن سا معاملہ ہے اور اس کی پامالی پڑھے لکھے سلجھے لوگوں سے بھی سرزد ہوتی ہے کیونکہ ہم شاید حقوق کو سمجھتے بھی ٹھیک سے نہیں ہیں۔ کہانی میں ہم نے کئی چیزیں بڑھا چڑھا اور غیرمعمولی بھی ظاہر کی ہوتی ہیں کیونکہ چھوٹے کینوس پہ سب کچھ پینٹ کرنا مقصود ہوتا ہے۔ اسی لیے اگر برا ہو رہا ہے تو ایک ہی انسان کے ساتھ اور اگر ہو رہا ہے تو بھی ایک ہی انسان کے ساتھ لگاتار اور لمبی قطار در قطار واقعات رونما ہو رہے ہوتے ہیں۔ یہ مشکل کہانی ہے اور چونکہ کردار مختلف ہیں تو ان کو ایک جگہ یکجا کرنا اور ان سب کا آپس میں کوئی تعلق نہ ہوتے ہوئے بھی تعلق کی گنجائش بنا کر لکھنا مشکل کام ہے۔ مگر ہم کوشش کر رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جس معیار کا ہم نے سوچا ہے وہ بنا بھی پائیں۔ کہانی کی تو اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں مجھے صرف اس بات پہ ھلا تھا کہ اصل صورت حال اس سے بھی گھمبیر ہے باقی طاقتور کے لیے تو اس ملک میں کوئی قانون نہیں ہے اب جبری زیادتی جبری نکاح میں بدل گئی ہے سندھ، پنجاب پورے پاکستان میں طاقتور اپنا الو سیدھا کر ہی لیتا ہے کہیں سیاسی طاقت کے بل پہ کہیں پیسے کی طاقت کے بل پہ اور کہیں تعلقات کی طاقت کے بل پہ۔ باقی آپ کا موضوع مشکل ہے لیکن آپ لکھ لیں گے کینوس چھوٹا ہے لیکن کردار شطرنج کے مہروں کی طرح بچھے ہوتے ہیں لکھاری کے سامنے کب کس کا بڑھانا ہے لیکن جس پس منظر میں کہانی ہے اس میں پیادے کا سفر بہت لمبا نظر ارہا ہے ۔
February 5, 20206 yr Author جمعے کو پردیس کی اپڈیٹ کرنے کے بعد ہم آہستہ آہستہ باقی سلسلوں پہ بھی کام کریں گے۔
February 5, 20206 yr 2 hours ago, DR KHAN said: جمعے کو پردیس کی اپڈیٹ کرنے کے بعد ہم آہستہ آہستہ باقی سلسلوں پہ بھی کام کریں گے۔ Ok sir
February 7, 20206 yr Hum is ki baqi ki episodes kahan sy read kr sakty Paid section main kahi nazar nahi ai yeh
February 9, 20206 yr Administrators 1 hour ago, shakoor said: ???????????? Is k liye abhi wait karn pehle Pardes and Hawas ki pending updates post Kar Lin us k bad file per work ho ga
February 18, 20206 yr On 8/30/2019 at 5:32 PM, Sarmadali123 said: Wah saen wah BILKUL sindhi mein likha Hai Lekin woh Jo Sharma Bola Tha na woh Ghalat bol diya Us Mein Sharmili bol deta Ya لج bol dete tu baat 1 Thi doc Sahab Zabrdast update lajwab kahani . speacily for those who know the the social and cultural back ground of sindh and south Punjab
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.