Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Featured Replies

Photex742_1.jpg

استاد محترم جناب ڈاکٹر فیصل خاں صاحب  

آپکی توجہ درکار ھے؟..... 

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

bhai khanai ka acha start lia h isko agy brhaty rehna 

📢 Post Your Ad Here

کہانی کئ ابتدا اچھی ہے اور ہمیں امید ہے کہ آگے بھی کہانی خوش اسلوبی سے چلے گی 

جیسے جیسے کہانی آگے جائے گی صورتحال واضع ہو جائے گی 

جناب کیا ہی سٹارٹ ہے لیکن یہ بات تو ہر جگہ عام بات ہے کہ لوگ  پہلے پیار سے رکھتے ہیں پھر وقت کے ساتھ پیار کم ہوجاتا ہے۔ اور اس طرح کے معاملات میں لڑکیاں تو سال بعد ہی جعلی پیروں کے چکروں میں آ جاتیں ہیں جہاں مال بھی جاتا ہے اور عزت بھی اور کبھی کبھی جان بھی۔

اور اونچی برادری میں غریب لڑکی بیاہ کے آ جئے تو موت ہے اس کے لئے اگر سال کے اندر اندر کاکا پیدا نا ہو تو۔ بہرحال دیکھتے ہیں اس کہانی میں کونسا نیاپن جناب مصنف صاحب شامل کر کے حیران کرتے ہیں۔ 

  • Administrators

اب تک پوسٹ کی گئی کہانی کو ایک تعارف کہا جا سکتا ہے.  کہانی کی اپڈیٹ کی اسپیڈ بھی بہت سلو ہے.  کم از کم پانچ صفحات کی ایک اپڈیٹ روزانہ ضرور پوسٹ ہونی چاہئے تاکہ کہانی کی دلچسپی برقرار رہے.اس کہانی کے مکمل ہونے پر فورم کی طرف سے آپ کو رائٹر کا اعزازی رینک دیا جائے گا.  جس سے فورم پر آپ کی سہولیات میں اضافہ ہو جائے گا 

اچھی بات ہے کسی نے تو لکھنے کی ٹھانی۔

کہانی کا موضوع پرانا اور عام ہے مگر اب یہ رائٹر پر منحصر ہے کہ وہ کیسے اپنی تحریر سے اس عام سے موضوع کو خاص بناتا ہے

کوشش کیجئیے گا کہ اپڈیٹ تواتر سے آتی رہے۔

📢 Post Your Ad Here

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.