xhekhoo Posted November 5, 2018 #1 Posted November 5, 2018 استاد محترم جناب ڈاکٹر فیصل خاں صاحب آپکی توجہ درکار ھے؟..... 5
waji Posted November 7, 2018 #5 Posted November 7, 2018 bhai khanai ka acha start lia h isko agy brhaty rehna 1
DR KHAN Posted November 7, 2018 #6 Posted November 7, 2018 کہانی کئ ابتدا اچھی ہے اور ہمیں امید ہے کہ آگے بھی کہانی خوش اسلوبی سے چلے گی جیسے جیسے کہانی آگے جائے گی صورتحال واضع ہو جائے گی 4
soldierMMA Posted November 9, 2018 #7 Posted November 9, 2018 جناب کیا ہی سٹارٹ ہے لیکن یہ بات تو ہر جگہ عام بات ہے کہ لوگ پہلے پیار سے رکھتے ہیں پھر وقت کے ساتھ پیار کم ہوجاتا ہے۔ اور اس طرح کے معاملات میں لڑکیاں تو سال بعد ہی جعلی پیروں کے چکروں میں آ جاتیں ہیں جہاں مال بھی جاتا ہے اور عزت بھی اور کبھی کبھی جان بھی۔ اور اونچی برادری میں غریب لڑکی بیاہ کے آ جئے تو موت ہے اس کے لئے اگر سال کے اندر اندر کاکا پیدا نا ہو تو۔ بہرحال دیکھتے ہیں اس کہانی میں کونسا نیاپن جناب مصنف صاحب شامل کر کے حیران کرتے ہیں۔ 1
Administrators Administrator Posted November 9, 2018 Administrators #8 Posted November 9, 2018 اب تک پوسٹ کی گئی کہانی کو ایک تعارف کہا جا سکتا ہے. کہانی کی اپڈیٹ کی اسپیڈ بھی بہت سلو ہے. کم از کم پانچ صفحات کی ایک اپڈیٹ روزانہ ضرور پوسٹ ہونی چاہئے تاکہ کہانی کی دلچسپی برقرار رہے.اس کہانی کے مکمل ہونے پر فورم کی طرف سے آپ کو رائٹر کا اعزازی رینک دیا جائے گا. جس سے فورم پر آپ کی سہولیات میں اضافہ ہو جائے گا 2
اہلِ اردو Posted November 9, 2018 #9 Posted November 9, 2018 اچھی بات ہے کسی نے تو لکھنے کی ٹھانی۔ کہانی کا موضوع پرانا اور عام ہے مگر اب یہ رائٹر پر منحصر ہے کہ وہ کیسے اپنی تحریر سے اس عام سے موضوع کو خاص بناتا ہے کوشش کیجئیے گا کہ اپڈیٹ تواتر سے آتی رہے۔ 2
Recommended Posts