April 25, 201610 yr Author ریو ڈی جنیرو میں فٹبال ورلڈکپ کے موقع پر ایک خاتون کرائسٹ کے مقبول مجسمے کے سامنے سیلفی لینے میں مصروف
April 25, 201610 yr Author ریو ڈی جنیرو میں فٹبال ورلڈکپ کے موقع پر ایک خاتون کرائسٹ کے مقبول مجسمے کے سامنے سیلفی لینے میں مصروف
April 25, 201610 yr Author جنوبی امریکی ملک پیرو کے شہر لیما میں ساحل پر جب لوگ غروب آفتاب کے نظارے سے لطف اندوز ہورہے تھے تو ایک جوڑا اپنی سیلفی لینے میں مصروف ہے
April 25, 201610 yr Author دو مارچ 2014 کو 86 ویں آسکر ایوارڈ کے موقع لی جانے والی دنیا کی مقبول ترین سیلفی کا ایک منظر
April 25, 201610 yr Author تھائی لینڈ میں خواتین فوجی کیڈٹ تھائی بادشاہ کی سالگرہ کے موقع پر ان کے محل کے باہر سیفلی لینے کا شوق پورا کررہی ہیں
April 25, 201610 yr Author سڈنی میں ایک سٹی ٹو سرف نامی ریس کے دوران ایک کھلاڑی دوڑنے کی بجائے سیلفی لینے کا شوق پورا کررہا ہے
Create an account or sign in to comment