Young Heart Posted April 25, 2016 Author Share #11 Posted April 25, 2016 سیلفی ہیٹ تائیوان کی ایک کمپنی نے ایسا ہیٹ متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے آپ کسی بھی وقت کسی بھی زاویے سے اپنی سیلفی لے سکتے ہیں۔ اس ہیٹ کے ساتھ جدید ماڈل کا ٹیبلٹ بھی نصب ہے جسے 360 ڈگری پر گھمایا جاسکتا ہے، اس ہیٹ کو پہننے کے دوران صارفین کسی بھی ایپ جیسے فیس بک یا انسٹا گرام تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ 1 Link to comment
Young Heart Posted April 25, 2016 Author Share #12 Posted April 25, 2016 سیلفی ٹوسٹر جی ہاں موبائل تو چھوڑیں اب آپ بریڈ کے اوپر بھی اپنی سیلفی چسپاں کرسکتے ہیں اور ایسا انوکھا کام ایک ٹوسٹر کی بدولت ہوگا بس کرنا یہ ہوگا کہ اس کے اوپر کی اسکرین پر اپنی یا کسی کی بھی تصویر لگادیں اور ڈبل روٹی گرم کریں پھر جب وہ باہر آئے گی تو اس پر آپ کی تصویر بھی چھپ چکی ہوگی۔ 2 Link to comment
Young Heart Posted April 25, 2016 Author Share #13 Posted April 25, 2016 سیلفی رنگ یہ دیکھنے میں تو کسی طرح کی انگوٹھی نہیں لگتی، مگر یہ ہے اور درحقیقت یہ کسی مشکل زاویے میں ہاتھوں میں موجود اسمارٹ فون کو گرنے سے بچانے کے لیے ہے تاکہ آپ کسی بھی طرح سیلفی سے محروم نہ ہوں بلکہ کسی بھی زاویے سے تصویر کھینچ سکیں۔ 2 Link to comment
Young Heart Posted April 25, 2016 Author Share #14 Posted April 25, 2016 سیلفی ڈرون نیکسی نامی ڈرون اپنی طرز کی منفرد ایجاد ہے جو کسی کاغذ کی طرح بند ہو کر آپ کی کلائی پر کسی گھڑی کی طرح بندھ سکتا ہے اور جب دل کرے تو اسے کلائی پر پہننے والا شخص بس اوپر لگا بٹن دبائے جس کے بعد ڈرون دوبارہ کھل کر اس کے سر پر اڑنے لگے گا اور جتنی چاہے اپنی سیلفیز لے کر سوشل میڈیا پر دھوم مچائیں اس کی کوئی پابندی نہیں۔ 2 Link to comment
DR KHAN Posted April 25, 2016 Share #15 Posted April 25, 2016 کمال ہے بھئی کمال ہے۔ اتنا کچھ صرف سیلفی لینے کے لیے؟؟؟؟ میں تو سالوں تک کوئی پکچر ہی نہیں لیتا اپنی۔ 3 Link to comment
Young Heart Posted April 25, 2016 Author Share #16 Posted April 25, 2016 سیلفی کا عالمگیر اور دلچسپ رجحان اپنی تصاویر لینے کا جنون تو اب ہر ایک کے سر چڑھ چکا ہے اور بچہ ہو یا بڑا سب ہی اس کے سحر میں گرفتار نظر آتے ہیں۔ اس کا جادو عام افراد یا شوبز کی دنیا سے جڑے ستاروں سے لے کر سنجیدہ ترین سیاستدانوں تک پر چل چکا ہے جس میں باراک اوباما اور نریندر مودی کے ساتھ ساتھ پوپ فرانسس جیسے رہنماءقابل ذکر ہیں اور اگر آپ اس کو پسند نہیں کرتے تو اس رجحان کی تصویری جھلکیاں ہوسکتا ہے کہ آپ کے اندر بھی یہ شوق پیدا کر ہی دے۔ اسلام آباد میں ایک لڑکی اپنی اور دیگر ساتھیوں کی سیلفی لینے کی کوشش کررہی ہے Link to comment
Young Heart Posted April 25, 2016 Author Share #17 Posted April 25, 2016 لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سمندری شدید لہریں بھی اس شخص کو سیلفی لینے سے روکنے میں ناکام رہیں Link to comment
Young Heart Posted April 25, 2016 Author Share #18 Posted April 25, 2016 جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں ایک جوڑا نقلی مونچھیں لگائے سیلفی لیتے ہوئے Link to comment
(._.)Milestone(._.) Posted April 25, 2016 Share #19 Posted April 25, 2016 Aik Selfie ke liye itna kuch nice post , thanks for sharing 1 Link to comment
Young Heart Posted April 25, 2016 Author Share #20 Posted April 25, 2016 تھائی لینڈ میں سورج مکھی کے پھولوں کے کھیت میں ایک خاتون یادگار سیلفی لیتے ہوئے 1 Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now