Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

سیلفی - چند دلچسپ حقائق

Featured Replies

  • Author

سیلفی ہیٹ

تائیوان کی ایک کمپنی نے ایسا ہیٹ متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے آپ کسی بھی وقت کسی بھی زاویے سے اپنی سیلفی لے سکتے ہیں۔ اس ہیٹ کے ساتھ جدید ماڈل کا ٹیبلٹ بھی نصب ہے جسے 360 ڈگری پر گھمایا جاسکتا ہے، اس ہیٹ کو پہننے کے دوران صارفین کسی بھی ایپ جیسے فیس بک یا انسٹا گرام تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

546da04c2e586.jpg

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 104
  • Views 19.9k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • کمال ہے بھئی کمال ہے۔ اتنا کچھ صرف سیلفی لینے کے لیے؟؟؟؟ میں تو سالوں تک کوئی پکچر ہی نہیں لیتا اپنی۔  

  • Young Heart
    Young Heart

    سیلفی کے لغوی معنی تو یہ ہیں کہ اپنی ایسی تصویر جو انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پر پھیلائی جائے اور یہ لفظ اب تک کے ریکارڈ کے مطابق سب سے پہلے اب بی سی آن لائن نے تیرہ ستمبر 2002 کو اپنی ایک خبر میں استعمال

  • Young Heart
    Young Heart

    مگر یہ کوئی نیا شوق نہیں بلکہ فوٹو گرافی کے آغاز سے ہی لوگ اس کے سحر میں گرفتار رہے ہیں تاہم اس زمانے میں اسے سیلف پورٹریٹ کا نام دیا جاتا تھا اورایک حالیہ خبر کے مطابق دنیا کی پہلی سیلفی 1839 میں 30

Posted Images

  • Author

سیلفی ٹوسٹر

جی ہاں موبائل تو چھوڑیں اب آپ بریڈ کے اوپر بھی اپنی سیلفی چسپاں کرسکتے ہیں اور ایسا انوکھا کام ایک ٹوسٹر کی بدولت ہوگا بس کرنا یہ ہوگا کہ اس کے اوپر کی اسکرین پر اپنی یا کسی کی بھی تصویر لگادیں اور ڈبل روٹی گرم کریں پھر جب وہ باہر آئے گی تو اس پر آپ کی تصویر بھی چھپ چکی ہوگی۔

546da8dcbf013.jpg

  • Author

سیلفی رنگ

یہ دیکھنے میں تو کسی طرح کی انگوٹھی نہیں لگتی، مگر یہ ہے اور درحقیقت یہ کسی مشکل زاویے میں ہاتھوں میں موجود اسمارٹ فون کو گرنے سے بچانے کے لیے ہے تاکہ آپ کسی بھی طرح سیلفی سے محروم نہ ہوں بلکہ کسی بھی زاویے سے تصویر کھینچ سکیں۔

546da04791649.jpg

  • Author

سیلفی ڈرون

نیکسی نامی ڈرون اپنی طرز کی منفرد ایجاد ہے جو کسی کاغذ کی طرح بند ہو کر آپ کی کلائی پر کسی گھڑی کی طرح بندھ سکتا ہے اور جب دل کرے تو اسے کلائی پر پہننے والا شخص بس اوپر لگا بٹن دبائے جس کے بعد ڈرون دوبارہ کھل کر اس کے سر پر اڑنے لگے گا اور جتنی چاہے اپنی سیلفیز لے کر سوشل میڈیا پر دھوم مچائیں اس کی کوئی پابندی نہیں۔

546da046ea120.jpg

کمال ہے بھئی کمال ہے۔

اتنا کچھ صرف سیلفی لینے کے لیے؟؟؟؟

میں تو سالوں تک کوئی پکچر ہی نہیں لیتا اپنی۔

 

📢 Post Your Ad Here
  • Author

سیلفی کا عالمگیر اور دلچسپ رجحان

اپنی تصاویر لینے کا جنون تو اب ہر ایک کے سر چڑھ چکا ہے اور بچہ ہو یا بڑا سب ہی اس کے سحر میں گرفتار نظر آتے ہیں۔

اس کا جادو عام افراد یا شوبز کی دنیا سے جڑے ستاروں سے لے کر سنجیدہ ترین سیاستدانوں تک پر چل چکا ہے جس میں باراک اوباما اور نریندر مودی کے ساتھ ساتھ پوپ فرانسس جیسے رہنماءقابل ذکر ہیں اور اگر آپ اس کو پسند نہیں کرتے تو اس رجحان کی تصویری جھلکیاں ہوسکتا ہے کہ آپ کے اندر بھی یہ شوق پیدا کر ہی دے۔

اسلام آباد میں ایک لڑکی اپنی اور دیگر ساتھیوں کی سیلفی لینے کی کوشش کررہی ہے

54df0f41c61cd.jpg

  • Author

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سمندری شدید لہریں بھی اس شخص کو سیلفی لینے سے روکنے میں ناکام رہیں

54df0f4506b36.jpg

  • Author

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں ایک جوڑا نقلی مونچھیں لگائے سیلفی لیتے ہوئے

54df0f465ba4f.jpg

  • Author

تھائی لینڈ میں سورج مکھی کے پھولوں کے کھیت میں ایک خاتون یادگار سیلفی لیتے ہوئے

54df0f4ce58aa.jpg

📢 Post Your Ad Here

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.