Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

DR KHAN

Co Administrators
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by DR KHAN

  1. بالاخر اسلم قریشی کا باب بند ہو گیا۔جمیل نے اسے انجام تک پہنچا دیا۔
  2. یہ تو خیر زیادتی ہو گی کہ اپڈیٹ نہ کی جائے۔ اس کا نقصان خود قاری کو ہوگا کہ اسے کوئی کریکٹر یاد ہی نہیں ہو گا کہ یہ جمیل کا کیا لگتا ہے اور اس کا پہلے کیا رول تھا۔ را کی انوالومنٹ اس لیے ہے پاکستانی انٹیلی جنس کی کوئی کہانی را کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔
  3. جناب میاں اسد امین صاحب! دکھ تو خیر کسی کے بچھڑنے کا ہوتا ہی ہے مگر انسان کی بساط ہی کیا ہے وہ کسی کی زندگی موت کا فیصلہ کر سکے۔ جمیل نے تو اپنی طرف سے پوری کوشش کی کہ نادیہ کی جان بچانے کی مگر اسلم قریشی نے پہلے ہی سے سوچ رکھا تھا کہ وہ نادیہ کو کبھی نہ کبھی ضرور سزا دے گا۔ جب اسے یہ پتا چلا کہ نادیہ کے پیٹ میں جمیل کا بچہ ہے تو اس کی نفرت ہر حد پار کر گئی۔ اسے یہ بھی پتا چل گیا کہ جمیل کو شدید دکھ سے کیسے دوچار کیا جا سکتا ہے۔ جمیل چاہے جتنا بھی مضبوط اور ہمت والا ہو ہر معاملے میں کامیاب ہونا اس کے لیے ممکن نہیں ہوتا۔ آپ دیکھتے ہیں کہ ہر جھڑپ میں اپنی تمام تر ٹریننگ اور حربی سمجھ بوجھ کے باوجود جمیل کو بھی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ کسی بھی جھڑپ میں دونوں پارٹیوں کا نقصان ہوتا ہے۔ دشمنی میں یہ تو طے ہے کہ کچھ نہ کچھ نقصان تو اپنا بھی ہوتا ہی ہے۔
  4. دعا یہی کیا کیجیے کہ چاہے تھوڑا ہی سہی مجھے ہر روز وقت ملتا رہے۔ کہانی سو فیصد تازہ تازہ نازل ہوتی ہے اور میں لکھتا ہوں۔ یعنی ایک پلان سوچا ہوتا ہے کہ جمیل نے یہ یہ کرنا ہے اب اسے الفاظ میں ڈھال ڈھال کر لکھتا جاتا ہوں،جونہی کچھ صفحات بنے پوسٹ کر دیئے۔ ویسے سوچ رہا ہوں کہ پردیس کے متعلق کوئز کانٹسٹ شروع کرا دیا جائے اور سوال پوچھے جائیں تاکہ پتا چلے کہ لوگ اگلے کے چکر میں پچھلا بھول تو نہیں گئے۔
  5. ڈئیر شاکر صاحب!کوشش تو ہمیشہ یہی ہوتی ہے کہ لمبی اپڈیٹ کروں مگر سب مہلت اور فرصت پر منحصر ہوتا ہے۔ کہانی لکھنا بھی کافی وقت مانگتا ہے اور ہر روز اتنا وقت نکالنا بھی کبھی کبھار ممکن نہیں ہوتا۔
  6. جمیل کے کاری وار کے جواب میں اسلم قریشی کا ایک اور وار۔ ایسا وار جو شاید شبو کی طرح مدتوں جمیل کو اداس رکھے گا۔
  7. ڈئیر کہانی لکھنے کے ساتھ ساتھ کچھ پیشہ ورانہ مصروفیات بھی ہوتی ہیں۔ کبھی اگر ان سے فرصت مل جائے تو میں لمبی اپڈیٹ دے دیتا ہوں ورنہ جتنا وقت ملا اور جتنی لکھی جا سکی وہ لکھ کر پوسٹ کر دی۔ یقین مانیں کہ ایسا ہوتا ہے کہ ادھر دس منٹ ملے اور میں نے چار پانچ لائنیں لکھ دیں،پھر کام میں لگ گیا،پھر کچھ وقت ملا تو کچھ لکھ دیا،یوں شام تک اگر دو چار صفحے بن گئے تو ٹھیک ورنہ اگلے دن مزید کچھ لکھ کر پوسٹ کیے۔ قارئین یہ جانتے ہوں گے ،اس وقت بھی پردیس کو اعزاز حاصل ہے کہ کم و بیش ۹۰۰ صفحات پر مشتمل ہے اور واحد سلسلہ ہے جو ہفتے میں سب سے زیادہ بار اپڈیٹ ہوتا ہے۔ باقی میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ کہانی کو حقیقی انداز میں جاری رکھوں۔ اسی لیے جہاں سیکس سین بنتا ہو وہیں ایڈ کیا جاتا ہے اور جہاں اس کی ضرورت نہ ہو یا گنجائش نہ ہو وہ نہیں ڈالا جاتا۔ میرا وعدہ ہے کہ جلد ایک نیا باب شروع ہو گا،جمیل نے ایک بڑے دشمن اسلم قریشی کو بچھاڑ دیا ہے اب اس کا اصل امتحان شروع ہونے والا ہے جس کے لیے انٹیلی جنس اسے تیار کر رہی تھی۔
  8. آج کی قسط میں جمیل نے اپنا ایک وعدہ تو پورا کر لیا جو اس نے شبو کی موت پر کیا تھا۔
  9. عثمان وڑائچ صاحب بہت جلد اس کہانی میں بھرپور سیکس کی اپڈیٹ ہو گی۔
  10. جناب آج چار صفحات کا اضافہ کیا ہے تاکہ قارئین کو کچھ نہ کچھ پڑھنے کو تو ضرور مل سکے۔
  11. اچھا ہے کہ نوکیا بھی اینڈرائیڈ فون بنا رہا ہے۔ مگر بنا گوگل پلے کہ اپلیکشنز کیسے آئیں گی،یہ ذرا مشکل سوال ہے۔ بہرحال اندازہ ہو جائے گا جب ملے گا تو۔۔
  12. تمام دوستوں کو سلام۔ کہانی کے کچھ صفحات کا تو میں نے اضافہ کیا ہے مگر میں کہانی کو اپ لوڈ نہیں کر پا رہا۔ UPLOAD ERROR FAILED TO UPLOAD لکھا ہوا آ رہا ہے۔
  13. تمام قارئین کو آداب۔ میں واپس لوٹ آیا ہوں اور امید ہے کہ آج سے کو لکھنا شروع کروں گا تو ساتھ ساتھ پوسٹ کرتا جاؤں گا تاکہ مزید انتظار کی کوفت سے نہ گزارا جائے۔
  14. Ajeeb kaam hain kismat k janab. Idhar hum kaam mein gharq howay idhar forum ne aik nai manzil teh ki. Tamam dosto se aik do din k mohlat mangoon ga kio k yakay baad degre do teen shadi k function aan pohnchay jin ki badolat kahani likhnay ka waqt he nhn mil pa raha. Pori koshish hai agalay week k center mein kuch na kuch zaroor post karoon ga.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.