Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

DR KHAN

Co Administrators
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by DR KHAN

  1. جس ممبر نے پورے دو سال میں ایک بھی رپلائی نہ کیا ہو،اس کے لیے یہ کہانی کیونکر فری پوسٹ کی جائے۔ جناب ۹۰۰ صفحات پڑھے آپ نے اور ایک لائن کا کمنٹ نہیں کیا،ا ب باقی کے جو صفحات ہیں وہ ان کے لیے ہیں جو یا تو فورم کی ترقی کے خواہاں ہیں یا کہانی کے اصل شوقین ہیں اور شوق کی خاطر فورم کو بند ہونے سے بچانا چاہتے ہیں۔ کیونکہ دوست فیس ادا نہیں ہو گی تو فورم کی ہوسٹنگ بند ہو جائے گی اور سب اس کہانی کیا ہر کہانی سے محروم ہو جائیں گے۔ جو اس کے مستقل قاری اور اس میں حصہ لیتے رہے ہیں ،تمام مراعات ان کے لیے ہیں جناب۔ پیڈ ممبران کے لیے اب تو ایک کے ساتھ ایک فری کے طور پر ہوس نام کا ایک نیا سلسلہ بھی شروع کیا گیا ہے جو پردیس ہی طرح پہلی ہی قسط سے مقبول ہوا ہے۔ بنا کچھ کیے اگر اسے پڑھنا چاہتے ہیں تو فیس ادا کیجیے یا فورم میں مقام بنائیے اور بنا پیسے خرچے اس زون میں ترقی پائیے۔
  2. پردیس یہاں کلک کریں۔ اپڈیٹ نمبر 93۔ پوسٹ نمبر 114۔
  3. پردیس نئی اپڈیٹ یہاں کلک کریں۔ پوسٹ نمبر 96-97 اپڈیٹ نمبر 89-90
  4. واہ۔۔۔ کیا درست تجزیہ تھا دوستی کا۔ زبردست۔۔۔ بہت اعلیٰ
  5. میں نے قارئین کے تمام رپلائی دیکھے ہیں۔ بطور ایک لکھاری میری یہ خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ کہانی کو پڑھیں اور اسے سراہیں۔ مگر کچھ چیزیں دنیا داری بھی ہوتی ہیں۔ مثال دوں گا کہ کسی لکھاری کی کوئی بھی کہانی کسی رسالے میں چھپتی ہے تو یقیناً رسالہ خریدنا پڑتا ہے۔ آپ ہمیشہ یا طویل مدت تک مفت میں کسی سے مانگ کر تو نہیں پڑھ سکتے۔ دوم،ایک دوست نے لکھا کہ کسی بھی کہانی کا جہاں ابتدا ہو اینڈ بھی وہیں ہونا چاہیے۔ درست فرمایا دوست! مگر آپ ہی دیکھیں کہ پوری دنیا میں ایک قانون رائج ہے کہ پہلے فری ٹرائل ورژن آتا ہے بعد میں فل پیڈ ورژن کیونکہ بنانے والے نے سالوں کی محنت سے وہ چیز بنائی ہوتی ہے اور پھر کہیں جا کر آپ کو پیش کی ہوتی ہے۔ پردیس کو لکھنے کے لیے ہر روز دو سے تین گھنٹے درکار ہوتے ہیں،جو میں بلا معاوضہ محض آپ دوستوں کی تفریح کے لیے اپنی بزی شیڈول سے نکالتا ہوں۔ مگر جس جگہ پردیس پوسٹ ہوتی ہے وہاں کی ہوسٹنگ کی ایک فیس ہے،کم ازکم وہ تو مجھے یا انتظامیہ کو ساتھ ساتھ نہ بھرنی پڑے۔ اتنی مہربانی تو قارئین کو کرنی چاہیے۔ پچھلے ایک سال سے میں لگاتار لگا ہوا ہوں کہ کچھ نئے سلسلے شروع کیے جائیں،مگر ان کے لیے زیادہ وقت درکار ہے۔مگر اگر وقت بھی دینا پڑے اور پیسے بھی جیب سے تو بتائیے مجھے کیا فائدہ ہوا وقت اور پیسہ گنوانے کا؟ سہیل صاحب! جناب آپ تو موڈریٹر اور لکھاری دونوں ہیں۔ آپ کو لکھاری کی مجبوری بھی بخوبی پتا ہو گی اور انتظامیہ کی تنگ دستی کا بھی پتا ہو گا۔ آپ کا ایسا رویہ واقعی حیران کن ہے۔ ایک آخری بات یہ کہنا چاہوں گا کہ ایک انسان ہر روز دس صفحات لکھتا ہے اور ان صفحات کو دن میں پانچ سو کے قریب ریڈر وزٹ کرتے ہیں اور اس پر کمنٹ یا لائیک محض تین یا چار مستقل دوست کرتے ہیں۔ اگر ایسا ہوتا کہ اس میں ڈھیر لگا ہوتا لوگوں کے رپلائی کا تو خدا کی قسم چاہے جیب سے بھرنے پڑتے پردیس کبھی پیڈ نہ موو کی جاتی۔ اب جو مستقل قاری تھے جو روز اپنا ویو دیتے تھے،اتفاق سے وہ سب پیڈ بھی ہیں۔اگر نہ بھی ہوتے تو یقیناً ان کو پردیس تک رسائی دے دی جاتی،یہ ہم سوچ رکھا تھا۔ اگر تمام دوست محض ہوسٹنگ کی فیس بھر دیں تو پردیس کیا تمام فورم فری کر دیا جائے گا۔ یہ ہمارا وعدہ ہے۔
  6. بڑے پیسے دینے پڑیں گے یار ہم لوگوں کو۔ سالوں نے یہ پیسے ہم ہی سے تو پورے کرنے ہیں۔
  7. جناب یہ کہہ کر تو آپ نے گناہگار کر دیا کہ ویکلم می۔ جناب! یہاں تو آپ کے استقبال میں آنے والوں کی لائن لگ جائے جو لوگ آپ کی حقیقت جان جائیں۔ اور سچ پوچھیں تو اس لائن میں سب سے آگے کھڑے کے لیے لوگ قتل ہونے کو تیار ہو جائیں۔ سب سے پہلے تو ہم موجود ہیں بقلم خود۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزرے گا،یہ تو ہم وعدے نہیں کر سکتے۔ البتہ ہمیں یقین کامل ہے کہ آپ کی موجودگی سے ہمارا وقت اچھا گزرے گا۔
  8. سب سے پہلے تو نشاندہی کا شکریہ۔یہ اچھی بات ہے کہ قاری کہانی کو غور سے پڑھتے ہیں اور ہر سطر پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ دیکھیں بات درست ہے آپ کی۔ کہانیوں اور زندگی میں ہم بےشمار ایسی باتیں کہتے ہیں جو کہ انسان خود اعتمادی کے جذبے سے مغلوب ہو کر کہتا ہے۔ اس کا نعوذ بااللہ یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ خدائی کا دعویدار ہے۔ بس یہ ایک قسم کا مضبوط ارادی کا اظہار ہوتا ہے۔ جیسا کہ کہانی میں جمیل کا کیریکٹر چل رہا ہے تو ہم دیکھتے ہیں کہ اسے بھی بار بار نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ خود زخمی ہوتا ہے،چوٹیں لگتی ہیں،اس کے بھی پیارے مارے جاتے ہیں۔اگر دشمن اس سے خوف کھاتے ہیں تو کئی کئی بار خود جمیل با مشکل موت سے بچ پاتا ہے،کئی بار پسپائی اختیار کرتا ہے،روپوش ہو جاتا ہے،جان بچانے کے لیے پیچھے ہٹنا پڑتا ہے۔ کئی محاذوں پر شکست ہوتی ہے تو کن فیکون والی کیفیت تو کہانی میں نہیں چل رہی۔ کلمات کے اظہار میں اکثر انسان بڑائی کی باتیں کر جاتا ہے۔ جمیل نے اگر یہ باتیں کہیں تو اس مکالمے کی پس منظر میں جائیں کہ وہ انوسٹی گیشن کے آئی جی کو اس کی گوتاہیاں سمجھاتے ہوئے اپنی کامیابی کا راز بتا رہا ہے۔ پورا مکالمہ پڑھا جائے تو یہ باتیں خدائی دعویٰ میں نہیں آتیں۔ اور یہ بھی دیکھیں کہ جمیل اس مقام تک کیسے اور کن کن مراحل کو طے کر کے پہنچا ہے۔ کہاں گاؤں کا ایک عام نوجوان جسے اس کا پہلوان بھائی کشتی اور کبڈی سکھاتا تھا۔ کیسے انٹیلی جنس والوں نے اسے ٹرین کیا،یہ سب طور طریقے سیکھنے کے بعد وہ اس حد تک پر اعتماد ہوا کہ ایسی باتیں کہہ سکے۔ باقی میرا کبھی بھی ارادہ ایسا نہیں رہا کہ جمیل کو ناقابل شکست یا لازوال بنا کر پیش کیا جائے۔ امید کرتا ہوں میں نے آپ کی تسلی کروا دی ہو گی۔
  9. سوچا تو یہی تھا کہ اپڈیٹ پیڈ سیکشن میں کی جائے۔ مگر وہاں کے سیٹ اپ پر ابھی کام ہونے والا تھا ۔تو پردیس فی الحال یہیں اپڈیٹ کی گئی ہے۔یہ لاسٹ اپڈیٹ ہے اس سیکشن میں اس کے بعد مزید اپڈیٹ پیڈ سیکشن میں کی جائے گی۔کل کی اپڈیٹ کے لیئے پیڈ سیکشن ملاحظہ کریں۔شکریہ
  10. ہاہاہاہا۔۔۔بڑا شغل کرتے ہیں یار آپ لوگ بھی۔ بھائی میرے کہیں پڑی تھوڑی ہوتی ہے کہ اٹھا کر پوسٹ کر دوں۔ ۱۰۰ فیصد تازہ تازہ لکھی ہوتی ہے۔ ویک اینڈ پر بھی آفس سے فرصت نکال کر ۱۸ صفحے لکھ ڈالے تاکہ کل کا کچھ گزارا ہو سکے۔ باقی ٹینشن نہ لیں صبر کیجیے ،صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ جتنا انتظار کریں گے یقین مانیں اتنی جاندار اور مزیدار اپڈیٹ ہو گی۔ دس صفحے لکھنے میں بلا مبالغہ ۲۔۳ گھنٹے لگ جاتے ہیں۔آج چار گھنٹے لگا کر یہاں تک لکھ پایا۔ کچھ وقت جناب دفتری امور کو بھی تو دینا ضروری ہے۔ اب اگلی اپڈیٹ اسی وقت ہو سکے گی جب لکھوں گا۔لکھنے کے بعد میں ایک منٹ بھی نہیں ضائع نہیں کرتا اور پوسٹ کر دیتا ہوں۔
  11. درست فرمایا جناب۔ واقعی دیکھا تو یہی گیا ہے کہ پردیس کو عموماً وہی زیادہ رپلائی سے نوازتے ہیں جو کہ پیڈ ممبر ہیں۔ خیر، جو فورم انتظامیہ بہتر سمجھے ،وہ کر گزرے۔
  12. مجھے تو امید تھی کہ ان دو سوالوں کے جواب میں رپلائی کا تانتا بندھ جائے گا مگر یہاں تو ایسی کوئی بات نہیں۔ سوالات کا مقصد یہ جاننا تھا کہ لوگ جمیل کی فطرت اور سوچ سے کس حد تک واقف ہوئے ہیں۔ خیر،ان کا جواب خود جمیل جلد ہی دے گا۔
  13. ایک اپڈیٹ آج دے دی ہے جناب۔ باقی کل دوں گا۔ کوشش ہے آج مزید بھی لکھ لوں۔ ایک سوال آج پوچھنا مقصود ہے تمام قارئین سے۔ سوال ہے کہ جمیل نے صابو گینگ کو کیوں ختم کیا؟ اب جمیل کا اگلا ٹارگٹ کیا ہے؟
  14. اچھا ہےگوگل والے آئندہ بھی اس چیز کا خیال کریں۔ اگر چائلڈ پورن،ریپ،قتل و غارت اور دیگر جنسی معاملات پر بین لگایا جا سکتا ہے۔ تو پھر کسی بھی مذہب کے بارے میں نفرت یا تضحیک پھیلانے والے مود کو بھی یو ٹیوب یا نیٹ پر بین ہونا چاہیے۔
  15. بہت زبردست جناب۔۔کیا بات ہے اس تحریر کے۔
  16. نصف درجن بندے پھڑک گئے فائزہ کو اسی بچی کی ویڈیو کی فکر ہے۔ او بھئی صبر کر لو اگر ایک کریکٹر کہانی میں ایک زیادہ بار ذکر میں آیا ہے تو کوئی نہ کوئی وجہ ہو گی ہی۔ یہ البتہ ضروری نہیں کہ جمیل اس کی بھی لے۔
  17. لیں جی طاری صاحب لڑائی سے بھرپور اپڈیٹ حاضر خدمت ہے۔
  18. شاکر صاحب! لیں جی آج تو لمبی اپڈیٹ کر دی آپ کے لیے۔
  19. بہت اعلیٰ یار۔ زبردست مزا ہی آ گیا۔ یہ آپشن تو ایسا ہے کہ کہانی کا مزا ہی دوبالا ہو گیا۔اب لکھنے میں بھی مزا آئے گا اور قاری کو پڑھنے میں بھی۔
  20. سارا کی اچانک لاہور آمد۔جمیل کا گرم جوشی سے ویکلم۔
  21. جی کوشش تو یہی ہے کہ اسے مستقل سلسلہ بنایا جائے مگر ہر سلسلے کو ایک دن مکمل ضرور ہونا چاہیے۔ میں نے کئی مشتقل سلسلے پڑھے جن میں آتش فشاں،سرکش ،اناڑی وغیرہ شامل ہیں۔ وہ نہایت اچھے لکھے گئے مگر ان میں بری بات یہ تھی کہ وہ یہ سوچ کر لکھے جاتے تھے کہ وہ کبھی ختم ہی نہیں ہوں گے۔دوم ان کی رفتار بہت سلو ہوا کرتی تھی،یہاں ایسا نہیں ہے ۔ان کی تمام خامیوں کو یہاں ختم کر کے لکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ویسے بھی اس کہانی میں میری کوشش یہ ہے کہ مکمل حقیقت نگاری کی جائے۔ جمیل ایک نہ ایک دن ضرور کسی ایسے مقام پر پہنچے گا کہ اسے پردیس سے رخصت لینا پڑے گی۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.