Jump to content
URDU FUN CLUB

Chest-IT

Cloud Basic
  • Content Count

    71
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

104

About Chest-IT

  • Rank
    CHEST-IT

Identity Verification

  • Gender
    Male

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. ایڈمن صاحب کمنٹس واا سسٹم بہتر ہے۔ سالانہ اپ گریڈ تھوڑا مشکل کام ہے۔ آپ ایسا کرسکتے ہیں کہ جو لوگ مسلسل فضول کمنٹس کر رہے ہوں انہیں جرمانہ لگا دیں۔ جو رجسٹریشن فیس سے کم ہو (آپ خود فیصلہ کرلیں)۔ اور جب تک وہ جرمانہ ادا نہ کردیں انہیں سائیلنٹ کا سٹیٹس لگا دیا جائے۔ دوسری طرف یہ بات بھی درست ہے کہ کچھ لوگ مصروفیت کی وجہ سے مہینے میں ایک دو بار ہی سائٹ پر آتے ہوں گے ۔ ان لوگوں کے سابقہ معیاری کمنٹس کو دیکھتے ہوئے ایسا سسٹم بنا دیں کہ صرف انہیں ایک ماہ کا اور وقت مل جائے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ مارچ میں جو لوگ سسٹم کے مطابق ڈی گریڈ ہوتے ہوں انہیں ڈی گریڈ کردیں ہو سکتا ہے ڈی گریڈ ہونے سے انہیں معیاری کمنٹس کرنے کا خیال آجائے۔ سالانہ سبسکرپشن میں رائر کا حق مارا جائے گا کہ اُسے قاری کی طرف سے فیڈ بیک ملے۔ کیونکہ ایک رائٹر کے لیے معیاری فیڈ بیک اس کی خوراک ہوتی ہے۔ تھریڈ والا آپشن میرے خیال سے درست نہیں ہے۔ جو لوگ کمنٹس نہیں لکھ سکتے وہ تھریڈ کس طرح بنائیں گے۔ وہ بھی معیاری۔
  2. لگتا ہے یہ سائلنٹ سٹوری تھی۔ تمام قارئین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے طور پر کہانی خود ہی سوچ کر انجوائے کر لیں۔
×
×
  • Create New...
DMCA.com Protection Status