جو ہیں وہ اپنی ماں اور اپنی جان سے پیاری بہن کو کو اپنی نوکری کی خوشخبری سنانے کے لیے لیے گھر پہنچا تو اس نے سوچا کہ چپکے سے گھر میں داخل ہوکر اپنی ماں اور اپنی پیاری بہن کو خوشخبری سنانے کیلئے گھر پہنچا مگر جونہی اس نے گھر کے اندر قدم رکھا تو اس کی آنکھوں کے سامنے نے ایک ایسا نظارہ تھا جس نے اس کی دنیا بدل کر رکھ دی ۔۔۔
تمام قارئین کو پیار بھرا سلام ۔یہ کہانی بلوچستان کے سرداری نظام کے متعلق اور بلوچستان کی شہر کوئٹہ کی ایک غریب گھرانے سے متعلق ہے، میں کوئی لکھاری نہیں اسلئےغلطیوں کیلئے پہلے سے ہی معذرت ، میرا تعارف فی الحال تو کچھ بھی نہیں مگر ایک شعر آپ تمام احباب کی نظر۔
اپنا لکھا مُجھے معیوب لگے
وقت لکھے گا تعارف میرا