Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Administrator

Administrators
  • Joined

Everything posted by Administrator

  1. بہت قیمتی تحریر ہے۔پڑھ کر آنکھوں میں نمی سی آ گئی۔جب تک پاکستانی قوم مٰیں شہادت کا جذبہ موجود ہے۔دشمن پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔6 ستمبر یوم دفاع سب کو مبارک ہو۔پاکستان زندہ باد
  2. کچھ مجازی خدا کے بارے میں میرا دوست ’’ف‘‘ کہتا ہے اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ اس دنیا کا سب سے پہلا مہذب جانور کون سا ہے تو میں کہوں گا ’’خاوند‘‘۔ میں نے پوچھا ’’دوسرا مہذب جانور؟‘‘ تو جواب ملا ’’دوسرا خاوند۔‘‘ خاوند کو اردو میں عورت کا مجازی خدا اور پنجابی میں عورت کا بندا کہتے ہیں۔ جبکہ گھر میں اسے کچھ نہیں کہتے۔ جو کچھ کہتا ہے وہی کہتا ہے۔ سارے خاوند ایک جیسے ہوتے ہیں صرف ان کے چہرے مختلف ہوتے ہیں تاکہ ہر کسی کو اپنا اپنا خاوند پہچاننے میں آسانی ہو۔ ہر خاوند یہی کہتا ہے کہ مجھ جیسا دوسرا خاوند پوری دنیا میں نہیں ملے گا اور عورت اسی امید پر دوسری شادی کرتی ہے مگر اسے ہر جگہ کوئی دوسرا نہیں ملتا، خاوند ہی ملتا ہے۔ عورت مرد کا اس دنیا کا سب سے پہلا رشتہ خاوند بیوی ہی کا ہے اور پھر طوفان نوح سے اس دنیا کے ہر جاندار کا صرف یہی رشتہ بچا تھا۔ مختلف ادوار میں انسان ہر براعظم پر مختلف صورتوں میں پایا جاتا رہا لیکن وہ صورت جو ہر دور میں بکثرت ملتی رہی وہ خاوند ہی ہے۔ پھر یہی تو وہ چور دروازہ ہے جس کے رستے انسان مجازی خدا بن جاتا ہے۔ ’’ف‘‘ کہتا ہے انسان شادی خدا بننے کے لئے نہیں باپ بننے کے لئے کرتا ہے۔ شاید اسی لئے ماشا اللہ ’’ف‘‘ کے گھر میں ہر جنس کا بچہ ہے یعنی پورے تین بچے ہیں۔ ویسے میرے خیال میں بیوی کا اصل بچہ تو خاوند ہوتا ہے جو کبھی بڑا نہیں ہوتا۔ مرد دنیا میں دوبار یتیم ہوتا ہے ایک بار جب اس کی ماں فوت ہوتی ہے اور دوسری بار اس وقت جب اس کے بچوں کی ماں فوت ہوتی ہے۔ (’’شیطانیاں‘‘ از ڈاکٹر یونس بٹ سے اقتباس)
  3. عید کے موقعہ پر فورم کی طرف سے وی آئی پی ممبرشپ کی خصوصی آفر صرف 100/-روپے میں عید کا پورا دن فورم پر یادگار بنائیں۔وی آئی پی سیکشن کی لاتعداد" ہائی کلاس " کہانیوں کا لطف اٹھائیں۔ وی آئی پی سیکشن میں شامل پردیس کے دو ہزار سےزائد صفحات عید اسپیشل کہانی۔اچھی عورت،بری عورت ہوس میں ڈوبے ایک بچے کی سیئرل کہانی جسے وقت نے لڑکیوں کا دلال بنا دیا۔ اس کے علاوہ سینکڑوں سٹوریز اور وہ سب کچھ جو آپ کبھی بھول نہ پائیں گے۔ ممبر شپ کی شرائط اور فوائد یہ آفر عید کے تین دن تک جاری رہے گی۔ ممبر شپ کا دورانیہ ایکٹویٹ سے 24 گھنٹے بعد کا ہو گا۔ ممبر شپ کے لیئے ممبرز کو موبی لنک جاز کا 100والہ کارڈ نمبر مجھے پی ایم کرنا ہو گا۔ ممبر شپ میں تمام پیڈ سیکشن بمہ سٹوریز سیکشن مکمل سہولیات دی جائیں گی۔ مزید کے لیئے مجھے پی ایم کر سکتے ہیں۔ایڈمن اردو فن کلب
  4. مشورہ کا شکریہ۔تھریڈ کلوز کیا جا رہا ہے۔اور تمام سیکشن کو بھی رمضان میں کلوز کیا جا رہا ہے۔شکریہ
  5. کیا رمضان میں سیکس ناول اور سیکشن،ڈاؤن لوڈ سٹف کو بند کیا جائے یا نہیں ؟ سب اپنا مشورہ یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں۔ یکم رمضان کی صبح کو یہ تھریڈ کلوز کر دیا جائے گا۔
  6. mujhy app ki taraf se koi mail nahn mili
  7. ویلکم بیک۔۔۔۔امید ہے اب آپ فورم کو چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔فی الحال ایکٹوٹی صرف پیڈ سیکشن میں ہے۔اگر ممکن ہو تو وہاں تشریف لائیں۔شکریہ
  8. فورم کی نئے سرور پر تبدیلی ہمارے فورم کی ہوسٹنگ اپریل میں ختم ہونا تھی۔جس کے بارے میں اس تھریڈ میں پہلے بھی بتایا گیا تھا۔اور تمام دوستوں سے فورم کو ڈونیٹ کےتعاون کی درخوست بھی کی گئی تھی۔فورم سے اپنی محبت کا ثبوت دیتے ہوئے کسی ایک بھی ممبرز نے فورم کو ڈونیٹ نہیں کیا۔جس پر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی مجھے ہی ہوسٹنگ کی پے منٹ کرنی پڑی۔مجھے نیو ہوسٹنگ کی پیمنٹ میں کچھتاخیر ہو گئی۔جس وجہ سے فورم دو دن بند بھی رہا۔ اب فورم کی نیو ہوسٹنگ لے لی گئی ہے۔جس میں فورم کو اگلے کچھ گھنٹوں میں موو کر دیا جائے گا۔اس دوران اگر سائیٹ کچھ ٹائم کے لیئے بند رہے۔تو پریشان نہ ہوا جائے۔شکریہ 11-05-2015 اپڈیٹ فورم کو نئے سرور پر موو کر دیا گیا ہے
  9. Thora sa gumaa is baat ka mujhy bhi hoa tha mgr main bhi baat ko theek se samajh nhn saka tha...irfan...Wazahat ka shukriya is se sab members ko easy pta chal jaye ga k kahani main kia point hai
  10. Sir kahani achi hai magar kuch adhori si lag rahi hai ?
  11. دس سالہ حاملہ لڑکی، مشکلات کا شکار سونسیون(تازہ ترین۔1اپریل2015ء) 10 سال کی لڑکی کو اس کے سوتیلے باپ نے ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ اس زیادتی کے نتیجے کے حاملہ ہونے والی لڑکی کی ماں کی درخواست کے باوجود اب تک اس کا ابارشن نہیں کیا گیا۔ بچی کی ماں نے درخواست کی تھی کہ بچی کی صحت اس قابل نہیں کہ وہ ماں بن سکے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور دوسرے اداروں نے بھی کہا ہے کہ کسی بھی لڑکی کے لیے ، جب اس کے اپنے اعضا ہی نشوونما کے مراحل میں ہوں ماں بننا جان لیوا ہو سکتا ہے۔ پیراگوئے کے دارالحکومت اسونسیون میں ہسپتال کے ڈ ائریکٹر نے کہا کہ اس بچی کا ماں بننا اس کی صحت کے لیے خطرناک ہے۔ مذکورہ بچی کو پیٹ درد کی شکایت کے بعد ہسپتال لایا گیا جہاں معلوم ہوا کہ وہ 21 ہفتے کے حمل سے ہے۔ مختلف ہسپتالوں میں بچی کی صحت کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ لاطینی امریکا میں ابارشن کےحوالے سے قوانین بہت سخت ہیں۔ دنیا میں 7 ایسے ممالک ہیں جہاں کسی بھی صورت ابارشن کی اجازت نہیں۔ ان سات میں سے پانچ ممالک لاطینی امریکا ہے ہیں۔پیراگوئے میں ابارشن صرف اس صورت میں کیا جاتا ہے جب ماں کی صحت اور زندگی کو خطرات ہوں ۔
  12. آپ کس طریقہ سے ادائیگی چاہتے ہیں؟ میں نے آپ کو پی ایم کر دیا ہے۔اس میں رپلائی کریں۔آپ کو انفارمشن مل جائے گی۔
  13. پے منٹ کسی بھی طرح کی جا سکتی ہے۔ موبی لنک جاز کارڈز،ایزی پیسہ،پے پال۔کریڈٹ کارڈز۔بنک اکاؤنٹ ۔جو بھی طریقہ آپ کو بہتر لگے۔اس کی انفارمشن مجھ سے لے سکتے ہیں۔آپ کی ادا کردہ وقم آ پ کے اکاؤنٹ میں بطور کریڈٹ بیلنس ایڈ ہو جائے گی۔جس سے آپ وی آئی پی ممبر شپ اور پیڈ فائیلز بھی خرید سکیں گے۔
  14. فورم میں کریڈٹ بیلنس کا سسٹم پہلے ہی ایڈ ہے۔کریڈٹ بیلنس آپ پے پال ،موبائل کارڈز،بنک ٹرانسفر سب طرح سے ایڈ کروا سکتے ہیں۔کریڈٹ بیلنس سے آپ کوئی بھی فائل خرید کر اس کی ادائیگی اس بیلنس میں سے کر سکتے ہیں۔
  15. اس آپشن کو بھی آن کر دیا جائے گا۔شکریہ
  16. آپ کس تجویز کی بات کر رہے ہیں۔؟ جو نیٹ کی سب سائیٹس پر موجود ہے۔اگر یہاں بھی وہی پوسٹ ہو۔تو اس فورم پر محنت اور اخراجات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ایکٹوٹی بھی انپیج سٹوریزسیکشن ہائی کلاس کے علاوہ اسی لیئے باقی سیکشن میں نہیں ،کہ وہاں تقریبا کاپی پیسٹ سٹف زیادہ ہے۔اسی لیئے ہماری نئی پالیسی کے مطابق یہاں وہی پیش کیا جائے گا۔جو ممبرز اور منیجمنٹ کی ذاتی محنت ہو گی۔یا پھر سیکن کی گئی کتب اور ناولز جو نیٹ پر بہت کم ہیں۔آپ سب دوستوں میں اگر کوئی ناولزسیکن کرنا جانتا ہے۔اور اردو فن کلب کے لیئے ناولزسیکن کرنا چاہتا ہے۔تو وہ مجھ سے پی ایم میں رابطہ کر سکتا ہے۔سیکن کرنے والے کو اگر وہ چاہےتو اخراجات کی پے منٹ بھی کی جائے گی۔
  17. تم سے، ہو وفا کی امید بندہ پرور کمال کرتے ہو
  18. فورم میں کی جانے والی تین تبدیلیاں 26 اپریل 2015 کو فورم کی ہوسٹنگ ختم ہو رہی ہے۔جسے رینیو کروانے کی مد میں ہمیں 178 ڈالر پے کرنا ہوں گے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی یہ رقم مجھے اپنی طرف سے ہی ادا کرنا ہو گی۔ تمام ممبرز سے یہ ضرور کہوں گا ۔کہ وہ فورم ہوسٹنگ کے لیئے اگر تعاون کرنا چاہیں تو ضرور کریں۔ممبرز جتنی رقم ڈونیٹ کرنا چاہیں۔ وہ فورم کی سائیڈ بار میں موجود ڈونیٹ کے ٹیب پر کلک کر کے سینڈ کر سکتے ہیں۔ یا موبی لنک اسکریچ کارڈ کے نمبرز مجھے پی ایم کر سکتے ہیں۔ ان ممبرز کی طرف سے ملنے والی رقم ان کے فورم اکاؤنٹ میں بطور کریڈٹ ایڈ کر دی جائے گی۔جس سے وہ پیڈ فائلز بھی خرید سکیں گے۔ ٭اردو فن کلب کے ایک حصے کو صرف اردو ناولز کے لیئے مخصوص کیا جا رہا ہے۔جو کہ منیجمنٹ مارکیٹ سے سکین کروا کر فورم میں تمام ممبرز کے لیئے اپلوڈ کرے گی۔ جن میں شامل تمام اولڈ اور آنے والے ہر قسم کے نیو ناولز اور ڈائجسٹ ہوں گے۔گو ایک طرح سے یہ پاکستان کے ممبرز کے لیئے زیادہ فائدہ مند نہیں ۔مگر پاکستان سے باہر رہنے والے ممبرز کے لیئے نئے ناولز حاصل کرنا بہت مشکل عمل ہے۔اور پھر پاکستان میں بھی نئے آنے والے ناولز نیٹ پر موجود نہیں ۔صرف پرانے ناولز نیٹ کی چند سائیٹس پر موجود ہیں۔اور اسی کمی کو اردو فن کلب پورا کرنے کی کوشش کرے گا ٭فورم کے سیکس سیکشن جن میں دیسی پکچر سیکشن اور دیسی کلپ سیکشن شامل ہیں۔ تمام ڈیٹا کاپی پیسٹ ڈیٹا پر مشتمل ہے۔جو کہ نیٹ پر قریبا ہر سائیٹ پر موجود ہے۔ ہوسٹنگ سرور پر ان دو سیکشن کا ڈیٹا سب سے زیادہ لوڈ لے رہا ہے۔اور فورم سسٹم کے مطابق ان سیکشن میں ممبرز کی دلچسپی بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔جس وجہ سے مینجمنٹ نے ان دو سیکشن کو فورم سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔جس پر جلد عمل کیا جائے گا۔اور آئیندہ سے فورم پر سیکس کلپ اور سیکس تصاویر پوسٹ نہیں کی جائیں گی۔اس کے بعد سے فورم پر صرف رائٹرز کے ناولز کا ڈیٹا ہی پوسٹ ہو گا۔جو کہ ان کی ذاتی تحریر ہو گی۔ ٭حسب معمول فورم کے دوسرے تمام سیکشن ایکٹو رہیں گے۔جن میں اردو سیکس سٹوریز اور پکچر سٹوریز سیکشن بھی شامل ہوں گے۔جن میں شامل تمام سلسلے مسلسل اپڈیٹ ہوتے رہیں گے۔پردیس سیرئل کی اپڈیٹ بھی معمول کے مطابق ہوتی رہے گی۔ نان ایکٹو سیکشن ختم کرنے کا مقصد ایکٹو سیکشن پر بھر پور توجہ دینا ہے۔ تاکہ ہم اردو فن کلب پر وہ ڈیٹا مہیا کر سکیں ۔جو دوسری کسی سائیٹ پر موجود نہ ہو۔ آپ سب ممبرز کی رائے ضرور جانناچاہوں گا۔آپ اپنی رائے اسی تھریڈ میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔شکریہ ایڈمنسٹریٹر اردو فن کلب
  19. جمناسٹک سٹائل ہائی کوالٹی تصاویر تعداد 90 ڈاؤن لوڈ لنک
  20. welcome back , jaldi se active ho jain,
  21. مصر میں نو ماہ تک اپنی ہی لخت جگر کو درندگی کا نشانہ بنانے اور حاملہ کرنے والے بدبخت باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ درندہ صفت شخص اپنی بیٹی کو روزانہ ہوس کا نشانہ بناتا رہا اور بالآخر جب وہ حاملہ ہوگئی تو شرمناک جرم دنیا کے سامنے آگیا۔ لڑکی کی عمر 15 سال ہے اور اس کا کہنا ہے کہ وہ اس ظلم کے بارے میں اپنے چچا کو بھی بتاچکی تھی لیکن سب نے اس کی بات ماننے سے انکار کردیا۔ بالآخر جب وہ حاملہ ہوئی تو اس کی ماں کو صورتحال کی سنگینی کا اندازہ ہوا اور ملزم کے خلاف پولیس کو شکایت کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ اس کا شرمناک موقف یہ ہے کہ اس کی بیوی اسے ازدواجی حقوق سے محروم رکھتی تھی جس کی وجہ سے اس نے اپنی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔ متاثرہ لڑکی کی ماں نے دلخراش جرم کے سامنے آنے کے بعد درندہ صفت شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا ہے۔
  22. بخت بلند ہوتو، چھوٹا قد بھی، خوشیوں کا راستہ نہیں روک سکتا، پیر محل میں اسکاٹ لینڈ سے آیا تین فٹ کا دلہا، پانچ فٹ کی دلہن کو بیاہ لے گیا، بائیس سالہ رحمان کی خوشی تو اپنی جگہ، باراتی بھی لڈیاں ڈالتے رہے
  23. حلالہ کے بعد دوبارہ نکاح کر کے پھر طلاق دیکر دوسری شادی کرنے پر خاتون شوہر کیخلاف کارروائی کیلئے عدالت آ گئی لاہور(اُردو فن کلب اخبار تازہ ترین۔یکم نومبر 2014ء) حلالہ کے بعد دوبارہ نکاح کر کے پھر طلاق دیکر دوسری شادی کرنے پر خاتون شوہر کیخلاف کارروائی کے لئے عدالت آ گئی۔ کاہنہ کی رہائشی نبیلہ نے سیشن عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے مئوقف اختیار کیا کہ اسکے خاوند جاوید نے اسے طلاق دے دی بعد میں وہ اپنے کئے پر پچھتانے لگا اور میرا حلالہ کروا کر دوبارہ مجھ سے شادی کر لی اب جاوید نے دوبارہ اسے طلاق دے دی ہے اور کسی اور خاتون سے شادی کر لی۔ نبیلہ نے عدالت کو بتایا کہ جاوید کا یہ فعل غیر قانونی ہے۔ اسکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ ایڈیشنل سیشن جج اعظم چودھری نے کاہنہ پولیس سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے فریقین کو اگلے ہفتے طلب کر لیا ہے۔
  24. گوگل جمعے سے اپنے اینڈورئڈ آپریٹنگ سسٹم کا ورژن 5 متعارف کروا رہا ہے جس کا نام لالی پاپ رکھا گیا ہے۔ کمپنی نے اس نئے موبائل آپریٹنگ سسٹم کو اس کے ڈیزائن اور نئے فیچرز کی بنا پر ’بہت بڑی جست‘ قرار دیا ہے۔ ریسرچ کمپنی آئی ڈی سی کے مطابق اس وقت دنیا بھر کے 84.7 فیصد سمارٹ فونز اینڈروئڈ آپریٹنگ سسٹم پر چل رہے ہیں۔ تاہم گوگل کے انجینیئرنگ چیف ہیروشی لاک ہائمر نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کی ٹیم کے اہداف میں اینڈروئڈ کو بزنس کے شعبے میں زیادہ قابلِ قبول بنانا ہے۔ انھوں نے کہا: ’اگر آپ سوچیں تو زیادہ تر لوگ ایک ہی ڈیوائس رکھنا پسند کرتے ہیں۔ یہ واحد ڈیوائس ان کی زندگی کے مختلف منظرناموں میں کارآمد ہونی چاہیے۔ ذاتی استعمال کے بھی اور دفتری استعمال کے لیے بھی۔ ’ہم چاہتے تھے کہ لالی پاپ کو اس طریقے سے ڈیزائن کیا جائے کہ کمپنیاں بھی اسے خوشی سے استعمال کر سکیں۔‘ انھوں نے اس کی ایک مثال یہ دی کہ صارف کے پاس یہ سہولت ہونی چاہیے کہ وہ ایک ہی ڈیوائس پر اپنی ذاتی اور دفتری شناخت قائم رکھ سکے اور ان کے درمیان آسانی سے آ جا سکے۔ یہ دو شناختیں ڈیوائس کے اندر موجود ایپس کو مختلف ڈیٹا تک رسائی لینے دیں گی، تاکہ صارف کا آجر ایک حصے کی نگرانی تو کر سکے لیکن دوسرے کی نہیں۔ بلیک بیری 10 اور سام سنگ کے ناکس سسٹمز کے اندر پہلے ہی سے اس قسم کی سہولت موجود ہے۔ لاک ہائمر نے کہا کہ ڈیٹا کی ڈیفالٹ انکرپشن سے مزید تحفظ فراہم کیا جا سکے گا۔ اس کے علاوہ لالی پاپ میں ایک ’ڈونٹ ڈسٹرب‘ کا موڈ رکھا گیا ہے جسے صارف مثال کے طور پر کسی میٹنگ میں جانے سے پہلے آن کر دے گا۔ یہ موڈ مقرر کردہ وقت کے بعد خود ہی ختم ہو جائے گا جس سے اس بات کا امکان کم کیا جا سکے گا کہ صارف میٹنگ کے بعد اپنی ڈیوائس کو دوبارہ آن کرنا بھول جائے۔ لالی پاپ میں نیا نوٹیفیکیشن سسٹم جو لاک سکرین پر کارڈز کی طرح دکھائی دے گا آئی ایچ ایس کنسلٹنسی کے جیک کینٹ نے کہا: ’بلیک بیری کی مارکیٹ ختم ہو رہی ہے اس لیے بزنس کے صارفین حاصل کرنے کا بڑا اچھا موقع ہے۔ لالی پاپ کے چیدہ چیدہ فیچر ’میٹریل ڈیزائن‘نامی نیا انٹرفیس، جس میں بدلتے رنگ اور اینی میشنز استعمال کی گئی ہیں کارپوریٹ صارفین کے لیے سہولیات لاک سکرین پر نیا نوٹیفیکیشن سسٹم سمارٹ لاک، جس سے پاس ورڈ کی ضرورت نہیں رہتی بیٹری لائف میں بہتری مزید سکیورٹی ’ایپل بھی آئی فون اور آئی پیڈ میں اس مقصد کی خاطر کوشش کر رہا ہے۔ سام سنگ نے اپنی ناکس نامی سکیورٹی پراڈکٹ کی مدد سے برتری حاصل کی تھی، لیکن اب گوگل خود اینڈروئڈ لالی پاپ کی مدد سے یہ کام کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔‘ بہت سے لوگوں کو لالی پاپ میں جو چیز ممتاز نظر آئے گی وہ اس کا نیا ڈیزائن ہے۔ گوگل نے اسے ’میٹیریل ڈیزائن‘ کا نام دیا ہے، اور اس میں اینی میشنز اور بدلتے ہوئے رنگوں پر زیادہ توجہ دی گئی ہے۔ لاک ہائمر نے کہا: ’اینی میشن اور رپل جیسی چیزوں نظروں کو ضرور لبھاتی ہیں لیکن ان کی مقصدیت بھی ہے۔ وہ صارف کو بتاتی ہیں کہ آپ نے یہ بٹن دبایا ہے اور اب وہاں کوئی تبدیلی آنے والی ہے۔‘ گوگل جمعے سے نیکسس 5 فون اور نیکسس 7 ٹیبلٹ کے لیے لالی پاپ کی ڈیویلپمنٹ کٹ اور سسٹم امیجز فراہم کر دے گا، جب کہ تین نومبر سے اسے نیکسس 9 اور نیکسس پلیئر کے ساتھ ریلیز کر دیا جائے گا۔ دوسری ڈیوائسز استعمال کرنے والوں کو ان کی متعلقہ کمپنیاں یہ سافٹ ویئر فراہم کریں گی۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.