Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 29/12/24 in all areas

  1. اردو فن کلب فورم کے قوانین اور وارننگ سسٹم اردو فن کلب فورم میں نظم و ضبط اور خوشگوار ماحول برقرار رکھنے کے لیے وارننگ سسٹم موجودہے۔ تمام ممبران سے گزارش ہے کہ فورم کے قوانین کو بغور پڑھیں اور ان پر عمل کریں، کیونکہ ہر خلاف ورزی یا لاعلمی آپ کےفورم اکاؤنٹ کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ وارننگ سسٹم کی وضاحت وارننگ سسٹم کے تحت ممبران کو ان کی خلاف ورزیوں کے مطابق وارننگ پوائنٹس دیے جاتے ہیں، جو 1 سے 10 کے درمیان ہو سکتے ہیں۔ یہ پوائنٹس خلاف ورزی کی نوعیت اور شدت کو ظاہر کرتے ہیں۔ وارننگ پوائنٹس اور ان کے نتائج وارننگ پوائنٹس کے تحت مختلف پابندیاں عائد کی جاتی ہیں، جو درج ذیل ہیں پوائنٹس کی تعداداور پابندی کی نوعیت زیرو پوائنٹ۔۔۔۔ صرف نوٹس (قابل اصلاح غلطی)۔۔۔۔ کوئی پابندی نہیں۔ ایک پوائنٹ ۔۔۔۔ الرٹ (آپ کو فورم رولز پڑھنے کی ضرورت ہے)۔۔۔۔ کوئی پابندی نہیں۔ دو پوائنٹس ۔۔۔۔فورم پر ایک دن کی پوسٹنگ کی پابندی۔ تین پوائنٹس ۔۔۔۔ایک دن کے لیئے فورم تک رسائی بندہو جائے گی۔ پانچ پوائنٹس ۔۔۔۔تین دن کے لیئے فورم تک رسائی بند ہو جائے گی۔ دس پوائنٹس ۔۔۔۔لائف ٹائم بین (ممبر کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا جائے گا)۔ وارننگ پوائنٹس کی اقسام عارضی وارننگ پوائنٹس ۔۔۔۔یہ وارننگ عام طور پر زیرو پوائنٹ کے ساتھ بطور نوٹس دی جاتی ہے تاکہ ممبران کو اپنی اصلاح کا موقع ملے۔ اگر خلاف ورزی کی نوعیت معمولی ہو اور ایڈمنسٹریٹر کا مقصد ممبر کو سمجھانا یا فیور دینا ہو، تو نمبرز کے ساتھ عارضی پوائنٹس ایشو کیے جا سکتے ہیں، جو وقت کے ساتھ خود بخود ختم ہو جاتے ہیں۔ تاہم، اگر خلاف ورزی کی نوعیت سنگین ہو تو مستقل وارننگ پوائنٹس جاری کیے جاتے ہیں جو لائف ٹائم رہتے ہیں۔ مستقل وارننگ پوائنٹس ۔۔۔۔یہ پوائنٹس لائف ٹائم کے لیے اکاؤنٹ میں رہتے ہیں اور مستقبل کی کسی بھی خلاف ورزی پر ان کو مدنظر رکھ کر سخت کارروائی کی جاتی ہے۔ عارضی اور مستقل وارننگ پوائنٹس کا اکاؤنٹ پر ردعمل معمولی خلاف ورزیوں پر عارضی پوائنٹس ایک خاص مدت (مدت وارننگ ایشو کرنے پر درج کی جاتی ہے )کے بعد خود بخود ختم ہو جاتے ہیں، جس سے ممبر کا اکاؤنٹ دوبارہ فریش ہو جاتا ہے۔ تاہم، اگر عارضی پوائنٹس کے ختم ہونے سے پہلے ممبر بار بار قوانین کی خلاف ورزی کرے اور پوائنٹس جمع ہو جائیں، تو مجموعی پوائنٹس کے مطابق رولز کے تحت پابندی عائد کی جائے گی۔جو اکاؤنٹ کے بین ہونے کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ اس لیے تمام ممبران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مزید خلاف ورزی سے گریز کریں تاکہ اضافی پوائنٹس کے نتیجے میں سخت کارروائی سے بچا جا سکے۔جبکہ سنگین خلاف ورزیوں پر مستقل پوائنٹس کبھی ختم نہیں ہوتے اور ہمیشہ اکاؤنٹ پر اثرانداز رہتے ہیں۔ وارننگ دینے کے اصول خلاف ورزی کی سنگینی کے مطابق وارننگ پوائنٹس دیے جاتے ہیں۔ایڈمنسٹریٹر کسی بھی خلاف ورزی پر 1 سے 10 تک پوائنٹس دے سکتا ہے۔10 پوائنٹس ملنے کی صورت میں اکاؤنٹ فوری طور پر لائف ٹائم بین ہو جائے گا۔ وارننگ کے اثرات وارننگ ملنے سے ممبر کی ریپوٹیشن اور اچیومنٹ پوائنٹس متاثر ہوتے ہیں، جس سے رینک کم ہو سکتا ہے۔ وارننگ کے وقت ممبر کو اپنی ہسٹری پر نظر رکھنی چاہیے تاکہ آئندہ خلاف ورزی سے بچا جا سکے۔ وارننگ دینے کا اختیار صرف ایڈمنسٹریٹر کو وارننگ پوائنٹس دینے کا اختیار حاصل ہے۔وارننگ کا مقصد فورم کے قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔ تمام وارننگ پوائنٹ کی ہسٹری ممبر کی پروفائل میں شو ہوتی ہے ۔ اگر کسی مسئلے یا وضاحت کی ضرورت ہو تو فورم ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کریں۔ یہ قوانین فورم کے تمام ممبران پر لاگو ہیں، اور ان کی پاسداری ہر ممبر کی ذمہ داری ہے۔
  2. جنج ٹر پئی واجیاں نال اوئے میں لڈیاں پاواں آہ ہ ہ ہ ہ یہ خوشی ہے بھولی داستان کے لئیے کب سے اس کی سبسکرپشن لے سکتے ہیں جون 2022 سے باقی ہے 6 مہینے تو شایدباقیات پڑھنے میں لگے گے وہی روحی وہ یاسر ہائے وہ عظمی وہ ماہی وہ نرس اور ناجانے کون کون اب تو نام بھی بھولنے لگے تھے لیکن خیر موقع ملا ہے پھر سے کہانی تک پہنچنے کا وہ ہوسٹل تک پہنچا تھا اب بھی یاد ہے جب ہوسٹل سے لڑکی چوہدری کے ڈھیرے پہ پہنچی اور پھر کتے پڑ گئے اور لڑتا پڑتا ہسپتال پہنچا وہاں نرس جاننے والی تھی🥹 نہایت مشکور ہوں
  3. **کیا آپ نئے سال کے لیے تیار ہیں؟** سال 2025 کے آغاز کے ساتھ، **اردو فن کلب** اپنے فورم میں چند اہم تبدیلیاں متعارف کروانے جا رہا ہے۔ ہمیشہ کی طرح، ہمارا زور تعداد کی بجائے معیار پر ہوگا تاکہ فورم کی سروس کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ ان تبدیلیوں کے بعد، فورم کی موجودہ سروس اور نئی سروس میں آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا۔ اس میں کچھ ضروری پابندیاں اور نئی سہولیات شامل ہوں گی، جن کا ذکر اس تھریڈ میں کیا جائے گا۔ ہمیں امید ہے کہ یہ اضافے فورم کے تجربے کو مزید بہتر بنائیں گے۔ کلاؤڈ جونیئرممبرشپ جو ممبرز صرف **بھولی داستاں** ناول پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ان کے لیئے نئے سال2025 میں، ہم ایک کم قیمت ممبرشپ متعارف کروا رہے ہیں ۔اس خصوصی ممبرشپ کی قیمت صرف ** 2 ڈالر ** جو کہ چھے ماہ کے لیئے ہوگی، جو کہ انتہائی مناسب فیس ہے۔ اس ممبرشپ کے ذریعے ممبرز کو پہلے سے پوسٹ ہزاروں صفحات کے ساتھ ساتھ ماہانہ **30 صفحات** کی نئی اپڈیٹس دی جائیں گی، جنہیں ہر 15 دن بعد **15 صفحات** کی صورت میں فراہم کیا جائے گا۔ یہ ممبرشپ صرف بھولی داستاں ناول تک محدود ہوگی اور کسی دوسرے ناول یا مواد کی ایکسس اس میں شامل نہیں ہوگی۔بھولی داستاں ناول کے اختتام کے بعد یہی ممبرشپ کسی دوسرے نئے سلسلے پر بھی جاری رہے گی۔ ممبرشپ رینیول پالیسی فورم کے قوانین کے مطابق، کلاؤڈ پلاٹینم اور کلاؤڈ پریمیم ممبرز اگر اپنے اکاؤنٹ کو کلاؤڈ بیسک پر ڈی گریڈ کرتے ہیں ۔ تو اس کے پرائیویٹ کلاؤڈ اکاؤنٹ کو غیر فعال کر دیا جائے گا۔ تمام ممبرشپ کی تجدید ہمیشہ سابقہ ممبرشپ کی ایکسپائری تاریخ سے کی جائے گی تاکہ ممبرز کا سبسکرپشن سائیکل منظم رہے۔ ممبرشپ کی ایکسپائری سے **3 دن قبل** ممبر کو رینیول انوائس ارسال کی جائے گی۔ یہ انوائس **7 دن** تک فعال رہے گی اور اس مدت کے دوران ممبر اپنی ممبرشپ کی فیس ادا کر سکے گا۔ اگر انوائس کی ادائیگی مقررہ مدت میں نہ ہو سکی تو انوائس ایکسپائر ہو جائے گی، اور ممبر کو اپنی ممبرشپ تجدید کے لیے ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کرنا ہوگا۔ - ممبرشپ کی تجدید ہمیشہ اسی ایکسپائری تاریخ سے کی جائے گی جب پہلے ممبرشپ ختم ہوئی تھی، چاہے فیس تاخیر سے ادا کی جائے۔ مثال کے طور پر، اگر کسی ممبر کی ممبرشپ **جنوری** میں ختم ہوئی تھی اور وہ **مارچ** میں فیس ادا کرتا ہے، تو اس کی ممبرشپ جنوری سے شمار ہوگی اور اگلی ایکسپائری تاریخ **اگلے سال کے جنوری** میں ہی ہوگی۔ لیٹ رینیول فیس اگر کوئی ممبر اپنی ممبرشپ **ایک سال یا اس سے زیادہ** عرصے تک تجدید نہیں کرواتا، تو اسے تجدید کے وقت **ڈبل رینیول فیس** ادا کرنا ہوگی۔ یہ پالیسی اس لیے متعارف کروائی گئی ہے تاکہ ممبرز بروقت اپنی ممبرشپ کو برقرار رکھیں اور فورم کی سروسز سے مسلسل فائدہ اٹھا سکیں۔ کچھ ممبرز ممبرشپ کی تجدید میں تاخیر صرف اس لیے کرتے ہیں تاکہ ناولز کی اپڈیٹس جمع ہو جائیں اور وہ بعد میں ایک ساتھ زیادہ مواد پڑھ سکیں۔ تاہم، جب ہمارے فورم پر اپڈیٹ شیڈول باقاعدگی سے دیا جاتا ہے، تو اسی طرح تجدید کا بھی ایک منظم اصول ہونا ضروری ہے۔ اس کا مقصد فورم کی سروس کو بہتر بنانا اور سبھی ممبرز کو اپڈیٹس تک مساوی رسائی فراہم کرنا ہے۔ لہذا، بروقت تجدید فورم کے معیار اور کمیونٹی کے مفاد میں ہے۔ کمنٹس اپروول سیٹ اپ رومن اردو اور دیگر زبانوں میں لکھے گئے کمنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا عمل برقرار رکھا جائے گا۔ صرف اردو میں لکھے گئے کمنٹس، جو فورم کے قوانین کے مطابق ہوں گے، انہیں ہی اپروو کیا جائے گا۔ اکاؤنٹ ویری فکیشن پراسس جنوری 2024 میں ہم نے فورم پر اکاؤنٹ ویری فکیشن کا عمل متعارف کروایا تھا۔ اس کا مقصد ویری فائیڈ ممبرز کا ایک خاص گروپ بنانا تھا تاکہ ان کے لیے کچھ خصوصی ناولز اور بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ اس اقدام کا مقصد ممبرز کے تجربے کو بہتر بنانا اور ایک معتبر کمیونٹی بنانا تھا۔ تاہم، ہمیں توقع کے برعکس فیڈبیک ملا۔ سینکڑوں ممبرز نے ویری فکیشن کے لیے درخواستیں جمع کرائیں، لیکن بدقسمتی سے ان میں سےنوے پرسنٹ درخواستیں فیک تفصیلات پر مبنی تھیں۔ ان کا مقصد غلط معلومات کے ذریعے ویری فکیشن حاصل کرنا تھا، جو ہمارے اصولوں کے تحت ممکن نہیں تھا۔ صرف وہی ممبرز ویری فائی ہو سکے جنہوں نے درست معلومات فراہم کیں، اور ایسے ممبرز کی تعداد صرف 15 ہے۔ ہم ان ممبرز کے اعتماد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ فیک درخواستوں کی کثرت کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہم نے اس ویری فکیشن عمل کو فی الحال بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر مستقبل میں اس کی ضرورت محسوس ہوئی تو ہم اس پر دوبارہ غور کریں گے۔ تاہم، جن ممبرز نے اپنے اکاؤنٹس ویری فائی کروا لیے ہیں، انہیں فورم کی طرف سے اضافی سہولیات، پوائنٹس، اور دیگر فوائد فراہم کیے جاتے رہیں گے۔اور ان کے نام کے ساتھ ویری فائی بیج بھی موجود رہے گا ۔ ای میل نیوز لیٹر نئے سال سے ہم فورم کے ممبرز کے لیے ای میل نیوز لیٹر کا اجرا بھی کر رہے ہیں۔ اس کے ذریعے، ہم ان ممبرز کو دوبارہ فورم پر مدعو کریں گے جو کسی وجہ سے فورم سے دور ہو چکے ہیں۔ مزید برآں، فورم رینڈملی منتخب کردہ ممبرز کو اسپیشل کوپن کوڈز بھیجے گا، جنہیں وہ فورم پر خصوصی ڈسکاؤنٹس کے ساتھ خریداری کے لیے استعمال کر سکیں گے۔ انوائٹ رجسٹریشن سسٹم فورم پر روزانہ تقریباً 300 نئے اکاؤنٹس بنتے ہیں، جن میں سے تقریباً 200 ایسے ہیں جن کے ای میل ایڈریس ممبرز کی طرف سے تصدیق نہیں ہوتے۔ اس کی وجہ سے، ان اکاؤنٹس کو 10 دن تک تصدیق کے انتظار کے بعد فورم سے خودکار طور پر ہٹا دیا جاتا ہے، تاکہ ہمارے فورم کے فعال ممبروں کی تعداد غیر ضروری طور پر جعلی اکاؤنٹس سے متاثر نہ ہو۔باقی 100 اکاؤنٹس میں سے، 50 سے زیادہ پہلے سے موجود ممبرز کے اضافی اکاؤنٹس ہوتے ہیں۔ یہ ممکن ہے کہ ممبرز یہ اضافی اکاؤنٹس اس لیے بناتے ہوں تاکہ نئے اکاؤنٹ میں کوئی خاص سیکشن کھل جائے جو ان کے پاس پہلے نہیں کھل رہا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ تمام فری اکاؤنٹس کو ایک جیسی رسائی حاصل ہوتی ہے۔ ہم آپ کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ نئے سال 2025 سے، ہم فورم کی اوپن رجسٹریشن کو بند کر رہے ہیں۔ نئے ممبرز صرف پہلے سے موجود ممبرز کی دعوت پر شامل ہو سکیں گے۔ ہر ایکٹو ممبر کو اس کی سرگرمی کی بنیاد پر فری انوائٹ کوپن دیے جائیں گے، جن کی مالیت **$2** ہوگی۔ یہ کوپن ممبرز کو بالکل فری ملیں گے، اور وہ انہیں نئے ممبرز کو بیچ کر یا ان کی مدد سے کسی کو فورم میں فری ممبرشپ دلوا کر فورم پر اضافی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ جو ممبر بغیر کسی دعوت کے فورم پر رجسٹر ہونا چاہے گا، اسے **$2 رجسٹریشن فیس** ادا کرنی ہوگی۔مزید یہ کہ ممبرز کو ای میل کی ویری فکیشن کے بعد ایڈمن کی منظوری تک کا بھی انتظار کرنا ہو گا ۔ اور تمام اکاؤنٹس میونل ری ویو کے بعد اپروول ہوں گے ۔ اس اقدام سے غیر ضروری اور جعلی اکاؤنٹس کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا، اور یہ ہمیں یہ یقینی بنانے میں مدد دے گا کہ ہمارے فورم میں صرف فعال اور حقیقی ممبرز موجود ہیں۔ بیرونی ایڈ نیٹ ورکس معروف ایڈ نیٹ ورک ''گوگل ایڈ سینس'' کی پالیسی میں اڈلٹ سائیٹس شامل نہیں ۔ اس کے متبادل کے طور پر ہم پچھلے تین سال سے کسی ایسے ایڈ نیٹ ورک کی تلاش میں تھے جو ہمارے فورم پر اشتہارات دکھا کر فورم کے اخراجات کم کرنے میں مدد کرے تاکہ ممبرز پر ممبرشپ فیس کا بوجھ کم کیا جا سکے۔ اس طویل عرصے کی کوششوں کے باوجود ہمیں کوئی ایسا نیٹ ورک نہیں ملا جو ہماری توقعات پر پورا اتر سکے۔ اگرچہ مختلف ایڈ نیٹ ورکس فورم پر اشتہارات دیکھا کر ہمیں ارننگ فراہم کرتے ہیں، لیکن ساتھ ہی وہ ممبرز کی ڈیوائسز کا ڈیٹا ٹریک کرنا شروع کر دیتے ہیں، جس سے ممبرز کی پرائیویسی کو خطرہ لاحق ہو جاتا ہے۔اور ہم ممبرز کی پرائیویسی کو کمپرومائز کر کے ایڈز سے ارن نہیں کرنا چاہتے۔ ہمارا'' فورم ایمیونٹی سیکورٹی'' سسٹم، جس میں ہم نے سیکیورٹی اور پرائیویسی کے سخت حفاظتی انتظامات کیے ہوئے ہیں، ایسی کسی بھی کوشش کو روک دیتا ہے اور اس ٹریک سیشن کو فوری طور پر بلاک کر دیتا ہے۔ بیرونی ایڈ نیٹ ورکس پر اعتماد نہ ہونے کی وجہ سے، ہم نے اب تمام بیرونی ایڈ نیٹ ورکس کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنا ذاتی ایڈ نیٹ ورک متعارف کروا دیا ہے۔ فی الحال، اس نیٹ ورک پر فورم میں پوسٹ کیے گئے ناولز کے اشتہارات ہی دکھائے جا رہے ہیں، لیکن ہمارا اصل مقصد اس نیٹ ورک کو فورم ممبرز اور اسپانسرز کی جانب سے ملنے والے اشتہارات کے لیے استعمال کرنا ہے۔ اس طرح نہ صرف ہمیں کچھ آمدنی ہو سکے گی، بلکہ ہمارے ممبرز بھی 100 فیصد محفوظ رہیں گے۔ہم نے ہمیشہ اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ ہمارے فورم پر ممبرز کی معلومات مکمل طور پر محفوظ رہے۔ جو ممبرز یا اسپانسرز اپنی مصنوعات کے اشتہارات ہمارے فورم پر لگوانا چاہتے ہیں، وہ مجھ سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔ اس اقدام سے ہمیں فورم کے انتظامات کو بہتر طریقے سے سنبھالنے میں بھی مدد ملے گی، اور ہم آپ سب کو مزید بہتر خدمات فراہم کر سکیں گے۔ اکاؤنٹس ای میل کی تصدیق ہم نے فورم کے تمام ممبرز کی ای میلز کو دستی طور پر چیک کیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام اکاؤنٹس درست اور فعال ای میلز سے منسلک ہیں۔ اس عمل کے دوران ایسے تمام ممبرز کے اکاؤنٹس کو فورم سے ہٹا دیا گیا جن کی ای میلز یا تو غلط تھیں، وقت کے ساتھ غیر فعال ہو چکی تھیں، یا جن کی معیاد ختم ہو چکی تھی۔ یہ اقدام فورم کی سیکیورٹی کو بہتر بنانے، غیر فعال اکاؤنٹس کو ختم کرنے، اور ممبرز کے درمیان ایک صاف اور منظم ماحول فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ایسے ممبرز کو 3 ماہ کا نوٹس دیا گیا تھا کہ وہ اپنی ای میلز کو فورم پر اپڈیٹ کر لیں تاکہ ان کے اکاؤنٹس برقرار رہ سکیں۔ تاہم، نوٹس کی مدت ختم ہونے کے بعد، ان ممبرز کے اکاؤنٹس کو فورم سے مستقل طور پر حذف کر دیا گیا جنہوں نے اپنی ای میلز اپڈیٹ نہیں کیں۔ اگر آپ کے اکاؤنٹ پر بھی ای میل سے متعلق کوئی وارننگ ظاہر ہو رہی ہے، تو یہ آپ کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ اسے نظر انداز نہ کریں۔ اپنی ای میل کو فوری طور پر اپڈیٹ کریں تاکہ آپ کا اکاؤنٹ محفوظ اور فعال رہے۔ اگر آپ کو ای میل اپڈیٹ کرنے میں کوئی دشواری پیش آ رہی ہے یا اس حوالے سے مزید رہنمائی کی ضرورت ہے، تو براہ کرم فورم کے ایڈمنسٹریٹر سے رابطہ کریں۔ ایڈز فری براؤزنگ گزشتہ سال متعارف کرائے گئے **ایڈز فری براؤزنگ** کے آپشن کو ممبرز کی سہولت کے پیش نظر مزید بہتر کیا جا رہا ہے۔ اس کی قیمت'' 20 ڈالر سالانہ ''سے کم کر کے **10 ڈالر سالانہ** مقرر کی گئی ہے، جو پہلے سے بھی زیادہ مناسب ہے۔ ممبرز یہ آپشن لے کر اپنے براؤزنگ تجربے کو اشتہارات سے پاک کر سکتے ہیں۔ کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کے لیے خصوصی مراعات نئے سال میں ہم کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کو خصوصی حیثیت دیتے ہوئے ہر قدم آگے رکھیں گے۔ اس کے تحت، فورم پرکلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کو ایڈز کا صرف 10 فیصد حصہ ہی نظر آئے گا، اور ان اشتہارات میں بھی صرف فورم سے متعلقہ مواد شامل ہوگا۔ سب سے بڑھ کر، کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز کو اشتہارات بند کرنے کے لیے 10 سیکنڈ کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ ان کے اشتہارات 3 سے 5 سیکنڈ میں خودبخود بند ہو جائیں گے، جس سے ان کا تجربہ مزید بہتر اور تیز تر ہو گا۔اس طرح ہم آپ کو ایک خصوصی، ایڈ-لائٹ، اور بہترین تجربہ فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ آپ ہماری فورم سرگرمیوں سے بھرپور لطف اٹھا سکیں۔ یہ تمام تبدیلیاں فورم کو بہتر بنانے اور ایک اعلیٰ معیار کی کمیونٹی بنانے کے لیے کی جا رہی ہیں۔ ہمیں زیادہ تعداد کی بجائے ایسی کمیونٹی چاہیے جو معیار پر پورا اترے۔ ہم 20,000 ممبرز کی بجائے 1,000 معیاری ممبرز کو ترجیح دیتے ہیں۔ ان نئے اصولوں کے ساتھ جو ممبرز فورم میں شامل رہنا چاہیں، ہم ان کا خیرمقدم کریں گے۔ جبکہ جو ممبرز ان تبدیلیوں سے اتفاق نہیں رکھتے، انہیں بخوشی الوداع کریں گے۔ **ایڈمنسٹریٹر** **اردو فن کلب**
  4. 1️⃣ محبت بھرے گلے لگانا: اپنے شوہر کو اکثر گلے لگائیں، کیونکہ یہ عمل اس کی بے چینی اور غصے کو کم کرتا ہے۔ جب وہ بستر پر لیٹا ہو، آہستہ سے اس کے قریب جائیں، اس کی آغوش میں سمانے کی کوشش کریں، اور محبت بھرے لہجے میں کہیں: "مجھے یہ گرمجوش آغوش بہت پسند ہے۔" 2️⃣ پیشانی پر محبت بھرا بوسہ: نرمی سے اس کے چہرے کو اپنے ہاتھوں میں لیں، اس کی پیشانی پر محبت بھرا بوسہ دیں، اور اس کے لیے ایک خوبصورت دعا کریں۔ یہ عمل اسے سکون اور اطمینان بخشتا ہے۔ 3️⃣ اس کی گود بنیں: اس کے قریب بیٹھیں اور اسے کہیں کہ وہ آپ کی گود میں سر رکھ کر آرام کرے۔ پھر نرمی سے اس کے بالوں میں انگلیوں سے کنگھی کریں اور محبت سے اس کے چہرے پر ہاتھ پھیرتی رہیں۔ 4️⃣ محبت بھری نظروں سے دیکھنا: جب وہ آپ سے پوچھے کہ آپ اس کی طرف اس طرح کیوں دیکھ رہی ہیں، تو مسکرا کر سادگی سے جواب دیں: "مجھے تمہارا خوبصورت چہرہ دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے!" 5️⃣ محبت کے چھوٹے اشارے: کبھی اس کی پیٹھ پر آہستہ سے تھپکی دیں، اس کے کندھے پر نرمی سے ہاتھ رکھیں، یا اپنا سر اس کے سینے پر جھکا دیں۔ اسے یہ محسوس ہونے دیں کہ وہ آپ کی دنیا کا مرکز ہے۔ 6️⃣ ہاتھ پکڑنا: موقع ملتے ہی اس کا ہاتھ تھامیں اور نرمی سے دبا دیں۔ یہ عمل اس کے دل میں محبت اور تحفظ کا احساس پیدا کرے گا۔ 7️⃣ مشترکہ خوشی: کسی میٹھی چیز کا مزہ لیتے ہوئے اسے بھی کھلائیں اور ایک محبت بھری مسکراہٹ کے ساتھ کہیں: "یہ کتنی مزے کی ہے، تم بھی چکھو۔" 8️⃣ خوشبو کی تعریف: جب وہ کوئی خاص خوشبو لگائے، اس کے قریب جا کر اس کی خوشبو کو محسوس کریں اور کہیں: "یہ خوشبو تم پر بہت جچ رہی ہے!" 9️⃣ روانگی کے وقت کی محبت: جب وہ گھر سے نکلنے لگے، تو اس کے کپڑوں کو ٹھیک کریں، اس کی قمیص کا کالر درست کریں اور خوش ہو کر کہیں: "اب تم بہت اچھے لگ رہے ہو!" 🔟 بچوں کے ذریعے محبت کا اظہار: اپنے بچوں کو اس کے قریب لائیں اور محبت سے کہیں: "تم اپنے والد کی طرح ہو، نہایت پیارے اور ذہین!" 1️⃣1️⃣ نرم لہجے میں بات چیت: اپنے شوہر سے ہمیشہ محبت اور مہربانی سے بات کریں۔ ایک میٹھی بات صدقہ ہے، تو اپنی زبان کو محبت کے اظہار کے لیے استعمال کریں۔ 1️⃣2️⃣ چھوٹے لمحات کی اہمیت: یہ چھوٹے چھوٹے محبت بھرے لمحات آپ کے شوہر کے دل کو نرم اور قریب کر سکتے ہیں۔ یہ وہ محبت ہے جو آپ اسے سکھا رہی ہیں، اور اسے محبت کے جذبات سے روشناس کروا رہی ہیں۔ 1️⃣3️⃣ محبت کا بیج بونا: اگر آپ محبت بھرے اعمال کا آغاز کریں، تو یقین رکھیں کہ آپ کے شوہر کے دل میں محبت کا بیج بو دیا جائے گا، جو ہمیشہ قائم رہے گا، چاہے وہ فوری جواب نہ دے۔ ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے ان خوبصورت اعمال کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ یہ محبت کے تعلق کو مضبوط بنانے اور دلوں کو قریب کرنے کا ایک بہترین راستہ ہیں۔ ❤️
  5. بہت اعلی نۓ سال میں رائج ہونے والے یہ سب قوانین فورم کے لیے بہت سود مند ثابت ہوں گے برائے مہربانی بھولی داستان کی سبسکرپشن کے لیے اداءیگی کا طریقہ کیا ہے بتا دیں
  6. بہت ہی زبردست اقدام ایڈمن صاحب ویری فائی والا سسٹم دوبارہ اوپن کیا جائے اگر آپ مناسب سمجتے ہیں تو اردو فن کلب بہت ہی زبردست پلٹ فارم ہے انٹر ٹینمنٹ کے حوالے
  7. جی ضرور شامل ہوں گے اس کام میں اور ہر ممکن مدد کرنا چاہیں گے اردو ٹائپنگ کا اچھا تجربہ ہے مجھے ورڈ پر ٹائپ کرنے ک
  8. رہنمائی کے لئے بہت بہت شکریہ جناب برائے کرم مجھے اس سیکشن کا لنک دیں دے تو میں وہاں اپنی نئی اسٹوری قسط وار پوسٹ کرتا جاوں۔ شکریہ
  9. مجھے "myBB, vbulttin" کا تجربہ ہے جو یقیناً مفید ثابت ہو سکت اہے
  10. نئے سال میں رائج ہونے والے اقدامات انتہائی موثر اور اس فورم کی ترقی، کامیابی اور بقا کیلئے بہترین ثابت ہونگے۔ اس فورم کا مقصد ہی ریڈرز کی انٹرٹینمنٹ اور قلم کاروں کو اپنی کاوشوں اور تصنیفات پیش کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے، اس مقصد میں اس میعاری فورم نے ایک اہم کردار ادا کیا ہے اور متواتر کر رہا ہے۔ اس مقصد کو جاری رکھنے کیلئے ، ان نئے اقدام کا اجراہ ہمارے اس فارم کے روشن مستقبل اور اسکی کامیابی کیطرف ایک اہم قدم ہے۔ میں ان اقدام کی مکمل حمایئت کرتا ہوں اور اس فورم کی کامیابی کیلئے اپنی پوری کاوشیں جاری رکھوں گا، میں جلد ہی فورم کے ایڈمنسٹریٹرز سے رابطہ کر کے کچھ اقدامات پیش کرونگا جن سے اس فورم اور قارئین کے فائنانس میں ایک واضع استقلال آئے گا۔ سب مل کر اس فورم کو آگے لیکر چلیں اور اس کی کامیابی کو چارچاند لگائیں۔ خیر خواہ خان بابا
  11. السلام علیکم ایڈمنسٹریٹرز حضرات مجھے ایک بات یہ معلوم کرنی ہے کہ میرے پاس ایک ناول ہے پی ڈی ایف میں۔ مجھے وہ ناول اردو فن کلب میں پوسٹ کرنا ہے۔ لیکن وہ ٹیکسٹ کی صورت میں نہیں ہورھی تو مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیا میں وہ پی ڈی ایف یا جے پی ای جی میں پوسٹ کرسکتاہوں۔ تقریباً 528 صفحات پر مشتمل ہے یہ ناول۔ پی ڈی ایف میں تو ایک ھی فائل میں آجائیگی۔ لیکن جے پی جی میں پھر قسط وار کرنا پڑیگی۔ برائے مہربانی مجھے گائڈ کردیں۔ شکریہ
  12. اپڈیٹ 8 میں نے چونک کر دیکھا تو موبائل کی لائٹ آن تھی شاید کسی کی مس کال یا میسج آیا تھا خیر میں نے اس وقت میسج پڑھنا ضروری نہیں سمجھا اور بیگم کی بازو پر سر رکھ کے کمبل اوڑھ کے سو گیا صبح تقریبا میری آنکھ سات بجے بیگم کے اٹھانے سے کھلی اٹھ جائے آفس نہیں جانا آپ نے بیگم نے مجھے زور سے ہلا کر کہا میں نے نیند کی حالت میں کہا کیا ہے جانی سونے دو نا، بیگم جو ڈریسنگ ٹیبل پر کھڑی آپنے بال ٹھیک کر رہی تھی پیچھے مڑ کر کہا سونا نہیں ہے جائیے آفس میں نے ناشتہ تیار کر دیا ہے اور عمران اور میں جا رہے ہیں جلدی اٹھ کے آپ چلے جائیے گا افس یہ کہہ کر بیگم چلی گئی پھر میں نہ چاہتے ہوئے بھی اٹھا ابھی اٹھا کے موبائل پہ بیل ہوئی میں نے اٹھا کر دیکھا تو طارق کی کال تھی میں نے سوچا اتنی صبح خیریت تو ہے پھر میں نے کال اٹھائی سلام دعا کے بعد طارق نے کہا ابے تو آرہا ہے یا میں چلا جاؤں میں نے نہ سمجھتے ہوئے کہاں چلا جاؤں اس بار طارق نے کہا کیا مطلب تو نے میرا میسج نہیں پڑھا کونسا میسج میں نے طارق سے سوال کیا ابے رات کو جو بھیجا تھا تجھے طارق نے الجھ کر کہا، اس پر میں نے جواب دیا ارے یار میں سو رہا تھا بتا کیا بات ہے، یار بڑی بری خبر ہے باس کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے طارق نے افسردگی سے کہا میں۔او ہو آلل۔۔۔۔ پاک مغفرت فرمائیں طارق۔ ہاں اب تو بتا رہا ہے یا نہیں میں۔کیسی بات کر رہا ہے آ رہا ہوں نا بس میں ناشتہ کر لوں پھر نکلتے ہیں خیر میں نے ناشتہ کرکے بیگم کو کال کیا اور اور ساری بات بتائی اور کہا کے اگر رات لیٹ ہو جاؤں تو میرا انتظار مت کرنا کھانا کھا لینا کیوں کے مجھے طارق کے ساتھ اسلام آباد باس کے گھر جانا تھا خیر گھر سے میں سیدھا چاچا کریم کو بتا کے تارے کے پاس چلا گیا اور وہاں سے ہم دونوں سیدھا اسلام آباد کے لیے نکل گئے دوستو اس پیج کو کچھ خاص نہ ہوا جو لکھنے لائک ہو خیر میری واپسی تقریبا رات کو ایک بجے ہوئی میں نے ہارن دیا تو چوکیدار نے دروازہ کھول دیا میں گاڑی کو گیراج میں کھڑا کر کے اندر چلا گیا اندر گیا تو بیگم ایک کرسی پر بیٹھی کوئی ناول پڑھ رہی تھی مجھے دیکھ کر اٹھ کھڑی ہوئی اور کہا اتنی دیر کر دی آپ نے میں نے جواب دیا جانی تمہیں پتا تو ہے لاہور کی ٹریفک کا پھر ہم لوگ اپنے کمرے میں پہنچے تو میں نے کہا جانی پلیز ایک کپ چائے تو لادو سر میں بڑا درد ہو رہا ہے بیگم چاہیے لینے چلی گئی اور میں باتھ روم میں گھس گیا فریش ہونے کے لیے تقریبا دس منٹ بعد میں باہر نکلا تو بیگم چائے لیے کھڑی تھی میں اپنی کرسی پر بیٹھ کر چائے پینے لگا اور بیگم بیڈ پر ٹیک لگا کر بیٹھ گئی اور مجھ سے سفر کے بارے میں پوچھنے لگی یوں ہی ہماری باتیں ہوتی رہیں اور میں کب ایک سائیڈ پر رکھ کر بیڈ پر چڑھ گیا اور بیگم کے بازو پر سر رکھ کر لیٹ گیا بیگم نے میرے بالوں میں انگلیاں پھیر نی شروع کر دی دیںاج بیگم مجھے کچھ چپ چپ سی لگ رہی تھی میں۔کیا ہوا بیگم آج بڑی چپ چپ ہو بیگم۔نئی ایسی تو کوئی بات نہیں بس ویسے ہی میں۔نئی بیگم کوئی تو بات ہے جو تم بتانا نہیں چاہتے خیر پھر تھوڑی دیر تک کمرے میں خاموشی چھا گئی پھر ایک دم سے میرے دماغ میں جھماکا ہوا میں۔اچھا تو یہ بات ہے بیگم۔جب آپ کو پتا ہے تو کیوں نہیں میری بات مانتے میں۔دیکھو یار میں نے ان کو دل و جان سے معاف کر دیا ہے اگر ان کو نہیں لگتا تو میں کیا کروں بیگم۔اگر معاف کر بھی دیا ہے تو آپ بت کیوں نہیں کرتے ان سے ہاںاس بار بھی وہ بیچارے میرے سامنے رو رہے تھے میں۔(سر جھٹک کر)ہںں۔۔۔بیچارے بیگم۔دیکھیں پلیز وہ اپنے کیے کی سزا بھگت چکے ہیں پورے دس سال ہو گئے ہیں آپ ان سے ملنے نہیں گئے وہ ہر بار مجھ سے پوچھتے ہیں میں۔کیا ہوا اگر میں نہیں گیا تو وہ تو آ سکتے تھے بیگم۔یہی بات تو آپ کو سمجھانے کی کوشش کر رہی ہوں کہ وہ بیچارے شرمندہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا دیکھیں اگلے مہینے رضوان کی سالگرہ آ رہی ہے آپ میرے ساتھ چلیں گے اور آصف بھائی کو سرپرایز دیں گے جی ہاں یہاں میرے بڑے بھائی آصف علی کی بات ہو رہی ہے اب انہوں نے کیا کیا وو آہستہ آہستہ بتا چل جائے گا میں۔یعنی اب تم مجھے لے کے ہی جاو گی وہاں بیگم۔پلیز زین میں نے کبھی آپسے کچھ نہیں مانگا پلیز نہ مت کیجیے گا میں۔( کچھ دیر سوچ کر)اچھا میری جان جیسے تمھاری مرضی خوش بیگم۔مجھے زور سے گلے لگا کر تھینک یو سو مچ زین آ لو یو میں۔آ لو یو ٹو میری جان خیر پھر ہم نے تھوڑی دیر باتیں کی پھر سو گئے کیوں کے آج میں کافی تھکا ہوا تھا اس لیے کوئی مستی وغیرہ نہیں کی

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.