السلام علیکم ایڈمنسٹریٹرز حضرات
مجھے ایک بات یہ معلوم کرنی ہے کہ میرے پاس ایک ناول ہے پی ڈی ایف میں۔ مجھے وہ ناول اردو فن کلب میں پوسٹ کرنا ہے۔
لیکن وہ ٹیکسٹ کی صورت میں نہیں ہورھی تو مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیا میں وہ پی ڈی ایف یا جے پی ای جی میں پوسٹ کرسکتاہوں۔
تقریباً 528 صفحات پر مشتمل ہے یہ ناول۔ پی ڈی ایف میں تو ایک ھی فائل میں آجائیگی۔ لیکن جے پی جی میں پھر قسط وار کرنا پڑیگی۔
برائے مہربانی مجھے گائڈ کردیں۔ شکریہ