Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 22/08/23 in all areas

  1. G main bhi daska ka hoon apna number do main contact karoon ga.
  2. درست فرمایا جناب۔ واقعی دیکھا تو یہی گیا ہے کہ پردیس کو عموماً وہی زیادہ رپلائی سے نوازتے ہیں جو کہ پیڈ ممبر ہیں۔ خیر، جو فورم انتظامیہ بہتر سمجھے ،وہ کر گزرے۔
  3. مجھے تو امید تھی کہ ان دو سوالوں کے جواب میں رپلائی کا تانتا بندھ جائے گا مگر یہاں تو ایسی کوئی بات نہیں۔ سوالات کا مقصد یہ جاننا تھا کہ لوگ جمیل کی فطرت اور سوچ سے کس حد تک واقف ہوئے ہیں۔ خیر،ان کا جواب خود جمیل جلد ہی دے گا۔
  4. نصف درجن بندے پھڑک گئے فائزہ کو اسی بچی کی ویڈیو کی فکر ہے۔ او بھئی صبر کر لو اگر ایک کریکٹر کہانی میں ایک زیادہ بار ذکر میں آیا ہے تو کوئی نہ کوئی وجہ ہو گی ہی۔ یہ البتہ ضروری نہیں کہ جمیل اس کی بھی لے۔
  5. لیں جی طاری صاحب لڑائی سے بھرپور اپڈیٹ حاضر خدمت ہے۔
  6. بہت اعلیٰ یار۔ زبردست مزا ہی آ گیا۔ یہ آپشن تو ایسا ہے کہ کہانی کا مزا ہی دوبالا ہو گیا۔اب لکھنے میں بھی مزا آئے گا اور قاری کو پڑھنے میں بھی۔
  7. سارا کی اچانک لاہور آمد۔جمیل کا گرم جوشی سے ویکلم۔
  8. بالاخر اسلم قریشی کا باب بند ہو گیا۔جمیل نے اسے انجام تک پہنچا دیا۔
  9. دعا یہی کیا کیجیے کہ چاہے تھوڑا ہی سہی مجھے ہر روز وقت ملتا رہے۔ کہانی سو فیصد تازہ تازہ نازل ہوتی ہے اور میں لکھتا ہوں۔ یعنی ایک پلان سوچا ہوتا ہے کہ جمیل نے یہ یہ کرنا ہے اب اسے الفاظ میں ڈھال ڈھال کر لکھتا جاتا ہوں،جونہی کچھ صفحات بنے پوسٹ کر دیئے۔ ویسے سوچ رہا ہوں کہ پردیس کے متعلق کوئز کانٹسٹ شروع کرا دیا جائے اور سوال پوچھے جائیں تاکہ پتا چلے کہ لوگ اگلے کے چکر میں پچھلا بھول تو نہیں گئے۔
  10. ڈئیر شاکر صاحب!کوشش تو ہمیشہ یہی ہوتی ہے کہ لمبی اپڈیٹ کروں مگر سب مہلت اور فرصت پر منحصر ہوتا ہے۔ کہانی لکھنا بھی کافی وقت مانگتا ہے اور ہر روز اتنا وقت نکالنا بھی کبھی کبھار ممکن نہیں ہوتا۔
  11. جمیل کے کاری وار کے جواب میں اسلم قریشی کا ایک اور وار۔ ایسا وار جو شاید شبو کی طرح مدتوں جمیل کو اداس رکھے گا۔
  12. آج کی قسط میں جمیل نے اپنا ایک وعدہ تو پورا کر لیا جو اس نے شبو کی موت پر کیا تھا۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.