-
🌟 اپگریڈ کے نئے دور میں خوش آمدید 🌟
میرے خیال میں میسج والا فنکشن بہت کم لوگ استعمال کرتے ہیں، اس کی جگہ پسندیدہ ناولز کا آپشن ڈالیں جس کو کلک کرنے پر پڑھنے والے کو ان ناولز کی لسٹ نظر آئے جن کو اس نے فالوو کیا ہو۔
-
🌟 اپگریڈ کے نئے دور میں خوش آمدید 🌟
بہت ہی زبردست انٹرفیس ہے یہ، امید ہے باقی تبدیلیوں کے بعد یہ اور منفرد لگے، آپ اور آپ کی ٹیم کو اس محنت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
اہم اعلان: فورم کی کرنسی میں تبدیلی
اس سکیم کی سمجھ نہیں آئی ، بحرحال بیلنس میں تبدیلی فرما دیں، جو آپ کرنا چاہ رہے ہیں
-
ناولز کی ترتیب میں شمولیت کی دعوت
میں نے فائل بھیجی تھی، ہی ہی ہی
-
ناولز کی ترتیب میں شمولیت کی دعوت
اس کے لیے کرنا کیا ہو گا؟؟؟
-
ناولز کی ترتیب میں شمولیت کی دعوت
@Story Maker استاد جی کیا خیال ہے، ہامی بھر لوں؟؟؟
-
Sadia Skr started following Mr. Chaudhary
-
Jonni started following Mr. Chaudhary
-
Mr. Chaudhary started following Kabaria
-
xbking started following Mr. Chaudhary
-
Mian Gee started following Mr. Chaudhary
-
Mr. Chaudhary started following Sadia Skr
-
Mr. Chaudhary changed their profile photo
-
مناسب لفظوں کا اِنتِخاب
اردو فن کلب پر پہلی زبردست اور کام کی پوسٹ ہے
-
توجہ فرمائیں ۔ اپنی پروفائل کو مکمل کریں
Done
-
اپنی پروفائل کو مکمل کرنے کا آخری موقعہ
فورم کی پرائیویسی میں یہ کام کافی کارآمد ہو گا۔
-
اپنی پروفائل کو مکمل کرنے کا آخری موقعہ
جہاں Cloud Premium لکھا ہے وہاں Mr. Chaudhary لکھ دو۔ مجھے فورم کا چوہدری بنا دو۔ 😝😝😝😝😂😂😂😂
-
اپنی پروفائل کو مکمل کرنے کا آخری موقعہ
میں نے کچھ سپیشل تبدیلی کروانی ہے، ہو جائے گی؟؟؟
-
adanceofsparks started following Mr. Chaudhary
-
الرٹ ! مارچ 2022 کے خاموش ممبرز
استاد میرا وی کچھ کر دے
-
ممبرشپ سیٹ اپ 2022 اپگریڈ پالیسی
کلاوڈ پریمیم اور پلاٹینیم جیسا ہے ویسا ہی رہنے دی اور بیسک کی دو اقسام کر دیں۔ کلاوڈ بیسک: کمنٹ لمٹ کے ساتھ ون ٹائم فیس کلوڈ پرو: سالانہ رینول پر کمنٹ لمٹ کے بغیر۔
-
ممبرشپ سیٹ اپ 2022 اپگریڈ پالیسی
اب یہ کون سا نواں کٹا کھول لیا۔ پریمیم ممبرشپ میں تو پہلے ہی کمنٹ لمٹ آف تھی اور فیس بھی ون ٹائم ہے۔ میں نے ایک ٹھریڈ کو شروع تو کیا لیکن ٹائم نہ ہونے کی وجہ سے بند کروا دیا۔ اور کمنٹس سے جان چھڑوانے کے لی پرسوں عثمان کو پے منٹ کر دی کہ چلو پرمیم پر اپگریڈ ہو جاتے ہیں۔ ان کی طبیعت ناساز تھی اس لیے زور نہیں ڈالا کہ خود ہی آپگریڈ کر دیں گئے۔ آج فورم اوپن کیا تو پتہ چلا نئی پالیسی بن گئی ہے۔
-
کیا آپ نئے سال 2022 کے لیئے تیار ہیں
پرائیویٹ کلاوڈ کی فیس ون ٹائم ہو گی یا سلانہ