Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 21/08/20 in all areas

  1. میں کم و بیش دس سال سے لکھ رہا ہوں اور اب ایسا لگتا ہے کہ لکھنے کا مزید کوئی فائدہ نہیں ہے۔ میں ایک انتہائی مصروف انسان ہوں کیونکہ بےشمار پیشہ ورانہ مصروفیات ہیں مگر ایک سلسلہ اور لکھنے کا جو رشتہ بنا تھا، اس کو قائم رکھنا میں نے خود پہ ازخود فرض کر رکھا تھا۔ ہونے یہ لگا ہے کہ اتنی محنت اور اپنے آرام کے لیے مختص وقت سے گھڑیاں چرا کر جب میں کچھ لکھتا ہوں تو وہ ڈیٹا چوری کر کے دوسرے ممبران کو بیچا جاتا ہے۔ اب تو خود مجھے بھی بیچا جانے لگا کہ میں خرید لوں اگر پڑھنا چاہوں تو۔ ایسی چوری روکنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ لکھنا ہی بند کر دیا جائے۔ان لوگوں کو جب نیا کچھ ملے گا نہیں تو کہانی آگے کیسے بڑھے گی؟ یوں ایک نہ ایک دن ان کا چرایا ڈیٹا بےسود ہو جائے گا۔ میں اس فورم کے لیے لکھ رہا ہوں اور لکھتا رہوں گا بس شئیر نہیں ہوگا جب تک کہ ہمیں ایس ممبران نہیں مل جاتے تو اردوفن کلب کے سب سے قریبی رفقا ہیں اور وہ ایسے چوری ڈیٹا کی بجائے یہیں پہ کہانیاں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔تمام نیا ڈیٹا انہی سے شئیر کیا جائے گا۔ شکریہ
  2. یار ۔ آپ کو بلا وجہ تنقید کے سوا کچھ آتا ہے
  3. اچھی کہانی ہےا ور اگر یہ کاپی بھی یے تو بہترین ہے مزا آگیا ویسے رومن اردو سے اردو فونٹ میں کاپی کرنا پھر کریکڑر تبدیل کرنا شاندار کام ہے رائٹر کو سلام اور لگے رہیں اپڈیٹ دیتے رہیں
  4. اس کا اصل نام 8th semester تھا. اور یہ رومن اردو میں لکھی گئی تھی. کافی لمبی کہانی تھی انڈین کریکٹرز کے ساتھ. کہانی میں صرف سیکس نہیں تھا. بلکہ ایکشن اور رومانس بھی تھا. کالج اور ہاسٹل لائف بھی. اس لئے اگر اس سٹوری کو تیزی سے اگے بڑھانا ہے تو یہاں والے رائیٹر کو بہت کھچ کاٹنا اور بدلنا پڑے گا. یہاں حیدر 514 بھائی کی کاوش کی تعریف اس لئیے بھی بنتی ہے کہ اردو ترجمہ اور پھر اردو فونٹ میں لکھنا بھی حاصہ محنت طلب کام ہے.
  5. Kahani achi par update bohat choti di ha intizar rahe update ka
  6. فیصل بھائی مجھے آپ کی مصروفیت اور مجبوری کا بخوبی اندازہ ہے۔جس کی وجہ سے میں نے آپ کو ابھی تک اپڈیٹ کے لیئے فورس نہیں کیا ۔کیوں کہ مجھے پتہ ہے کہ آپ کو جیسے ہی وقت ملے گا آپ پہلا کام یہی کرو گے ۔۔۔۔بہت بہت شکریہ
  7. جناب ! میرا تو خیال ہے کہ میں سب سے تیز رفتار اور کم مدت میں اپ ڈیٹ کرتا ہوں۔ دن میں جتنی بار جتنی بھی مہلت میسر آتی ہے اسی میں چاہے بیس سطریں ہی کیوں نہ لکھی ہوں اپ ڈیٹ کر دیتا ہوں۔ میرے قارئین دوست یقیناً اس بات سے واقف ہوں گے میں اپنی پیشہ وارنہ ذمہ داریوں سے بامشکل وقت نکال کر لکھتا ہوں۔ میری بھرپور کوشش رہتی ہے کہ کسی کو انتظار کی بےتابی سے نہ گزرنا پڑے۔ یہ دوستوں کا پیار اور پسندیدگی کا اظہار ہی ہے کہ وہ اپ ڈیٹ کا بےصبری سے انتظار کرتے ہیں۔ اپ ڈیٹ کے لیے گلہ دراصل ایک قسم کا خراج ِ تحسین ہی ہوتا ہے۔
  8. دوستو میں بہت دنوں سے فورم سے آوٹ ہوں ۔۔ وجہ ضرف میری جاب کی مصروفیات کا بڑھنا ہے ۔۔جس کے لیئے میں ایڈمن اور تمام ممبرز سے معذرت خواہ ہوں ۔۔۔جہاں تک ان اپڈیٹس کا تعلق ہے ۔۔۔تو ایسے ہی کمنٹس کر دینا سٹوری کے ساتھ نا انصافی ہو گی ۔۔سچ پوچھیں تو میں ان میں سے ایک صفحہ تک نہیں پڑھ سکا جبکہ مجھے خود بھی فیصل بھائی کی کہانی کا انتظار رہتا ہے ۔۔۔اب آپ سب خود اس بات سے میری مصروفیت کا اندازہ لگا لیں ۔۔۔میں جلد ہی واپس لوٹوں گا ایک نئی سٹوری کے ساتھ ۔۔۔۔۔گرو سمراٹ

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.