Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 16/10/19 in all areas

  1. بھائی ہفتے کی رات کو بشرط زندگی تاکہ آپ کو 30 کے قریب صفحات پڑھنے کو ملیں
  2. بھائی ہاتھ جڑوا لو پیر پکڑوا لو۔ یہ نہ بولو۔ اب مزید نہیں سہی جاتی۔ ایک کہانی کا نتیجہ بھگت رہے ہیں۔ پیڈ ممبران ناراض ہیں کہ اس کی اپڈیٹ زیادہ آتی ہے اور کہانی کا اصل رائیٹر ناراض ہے کہ ہم نے کہانی پہ قبضہ کیا ہے اور ہم ڈھولکی کی طرح ہر طرف سے بج رہے ہیں
  3. میں اور میری بیوایک سونگرز کپل ہیں۔ پہلے ہم اردو فنڈا پر تھے لیکن وہاں پرکسی نے ہمین اس سایٹ کا بتایا۔ ہمیں یہ سایٹ اردو فنڈا سے زیادہ اچھی کگی تو ہم نے یہاں پر اکاونٹ بنا لیا ہے۔ میرا نام عمار اور میری بیوی کا نام مہرین ہے۔ میرا تمام اردو فن کلب کی کمیونٹی کو سلام۔ امید ہے کہ ہما رے یہاں پر دن اچھے گزریں گے
  4. یہ دوسری تحریر ہے آپ کی جو میں اس فورم پر پڑھ رہا ہوں اور مجھے یہ بات تسلیم کرنے میں بےحد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ آپ ایک مکمل اور منجھے ہوئے لیکھک ہیں کہانی کا ہر اتار چڑھاؤ آپ کی پختگی کا منہ بولتا ثبوت ہے خوش رہیں اور اپنے فن کا جادو چلاتے رہیئے
  5. 1 like
    Hello my name is zaibi from karachi.
  6. 1 like
    Aslamoalikum friends.. Ap sab ka dost Lucky hazir hai .. Men Pakistan se hon aur pechhly 8 month se Dubai men hon.. Mera 2 saal ka visa sale krny ka kaam hai Koi dost interested hai mujh se dosti ka tu msg me..
  7. سوانجنا @سوانجھڑو 82 سال کی عمر میں فٹنس چاہتے ہیں تو یہ چند پتے کھالیجئے! اس وقت شاہ صاحب نے اس درخت کی طرف اشارہ کر کے بتایا کہ اس درخت کے خشک پتے ہماری خوراک ہوتی تھی۔ ہم صبح ہتھیلی بھر کر پانی کے ساتھ یہ کھا لیتے تھے اور پھر دن بھر کسی چیز کی طلب نہیں ہوتی تھی اور نہ ہی کوئی کمزوری ہوتی۔ یہ ہم سادھوئوں کی خوراک تھی میں ایک دن انٹرنیٹ پر نئی تحقیق کی فائلیں چھان رہا تھا کہ میری نظر ایک فائل پر پڑی The Miracle Tree ’’یعنی معجزاتی درخت‘‘ میں فوراً اس کی طرف لپکا اور اسے پڑھنا شروع کیا، کہ یہ معجزاتی درخت 300بیماریوں کا کامل علاج ہے جو کسی نہ کسی غذائی کمی کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ اس درخت کے خشک پتے 50گرام طاقت میں برابر ہیں۔ 4گلاس دودھ، 8مالٹے، 8 کیلے، 2پالک کی گڈیاں، ۲کپ دہی،18ایمائنو ایسڈز، 36 وٹامن او 96اینٹی اوکسیڈینٹ ‘میں حیرت سے اسے دیکھ رہا تھا کہ یہ پودا کتنا طاقتور ہے، سبحان اللہ، وٹامن اے گاجر میں بہت زیادہ ہے مگر اس میں چار گناہ زیادہ ہے۔ فولاد پالک میں بہت زیادہ ہے مگر اس میں چار گناہ زیادہ ہے۔ پوٹاشیم کیلے میں بہت زیادہ ہے مگر اس میںتین گنا زیادہ ہے۔ وٹامن سی مالٹے میں بہت زیادہ ہے مگر اس میں سات گنا زیادہ ہے اسی طرح ان افادیت کی ایک لمبی فہرست ہے، جب اتنے فوائد پڑھ چکا تو درخت کی شناخت کی فکر پیدا ہوئی۔ بالکل سمجھ نہ آئے کہ کون سا پودا ہے، گرم ماحول اور ریتلی زمین میں آسانی سے کاشت ہوتا ہے۔ میں پہلے تو یہی سمجھا کہ یہ درخت اسی امریکن خطے کا کوئی پودا ہے آن لائن سرچ میں اس کے بیج دیکھے جودس ڈالر کےصرف بیس بیج تھے۔ سوچا پاکستان لے چلوں اور اپنے ملک میں اس نادر پودے کو لگائو، اگلی رات یہ میرے ذہن پر ایک نقش کی طرح سوار رہا۔ میں نے صبح دوبارہ اس کا نام جاننے کی کوشش کی تو گوگل پر ایک لمبی لسٹ آئی اس میں اس درخت کا نام پڑھ کر جھٹکا سا لگا کہ یہ درخت اتنی اہمیت کا ہے، گائوں کے لوگ اس کی پھلیوں کا اچار ڈالتے رہے اور پرانے لوگ نظر تیز کرنے کیلئے سرمہ میں اس کا جوس ڈالتے تھے، اندھراتا (شب کوری) میں مستند سمجھا جاتا تھا۔ کاش وہ لوگ اس وٹامن اے کے خزانے کے راز سے واقف ہوتے، میں نے پہلی بار یہ درخت چالیس سال قبل ایک درویش سید میراں شاہ مرحوم کے باغ میں دیکھا، انہوں نے اس کا تعارف کچھ اس طرح کروایا کہ آئو آپ کو آج اپنے باغ کی سیر کروائوں‘ وہ مختلف پودوں پر سیر حاصل بات کرتے ہوئے جب اس درخت کے قریب پہنچے تو فرمانے لگے میری عمر سو سال کے لگ بھگ ہے میں نے جوانی سادھو کے بھیس میں کئی ملکوں کا سفر کیا، ہم لوگ برما، انڈونیشیا، ملائیشیا میں پیدل پھرے، چونکہ اس لمبے سفر میں اپنے ساتھ زیادہ خورددنوش کا سامان نہیں ہوتا تھا۔ اس وقت شاہ صاحب نے اس درخت کی طرف اشارہ کر کے بتایا کہ اس درخت کے خشک پتے ہماری خوراک ہوتی تھی۔ ہم صبح ہتھیلی بھر کر پانی کے ساتھ یہ کھا لیتے تھے اور پھر دن بھر کسی چیز کی طلب نہیں ہوتی تھی اور نہ ہی کوئی کمزوری ہوتی۔ یہ ہم سادھوئوں کی خوراک تھی۔ میں نے دل ہی دل میں اسے اتنی اہمیت نہ دی، اور آگے بڑھ گئے، اب کئی برس کے بعد میں پاکستان پہنچا تو خصوصی طور پر شاہ کے باغ میں گیا اور اس عظیم پودے کو دوبارہ دیکھا اور اپنی نادانی پر خفت ہوئی۔ دوستو! اب میرا یہ ماننا ہے کہ جس صحن میں یہ درخت نہیں وہ گھر صحت مندنہیں۔ میں نے 2010میں پہلی بار یہ دوا اپنے دوست احسان صاحب کو ان کی والدہ کی بیماری پر تجویز کی، احسان صاحب کہنے لگے والدہ کی عمر 82سال ہے اور ان کے جسم میں بہت کمزوری آچکی ہے اب کھڑا ہونا ہی مشکل ہورہا ہے۔ میں نے تفصیل سے انہیں اس پودے کا بتایا کیونکہ وہ بانٹی میں ڈگری ہولڈر ہیں۔ انہوں نے اس کی تفصیل پڑھی اور والدہ کو استعمال کروائی ایک دن احسان صاحب نے بتایا کہ والدہ بالکل ٹھیک ہیں صحت اتنی بہتر ہوئی کہ انہوں نےرمضان کے روزے بھی رکھے پھر اس دوا سے اپنے خاندان کے21 آدمیوں کی شوگر کنٹرول کرکے صحتمند ڈگر پر لے آئے۔ لاہور میں ایک حکیم صاحب کو بتانے کی دیر تھی انہوں نے تین سو گرام سوہانجنا پائوڈر کے 6 ہزار روپے ذیابیطس کے علاج کے لینے شروع کردیئے، حالانکہ بہاولپور کے علاقہ میں یہ خودرو جنگل کے طور پر ہیں، اب فیصل آباد زرعی یونیورسٹی اس کا لٹریچر عوام میں تقسیم کررہی ہے، اور فری بیج بھی دیئے جارہے ہیں‘ آن لائن بھی اس کا لنک موجود ہے بہرحال میں نے یہاں امریکہ میں ۲۵ ڈالر میں ایک پائونڈ پائوڈر خریدا ہے۔ اس کے خشک پتوں کا قہوہ پریشانیوں اور دبائو میں سکون بخشتا ہے اور بھرپور نیند لاتا ہے، قبض کے مریضوں کے لئے آب حیات ہے، خون کی کمی کی وجہ سے چہرے کی چھائیوں کو بھگانے میں تیر بہدف ہے، کسی بھی طرح کی کمزوری کا واحد حل ہے، حاملہ عورتوں اور بچوں کو بھی استعمال کروایا جاسکتا ہے، افریقہ کے قحط کے دوران ایک چرچ نے یہ پودے غذائی کمی کے شکار لوگوں میں تقسیم کئے، پھر دیکھتے ہی دیکھتے ساری دنیا اس کی گرویدہ ہوگئی آئیے آج ہی سوہانجنا کا پودا گھر میں لگا کر صحتمند زندگی کا آغاز کرتے ہیں۔ یہ پودا ۳۰۰ بیماریوں کا علاج جو غذا کی کمی کے باعث کسی نہ کسی روپ میں ابھرتی ہیں۔ اب اس طاقت کے خزانے کا راز اب تک پہنچ چکا ہے جسے تمام عمر استعمال میں لانا اور اگلی نسل کو منتقل کرنا ہے۔ نوٹ۔ یہ دوا بطور غذا گھروں میں رواج دیں اور صحتمند نسلوں کے مربی بنیں غیر فطری علاج اسٹیرائیڈ آرٹی فیشل وٹامنز کی رنگ برنگی دوائیوں کی بجائے قدرت کے اس خزانے سے فائدہ اٹھائیں اللہ تبارک و تعالیٰ نے اسے انسان کے لیے صحت کے ایک خزانے کی شکل میں پیدا کیا ہے
  8. AGREED With dr saab jitni post ki hai itni paid walay k liye karay tu kya he bast hai
  9. مطلب یہ ہوا کہ آپ کا آگے پڑھنے کو دل نہیں کر رہا جو میرے جیسی آپ ڈیٹ مانگ رہے ہو
  10. آپ زبان کے پکے بندے نہیں ہو ۔ باقی آپ خود سمجھدار ہو کہ آپ نے کیا کیا جو میں یہ کہنے پر مجبور ہوا
  11. ہائے دوستوں میں نے ایک تھریڈ بنایا ہے user general discussion میں نام ہے سیکس پر مبنی زندگی کے حقیقی واقعات گزارش ہے کہ جب آپ کو وقت ملے تمام سلسلہ وار ناولز کی ماہانہ وار اپڈیٹ پڑھ چکے ہوں, مزید اپڈیٹ آنے میں ابھی وقت ہو تو جو میں نے تھریڈ بنایا ہے اس میں اپنی رائے واقعات کا اظہار کریں. اور بھی جو تھریڈ ہیں انہیں بھی رونق بخشیں . لنک یہ ہے شکریہ
  12. Javid sb ab to gham say nikhal ayn r kio mood banain apna r hamara dil bhalayn jane wala to chala gaya ab us ne wapas to aana nahe so apne ap ko sambhalen aur apne routine py wapas ane ki kosish kern...... Aur ab to 30August b guzar gae aj 1st September hai kuch to kern
  13. کیا سسپینس ہے واہ جی واہ
  14. نیٹ بھی آپ مفت کا ہی یوز کرتے ہوں گے ۔؟
  15. 1 like
    Admin ap ki stories kafi achi hain but Abhi tk ho bhi read ki hain Wo ab ki sb complete nahi mili mujhay yasir or Jamil wali stories pata kis page pr complete milaingi
  16. 1 like
    https://urdufunclub.win/clubs/
  17. 1 like
    اس کے بعد کیا ھوا جانے کے لیے رپلائی کریں اگلا اپڈیٹ کمنٹس کے پعد پوسٹ ھو گا۔
  18. میں تمام دوستوں سے معذرت خواہ کہ اتنا انتظار کروایا۔ میں آجکل ایک نئی سائیٹ پر کام میں مصروف ہوں جہاں نیٹ کی سہولت میسر نہیں۔ انشااللہ جلد ہی کوئی انتظام کر کے آپ کو انتظار کی کوفت سے نجات دلاتا ہوں۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.