تمام وی آئی ممبرز سے ایک مشورہ درکار ہے
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔کہ ہر سال ماہ رمضان میں ہم اپنے فورم کے تمام سیکس سیکشن کو مکمل طور پر آف کر دیا کرتے ہیں۔تاکہ ماہ رمضان مکمل عقیدت اور احترام سے گزارا جا سکے۔
اس بار صورت حال تھوڑی سی محتلف ہے۔گزشتہ کچھ ماہ پہلے فورم سے تمام سیکس کلپ اور سیکس امیج کو ختم کر دیا گیا تھا۔مگر اب بھی کچھ تھریڈز میں تصاویر پوسٹ ہوتی رہتی ہیں۔اور پھر سیکس سٹوریز تو ویسے ہی موجود ہیں
ایسے میں فورم انتظامیہ یہ جاننا چاہتی ہے
٭ کیا اس بار بھی فورم کے تمام سیکس سیکشن کو بند کر دیاجائے یا ایسے ہی سب کو آن رہنے دیا جائے؟
٭ اور اگر تمام سیکس سیکشن کو بند کر دیا جائے تو کیا پردیس اور ہوس کی اپڈیٹ کو بھی سٹاپ کر دیا جائے
یا پردیس کو ماہ رمضان ایڈیشن کی صورت میں جاری رکھا جائے؟
٭ ہمارے پاس ایک ناول مٹھو میاں کے نام سے موجود ہے۔ہمارا ارادہ اس ناول کو رمضان میں اپڈیٹ کر کے مکمل کرنے کا ہے ۔اس بارے میں آپ سب ممبرز کی کیا رائے ہے؟
٭ آپ سب ممبرز رمضان میں "پردیس" اور "مٹھو میاں" میں سے کس کی اپڈیٹس پڑھنا چاہتے ہیں؟
٭رمضان ایڈیشن کو تمام ممبرز کے لیئے فری کیا جائے یا ضرف وی آئی پی ممبرز تک محدود رکھا جائے؟
صرف ؤی آئی پی ممبرز کی رائے درکار ہے۔اپنی رائے اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں۔شکریہ