Everything posted by irfan1397
-
ایک سے زیادہ اکاونٹ رکھنے والے ممبرز
same reply
-
بہترین اور حیران کن ڈرائینگ
Lovely sharing
-
روزمرہ کے کچھ کام جو ہم غلط کر جاتے ہیں
Ye kis rule k tahat hain ya bus aisy he . Nice sharing
-
رچرڈ جسے ایک نیک کام نے سیئرز کمپنی کا مالک بنا دیا
Sub kismat k khail hain .
-
نادان چوہا
Nice conclusion
-
وہ نوکرانی نہیں تھی۔۔۔۔ میری ماں تھی
گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا بس پچھتاوا باقی رہ جاتا ھے
-
ماں کی دعا کی اہمیت
اب ایسی بھی بات نہیں ہے Welcom back k liye thanks
-
ماں کی دعا کی اہمیت
جن کی مائیں ہیں خوش نصیب ہیں وہ لوگ
- پیڈ فائلز اور پیڈ رائٹرز
-
ماں تجھے سلام
may k 2nd sunday ko ye din pakistan mein mania jata hai . sari dunia mein ye din aik he din ni mania jata kuch mulkon mein ye mukhalaf dino mein mania jata hai .
-
ماں تجھے سلام
لبوں پہ اس کے کبھی بددعا نہیں ہوتی بس اک ماں ھے ، جو مجھ سے خفا نہیں ہوتی - آج ماؤں کا عالمی دن ھے - تمام ممبران کو ماؤں کا عالمی دن مبارک ہو - آج میں اپنی ماں کے ساتھ یہ دن نہیں منا سکتا کیونکہ پچھلے سال میری ماں اس دنیا سے چلی گئی تھی - جن ممبران کی مائیں زندہ ہیں اوپر والا ان کی ماؤں کو لمبی زندگی دے - میری تمام ممبران سے گزارش ھے کہ اپنی ماؤں کو زیادہ سے زیادہ خوشیاں دیں - ماؤں کے پاؤں چومیں ، بیشک آنکھوں سے ہی چوم لیں - یہ انمول تحفہ ھے جو اک دفعہ چھن جانے کے بعد دوبارہ نہیں ملتا - اسلئے اسکی قدر کریں - اس مدر ڈے mother day پہ آپ کچھ کہنا چاہییں تو کہہ سکتے ہیں - برسوں سے میری ماں سوئی نہیں تابش میں نے اک بار کہا تھا ، مجھے ڈر لگتا ھے -
-
آخری خواہش
molvi ne os k bety k sath quom e loot wala kam kia tha jis se wo mar gia . abi os k bety ko mary huye 42 din he huye thy k molvi aurton se nafrat ka daras de raha tha . matlb k osy quom e loot wala kam pasand tha jisy wo berdashat na ker saka aur molvi ko qatal ker dia . complete afsana hai ye .
-
دس سالہ حاملہ لڑکی۔۔۔ یہ بچی کیسے حاملہ ہوئی؟ حقیقت پیروں تلے سے زمین نکال دے
dunia mein pata ni kia kia ho raha hai . wo wakt door ni jab insano aur havano mein farq khatam ho jaye ga lakin insan insan he rahein ge .
-
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا
وفا کی لاج میں مجھ کو منا لیتے تو اچھا تھا فراز ___ انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ھے -
-
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا
ہم کو ہے ان سے وفا کی امید ، جو نہیں جانتے کہ وفا کیا ہے -
-
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا
غم سنجوگ اچھے لگتے ہیں ، مستقل روگ اچھے لگتے ہیں ، تو وعدہ وفا نہ کر ، مجھے بیوفا لوگ اچھے لگتے ہیں -
-
فورم کی پالیسی اپڈیٹ مارچ 2015
meri tajveez ye thi k thread mein ki gai posting visitors ko b show ho . ager wo members ki mehnat daikhy ga to khud ba khud register ho ga . is se activity increase ho ge .
-
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا
تم آئے ھو تو آؤ وفا کی بات کریں - وفا کی بات میں ہر بیوفا سے کرتا ھوں-
-
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا
اس تھریڈ میں صرف وہ شاعری پوسٹ کریں جسمیں درج ذیل الفاظ میں سے کم ازکم ایک لفظ لاذمی شامل ھو - وفا بیوفا بیوفائی
-
فورم کی پالیسی اپڈیٹ مارچ 2015
یہ ایک اچھا فیصلہ ہے - ایکٹیو ممبران کی تعداد بہت کم ہے اسے بڑھانے کے لئے ایک تجویز دی ہے اگر اس پر عمل ہو جائے تو اردو فن کلب ذیادہ ترقی کرے گا -
-
نوٹس
نوٹس لگانے والے کی ذہانت کو اکیس توپوں کی سلامی ویری نائس
-
پولیو ڈراپ سے متعلق چشم کشا تحریر
kia americ , england , israel aur degar europion countries mein polio vaccination ni hoti ? ? ?
-
پولیو ڈراپ سے متعلق چشم کشا تحریر
bhai ye sub afwahein hoti hain haqeqat mein aisa kuch b nahi . ye masail polio vacsine se pehly b thy .
-
پولیو ڈراپ سے متعلق چشم کشا تحریر
jin cities mein pilaye jaty hain wahan polio ki sharah kafi kam hai jab k jin cities mein nahi palany diye jatay wahan ratio ziada kiyon hai ? ? ? i don't agree with this article .
-
دوستی کی نشانی
lovely sharing.