Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

پولیو ڈراپ سے متعلق چشم کشا تحریر


Recommended Posts

ڈئیر پولیو سے تو بچ جاتے ہیں مگر مزید بہت سی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔میں نے تو یہ تک سنا ہے کہ پولیو ڈراپس میں ایسے جرثومے پائے جاتے ہیں جو مردانہ طاقت کو بے حد نقصان پہنچاتے ہیں۔۔جس سے  آدمی کی بچے پیدا کرنے والے کیپیسٹی گھٹ جاتی ہے۔۔

 

 

بلکل یہ تحقیق میں بھی پڑھ چکا ہوں

Link to comment
  • 2 weeks later...

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

  • 2 weeks later...
  • 3 months later...

میں اس آرٹیکل سے جزوی اتفاق کروں گا - کیا کریں ہر ہم چیز کو سازش کی عینک سے دیکھنے کے بعد اس کی مخالف ہر سٹوری پر من و عن یقین کرتے ہیں


پولیو درحقیقت ہمارا تو قومی مسئلہ ہے ہی نہیں --- اسے زبردستی ہمارا قومی مسئلہ بنایا گیا ہے


ورنہ ایسی بیماری جس کے پورے ملک میں چند سو کیس ہیں - اور بیماری بھی جان لیوا نہیں بلکہ معذوری کی ہے


اس کے مقابلے میں ہیپاٹائٹس سی کے صرف 40 لاکھ مریض ملک میں موجود ہیں


ہیپاٹائٹس بی کے کیسز اس کے علاوہ ہیں - اور غالبا یہ جان لیوا بیماریاں ہیں


اتنے کیسز کے ساتھ تو ملک میں ہیلتھ ایمرجنسی لگنی چاہیے - لیکن کسی کے کان میں جوں بھی نہیں رینگتی


ایک کیس پولیو کا نکل آئے تو بریکنگ نیوز چل رہی ہوتی ہیں


پولیو درحقیقت دنیا بھر کا مسئلہ ہے -  دنیا کے تمام ممالک سسٹیمیٹک پولیو مہمات چلا کر اپنے ملکوں سےپولیو ختم کر چکے ہیں


پاکستان ان چند ملکوں میں سے ایک ہے جہاں پولیو ختم نہیں ہوا - دنیا کو خطرہ ہے کہ پاکستان سے پولیو ان کے ملکوں میں واپس نہ آجائے


 


تو یہ باقی دنیا کا مسئلہ ہے - اسی لیے دنیا اتنے پیسے لگاتی ہے اس کی مہمات پر


ہمارے اپنے تو اس سے کہیں بڑے دوسرے مسائل ہیں


لیکن کیا کریں ہم تو ہیں ہی دوسروں کی جنگ لڑنے کے لیے


Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...