January 12, 201214 yr Author ٍفیصل بھائی! اب بچے کی جان لو گے کیا؟اپڈیٹ جلدی کیا کرو بھائی ): جناب ! میرا تو خیال ہے کہ میں سب سے تیز رفتار اور کم مدت میں اپ ڈیٹ کرتا ہوں۔ دن میں جتنی بار جتنی بھی مہلت میسر آتی ہے اسی میں چاہے بیس سطریں ہی کیوں نہ لکھی ہوں اپ ڈیٹ کر دیتا ہوں۔ میرے قارئین دوست یقیناً اس بات سے واقف ہوں گے میں اپنی پیشہ وارنہ ذمہ داریوں سے بامشکل وقت نکال کر لکھتا ہوں۔ میری بھرپور کوشش رہتی ہے کہ کسی کو انتظار کی بےتابی سے نہ گزرنا پڑے۔ یہ دوستوں کا پیار اور پسندیدگی کا اظہار ہی ہے کہ وہ اپ ڈیٹ کا بےصبری سے انتظار کرتے ہیں۔ اپ ڈیٹ کے لیے گلہ دراصل ایک قسم کا خراج ِ تحسین ہی ہوتا ہے۔ Edited January 12, 201214 yr by DR KHAN FONT
January 12, 201214 yr جناب ! میرا تو خیال ہے کہ میں سب سے تیز رفتار اور کم مدت میں اپ ڈیٹ کرتا ہوں۔ دن میں جتنی بار جتنی بھی مہلت میسر آتی ہے اسی میں چاہے بیس سطریں ہی کیوں نہ لکھی ہوں اپ ڈیٹ کر دیتا ہوں۔ میرے قارئین دوست یقیناً اس بات سے واقف ہوں گے میں اپنی پیشہ وارنہ ذمہ داریوں سے بامشکل وقت نکال کر لکھتا ہوں۔ میری بھرپور کوشش رہتی ہے کہ کسی کو انتظار کی بےتابی سے نہ گزرنا پڑے۔ یہ دوستوں کا پیار اور پسندیدگی کا اظہار ہی ہے کہ وہ اپ ڈیٹ کا بےصبری سے انتظار کرتے ہیں۔ اپ ڈیٹ کے لیے گلہ دراصل ایک قسم کا خراج ِ تحسین ہی ہوتا ہے۔ عزیزم میں نے تو مزاق میں کہا تھا لیکن آپ شاید برا مان گئے۔ میں معذرت خواہ ہوں
January 12, 201214 yr Author جناب علی صاحب ! میں نے آپ کی بات کا برا نہیں منایا بلکہ شکرگزاری اور ممنونیت کے جذبات کا اظہار کیا کہ لوگ جب بےصبر ہو جائے تو دراصل ان کے دلی جذبات لکھاری کی تعریف کر رہے ہوتے ہیں۔
January 12, 201214 yr maza to aya hai lakin thora sa yaqeen kare utna khane ka intazar nai karta jitna ap ke update ka karta hu plz plz plz plz plz juldi juldi update kare
January 12, 201214 yr Lage rahein... Sir lage rahein... awesome ja rahe hein... updates zaberdast hein
January 14, 201214 yr Buhat Khoob DR Khan G Very Nice Update.... Story Aik Nay Mor Ki Traf Bhar Rahi Hai Good Lagy Raho... Thanks Keeep it up
January 14, 201214 yr Lagta Hai ke Jameel Sahib ko bhi Ishq ka Bukhaar Hone Waala hi hai Nice Update Doctor Sahib
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.