September 2, 20178 yr On 3/9/2014 at 1:48 PM, Administrator said: جی بالکل !سہیل صاحب آپ کا اعتراض بجا ہے۔اور اسد صاحب کو متفق ہونا بھی چاہیے۔آخر بات فائدہ کی جو ہے۔اور سب فری ممبرز آپ سے ایگری ضرور کریں گے۔چلیں آپ کی بات کو مانتے ہوئے میں پردیس کے ساتھ ساتھ تمام پیڈ سیکشن کو بھی فری کر دیتا ہوں۔اردو فن کلب کی ہوسٹنگ اپریل میں ختم ہو رہی ہے۔صرف ایک سال کی ہوسٹنگ فیس آپ دونوں ادا کر دیں۔اور ایک سال کے لیےتمام پیڈ سیکشن کو میں آل ممبرز کے لیئے فری کر دیتا ہوں۔تاکہ سب فری ممبرز کا بھلا ہو جائے۔کیوں ؟ کیا خیال ہے۔ ایک سال کی ممبرشپ فیس کتنی ہے آپ شروع سے پیڈ رکھیں تو ٹھیک ہے مگر ادھے سے زیادہ کہانی پڑھنے کے بعد جب ایسا کریں گے تو آپ کی سائیڈ کے وزٹرز نا ہونے کے برابر رہ جائیں گے
September 2, 20178 yr Administrators اردو فن کلب پر اشتہارات لگا کر ہم اس کی کوالٹی خراب نہیں کریں گے۔نیٹ پر بہت کم ایسے فورم ہوں گے جو اشتہارات سے پاک ہوں گے۔فری سیکشن میں پوسٹ کہانی آدھی نہیں بلکہ کہانی کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔فری سیکشن میں 900 سے زائد پیچ شیئر کئے گئے ہیں ۔ جبکہ پیڈ سیکشن میں یہ 9500 پیچ سے زیادہ شیئر ہو چکی ہے۔اس کہانی کی 50پیج پر مشتمل اپڈیٹ کل بھی ہو ئی ہے ۔ اور تقریبا روز ہی ہوتی ہے۔اس کے علاوہ بھی اسی کوالٹی کی لاتعداد سٹوریز پیڈ سیکشن میں موجود ہیں۔ ایک سال کی ممبرشپ دو ہزار پاکستانی روپے ہے پے منٹ کے لیئے اکاؤنٹ کی معلومات کے لئے پرائویٹ میسج میں رابطہ کریں
September 2, 20178 yr On 3/9/2014 at 1:48 PM, Administrator said: جی بالکل !سہیل صاحب آپ کا اعتراض بجا ہے۔اور اسد صاحب کو متفق ہونا بھی چاہیے۔آخر بات فائدہ کی جو ہے۔اور سب فری ممبرز آپ سے ایگری ضرور کریں گے۔چلیں آپ کی بات کو مانتے ہوئے میں پردیس کے ساتھ ساتھ تمام پیڈ سیکشن کو بھی فری کر دیتا ہوں۔اردو فن کلب کی ہوسٹنگ اپریل میں ختم ہو رہی ہے۔صرف ایک سال کی ہوسٹنگ فیس آپ دونوں ادا کر دیں۔اور ایک سال کے لیےتمام پیڈ سیکشن کو میں آل ممبرز کے لیئے فری کر دیتا ہوں۔تاکہ سب فری ممبرز کا بھلا ہو جائے۔کیوں ؟ کیا خیال ہے۔ یہ تو بالکل درست بات ہے ہوسٹنگ ختم ہو رہی ہے تو فری میں مزے لینے والے فورم کی ہوسٹنگ کی پیمنٹ کر دیں تاکہ آپ کے ساتھ ساتھ دوسرے ممبران بھی مفت میں پردیس سمیت دوسری مشہور ترین کہانیاں پڑھ لیں گے پھر کیا خیال ہے دوستو؟
September 11, 20178 yr On 9/2/2017 at 9:23 AM, Jameel said: ایک سال کی ممبرشپ فیس کتنی ہے آپ شروع سے پیڈ رکھیں تو ٹھیک ہے مگر ادھے سے زیادہ کہانی پڑھنے کے بعد جب ایسا کریں گے تو آپ کی سائیڈ کے وزٹرز نا ہونے کے برابر رہ جائیں گے Itne story parne ke bad or parhne ka zda interest hoga to log pay be krenge. Js ko ap ade story keh rhe hai ye to paid view me srf 3 se 5 pages hain, or abe 104 pages tak post ja chuke hai jo apke parte parte be kam az kam hafta lge ga agar ap sara din be parhen
September 13, 20178 yr admin gold member ship kasay milay he kiya price han mobi chsh account .no. kiya ha
November 2, 20178 yr On 2/25/2014 at 0:42 PM, DR KHAN said: جی کوشش تو یہی ہے کہ اسے مستقل سلسلہ بنایا جائے مگر ہر سلسلے کو ایک دن مکمل ضرور ہونا چاہیے۔ میں نے کئی مشتقل سلسلے پڑھے جن میں آتش فشاں،سرکش ،اناڑی وغیرہ شامل ہیں۔ وہ نہایت اچھے لکھے گئے مگر ان میں بری بات یہ تھی کہ وہ یہ سوچ کر لکھے جاتے تھے کہ وہ کبھی ختم ہی نہیں ہوں گے۔دوم ان کی رفتار بہت سلو ہوا کرتی تھی،یہاں ایسا نہیں ہے ۔ان کی تمام خامیوں کو یہاں ختم کر کے لکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ویسے بھی اس کہانی میں میری کوشش یہ ہے کہ مکمل حقیقت نگاری کی جائے۔ جمیل ایک نہ ایک دن ضرور کسی ایسے مقام پر پہنچے گا کہ اسے پردیس سے رخصت لینا پڑے گی۔ ے
November 5, 20178 yr On 06/05/2017 at 4:14 PM, Administrator said: ممبر شپ حاصل کرنا بہت ہی آسان ہے۔ ممبرشپ مالیت کے موبی لنک جاز کارڈ کے نمبر مجھے میسج کر دیں۔آپ کو ممبرشپ مل جائے گی۔ وی آئی پی سلور پرو کی قیمت ماہانہ/300 سالانہ /2000 it shows 2000 for six months (silver pro - renewel 6 months ), and i don't see any monthly option, I want to try monthly for stories, what do i have to do.
November 5, 20178 yr Administrators 24 minutes ago, unknown artist said: it shows 2000 for six months (silver pro - renewel 6 months ), and i don't see any monthly option, I want to try monthly for stories, what do i have to do. Yes, membership available is 6 month / and year No monthly opction available for this time 2000/ 6 month 3000/ 1 year
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.