Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

پردیس ۔۔۔ اردو ادب کی لازوال سیکس کہانی

Featured Replies

aray bhi black mail to na karein

ha ha main ne kia black mail krna hey bhai jo krna hey admin ne krna hey.... ham member log tu sirf suggestion de sakte hey.....!

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 1.7k
  • Views 3.5m
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

Posted Images

اس میں کسی کو بلیک میل نہیں کیا جا رہا۔ فورم جب تک فری سروس دے سکتا تھا۔فورم نے دی۔اب ہمیں فری سروس دینے میں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔فورم انتظامیہ  فورم کے اخراجات بھی برداشت کرے ۔اس پر اپنا وقت  اور محنت بھی لگائے۔آپ لوگوں نے تو ڈونیٹ کے تھریڈ میں بھی کوئی رسپانس نہیں دیا۔ورنہ ہمیں ایسا فیصلہ نہ کرنہ پڑتا۔آج کل ایڈمن نے  فورم کا ڈیٹا بیس کنورٹ  کرنے کا  عمل میرے ذمہ کیا ہوا ہے۔جس وجہ سے میں مصروف ہوں۔اس کے مکمل ہوتے ہی سارے فورم کو پیڈ کرنا ہے۔تب آپ حضرات کیا کریں گے؟

ڈیر ڈاکٹر فیصل ، کہانی تو آپکی بہت پاپولر جا رہی ہے اور آپ جیسے تجربہ کار لکھاری کو کیا کہنا اسلئے  آپ کی کہانیوں کا خاموشی سے لطف اٹھاتا رہتا ہوں. لیکن آپ کی پچھلی قسط میں ایک فقرہ ناگوار گزرا، آپکی توجہ دلانے کا مقصد خود تو اعلی ثابت کرنا نہیں صرف طرز خیال متوازن کرنا ہے . وہ الفاظ ہیں "مجھے کسی کو کیفر کردار پہچانے کے لئے بس ارادہ چاہیے" ، میں سمجھتا ہوں کہ آپکا مقصد یہاں جمیل کا استحکام  اور ارادے کی مضبوطی ظاہر کرنا تھا، لیکن الفاظ کے چناؤ میں مجھے یہ کچھ کن فیکون جیسا لگا.

باقی اگر میری بات سے اتفاق نہ ہو تو برا نہ مانیے گا، اتفاق اور اختلاف تو ہوتے رہتے ہیں

مخلص، ایرک

  • Author

سب سے پہلے تو نشاندہی کا شکریہ۔یہ اچھی بات ہے کہ قاری کہانی کو غور سے پڑھتے ہیں اور ہر سطر پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

دیکھیں بات درست ہے آپ کی۔ کہانیوں اور زندگی میں ہم بےشمار ایسی باتیں کہتے ہیں جو کہ انسان خود اعتمادی کے جذبے سے مغلوب ہو کر کہتا ہے۔

اس کا نعوذ بااللہ یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ خدائی کا دعویدار ہے۔ بس یہ ایک قسم کا مضبوط ارادی کا اظہار ہوتا ہے۔

جیسا کہ کہانی میں جمیل کا کیریکٹر چل رہا ہے تو ہم دیکھتے ہیں کہ اسے بھی بار بار نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ خود زخمی ہوتا ہے،چوٹیں لگتی ہیں،اس کے بھی پیارے مارے جاتے ہیں۔اگر دشمن اس سے خوف کھاتے ہیں تو کئی کئی بار خود جمیل با مشکل موت سے بچ پاتا ہے،کئی بار پسپائی اختیار کرتا ہے،روپوش ہو جاتا ہے،جان بچانے کے لیے پیچھے ہٹنا پڑتا ہے۔ کئی محاذوں پر شکست ہوتی ہے تو کن فیکون والی کیفیت تو کہانی میں نہیں چل رہی۔

کلمات کے اظہار میں اکثر انسان بڑائی کی باتیں کر جاتا ہے۔

جمیل نے اگر یہ باتیں کہیں تو اس مکالمے کی پس منظر میں جائیں کہ وہ انوسٹی گیشن کے آئی جی کو اس کی گوتاہیاں سمجھاتے ہوئے اپنی کامیابی کا راز بتا رہا ہے۔ پورا مکالمہ پڑھا جائے تو یہ باتیں خدائی دعویٰ میں نہیں آتیں۔

اور یہ بھی دیکھیں کہ جمیل اس مقام تک کیسے اور کن کن مراحل کو طے کر کے پہنچا ہے۔ کہاں گاؤں کا ایک عام نوجوان جسے اس کا پہلوان بھائی کشتی اور کبڈی سکھاتا تھا۔

کیسے انٹیلی جنس والوں نے اسے ٹرین کیا،یہ سب طور طریقے سیکھنے کے بعد وہ اس حد تک پر اعتماد ہوا کہ ایسی باتیں کہہ سکے۔

باقی میرا کبھی بھی ارادہ ایسا نہیں رہا کہ جمیل کو ناقابل شکست یا لازوال بنا کر پیش کیا جائے۔

امید کرتا ہوں میں نے آپ کی تسلی کروا دی ہو گی۔

📢 Post Your Ad Here

ye story do jaga mil rahi hey kia ye vip zone main update hu gey ya normal main?

  • Administrators

ye story do jaga mil rahi hey kia ye vip zone main update hu gey ya normal main?

دوسری جگہ یعنی پیڈ سیکشن میں پردیس کا تھریڈ  ملنے سے آپ کو سمجھ جانا چاہیے ۔کہ آئندہ سے اپڈیٹ پیڈ سیکشن میں ہی ملا کرے گی۔فری سیکشن میں بھی پردیس کو ختم نہیں کیا گیا۔فری سیکشن میں پردیس جہاں تک پوسٹ ہو چکی ہے۔موجود رہے گی۔البتہ اس کی ریگولر اپڈیٹ اب سے پیڈ سیکشن میں ہی ہوا کرے گی۔ 

میں مینمنٹ کے فیصلے سے مطمن ںٰہی ھوں۔ یہ تو لوگوں کو بلیک میل کرنے والی بات ھے۔ جو تھریڈ جہاں چل رہے ہیں ؤٰہی رہنے چاہیے۔

باقی آپ جانے آپ کی مرضی۔

main sohail se razamand hun

ak story jahan start ki jaye wahan se uska nd hona chaiye thread ki location ko chang nai karna chayae

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.