March 12, 201412 yr Author ye thik nhi ha aap ko is ko free section main hi update krna chaheay جس ممبر نے پورے دو سال میں ایک بھی رپلائی نہ کیا ہو،اس کے لیے یہ کہانی کیونکر فری پوسٹ کی جائے۔ جناب ۹۰۰ صفحات پڑھے آپ نے اور ایک لائن کا کمنٹ نہیں کیا،ا ب باقی کے جو صفحات ہیں وہ ان کے لیے ہیں جو یا تو فورم کی ترقی کے خواہاں ہیں یا کہانی کے اصل شوقین ہیں اور شوق کی خاطر فورم کو بند ہونے سے بچانا چاہتے ہیں۔ کیونکہ دوست فیس ادا نہیں ہو گی تو فورم کی ہوسٹنگ بند ہو جائے گی اور سب اس کہانی کیا ہر کہانی سے محروم ہو جائیں گے۔ جو اس کے مستقل قاری اور اس میں حصہ لیتے رہے ہیں ،تمام مراعات ان کے لیے ہیں جناب۔ پیڈ ممبران کے لیے اب تو ایک کے ساتھ ایک فری کے طور پر ہوس نام کا ایک نیا سلسلہ بھی شروع کیا گیا ہے جو پردیس ہی طرح پہلی ہی قسط سے مقبول ہوا ہے۔ بنا کچھ کیے اگر اسے پڑھنا چاہتے ہیں تو فیس ادا کیجیے یا فورم میں مقام بنائیے اور بنا پیسے خرچے اس زون میں ترقی پائیے۔
March 13, 201412 yr Bhot khoob dr.Shab... min umeed krta hun ka nya silsla bhe mast ho ga... Carry on...
March 17, 201412 yr DR SHAHIB some personal reason i can can not get life time membership timely now please help me for this (life time membership)with thanks.you know i read you regular.lukyryk
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.