January 11, 201214 yr دوستو میں بہت دنوں سے فورم سے آوٹ ہوں ۔۔ وجہ ضرف میری جاب کی مصروفیات کا بڑھنا ہے ۔۔جس کے لیئے میں ایڈمن اور تمام ممبرز سے معذرت خواہ ہوں ۔۔۔جہاں تک ان اپڈیٹس کا تعلق ہے ۔۔۔تو ایسے ہی کمنٹس کر دینا سٹوری کے ساتھ نا انصافی ہو گی ۔۔سچ پوچھیں تو میں ان میں سے ایک صفحہ تک نہیں پڑھ سکا جبکہ مجھے خود بھی فیصل بھائی کی کہانی کا انتظار رہتا ہے ۔۔۔اب آپ سب خود اس بات سے میری مصروفیت کا اندازہ لگا لیں ۔۔۔میں جلد ہی واپس لوٹوں گا ایک نئی سٹوری کے ساتھ ۔۔۔۔۔گرو سمراٹ
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.