Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسیں بنا دیا

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 146
  • Views 32.6k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • میری موت ہے میری ہمسفر، میری زندگی بھی عجیب ہے میرے چاروں طرف ہے جلوہ گر، تیری بے رُخی بھی عجیب ہے میرا درد ہے لبِ آشنا، تیری رنجشوں کے عذاب سے میرے شعر ہیں میرے چارہ گر، میری دل لگی بھی عجیب ہے ج

  • مجھے اپنے ضبط پے ناز تھا سرِ بزم رات یہ کیا ہوا میری آنکھ کیسے چھلک گئی یہ دکھ ہے کہ بُرا ہوا میری زندگی کے چراغ کا یہ مزاج کوئی نیا نہیں ابھی تیرگی ہے ابھی روشنی نہ جلا ہوا نہ بجھا ہو ا مجھے

  • ہم ہی وفا شکن سہی اور ہم ہی بے وفا تم تو وفا شعار تھے، تم کیوں بدل گئے؟ Posted from Xperia Smartphone using Tapatalk

بہت عمدہ شاعری شیئر کی ہے جناب

ایک سے بڑھ کر ایک شعر تھا اس غزل کا - خصوصاََ آخری دوشعرلاجواب تھے

 

 

کسي کا جسم اگر چھو ليا خيال ميں بھي
تو پور پور مري مثل شمع جلنے لگي

اس شعر پر پروین شاکر کا ایک شعر میری طرف سے

 

اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا

روح تک آگئی تاثیر مسیحائی کی


 

 

مري نگاہ ميں خواہش کا شائبہ بھي نہ تھا
يہ برف سي ترے چہرے پہ کيوں پگھلنے لگي

یہاں ادا جعفری کا ایک شعر پیش خدمت ہے

 

کچھ لوگ شرمسار خدا جانے کیوں ہوئے

اپنے سوا ہمیں تو کسی سے گلہ نہ تھا
 

📢 Post Your Ad Here

ﺟﯿﺖ ﮐﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﮎ ﭘﭽﮭﺘﺎﻭﺍ ﮨﻮﮞ... ﮐﮭﻮﺅﮞ
ﮔﺎ ، ﮐﮍﮬﺘﺎ ﺭﮨﻮﮞ ﮔﺎ ، ﭘﺎﺅﮞ ﮔﺎ ،
ﭘﭽﮭﺘﺎﺅﮞ ﮔﺎ ― ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎ

بہت خوب

 

میں کیا بتاؤں اے جانِ جاناں  وہ راز ان مسکراہٹوں کے

یقین جانو تو قہقہوں میں ہزاروں آنسو چھپے ہوئے ہیں
 

  • 3 years later...
On 9/13/2011 at 5:29 PM, Horny Jasmin said:

 

آداب آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں

آپ سے کیا گلہ کریں آپ سے کچھ گلہ نہیں

شیشہِ دل کو توڑنا اُن کا تو ایک کھیل ہے

ہم سے ہی بھول ہوگئی اُن کی کوئی خطا نہیں

کاش وہ اپنے غم مجھے دے دے تو کچھ سکون ملے

وہ کتنا بدنصیب ہے غم ہی جسے ملا نہیں

 

 

Gr8

📢 Post Your Ad Here

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.