August 2, 201510 yr بہت عمدہ شاعری شیئر کی ہے جناب ایک سے بڑھ کر ایک شعر تھا اس غزل کا - خصوصاََ آخری دوشعرلاجواب تھے کسي کا جسم اگر چھو ليا خيال ميں بھيتو پور پور مري مثل شمع جلنے لگي اس شعر پر پروین شاکر کا ایک شعر میری طرف سے اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا روح تک آگئی تاثیر مسیحائی کی مري نگاہ ميں خواہش کا شائبہ بھي نہ تھايہ برف سي ترے چہرے پہ کيوں پگھلنے لگي یہاں ادا جعفری کا ایک شعر پیش خدمت ہے کچھ لوگ شرمسار خدا جانے کیوں ہوئے اپنے سوا ہمیں تو کسی سے گلہ نہ تھا
August 6, 201510 yr ﺟﯿﺖ ﮐﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﮎ ﭘﭽﮭﺘﺎﻭﺍ ﮨﻮﮞ... ﮐﮭﻮﺅﮞﮔﺎ ، ﮐﮍﮬﺘﺎ ﺭﮨﻮﮞ ﮔﺎ ، ﭘﺎﺅﮞ ﮔﺎ ،ﭘﭽﮭﺘﺎﺅﮞ ﮔﺎ ― ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎ
August 6, 201510 yr بہت خوب میں کیا بتاؤں اے جانِ جاناں وہ راز ان مسکراہٹوں کے یقین جانو تو قہقہوں میں ہزاروں آنسو چھپے ہوئے ہیں
February 24, 20197 yr On 9/13/2011 at 5:29 PM, Horny Jasmin said: آداب آپ کو بھول جائیں ہم ، اتنے تو بےوفا نہیں آپ سے کیا گلہ کریں آپ سے کچھ گلہ نہیں شیشہِ دل کو توڑنا اُن کا تو ایک کھیل ہے ہم سے ہی بھول ہوگئی اُن کی کوئی خطا نہیں کاش وہ اپنے غم مجھے دے دے تو کچھ سکون ملے وہ کتنا بدنصیب ہے غم ہی جسے ملا نہیں Gr8
Create an account or sign in to comment