August 18, 201114 yr وہ انا پرست ہی سہی اس کی باتوں میں اقرار بھی تھا اس کے چھبتے ہو ئے لہجے میں چھپا پیار بھی تھا وہ مھجے لکھتا ہیے منتظر نہ رہوںلیکنٴ اس کی تحریر میں صدیوں کا انتظار بھی تھا وہ کہتا ہیے کہ مت رہٹھوں کہ منانا نہیں آتا مجھکو میری ناراضگی پر وہ بے قرار بھی تھا میں شاید پھر نہ لکھتی اس کو اپنی خبرلیکن محبت کا بھرم رکھنا تھا کچھ دل بے اختیار بھی تھا
August 18, 201114 yr غزل میں ہوں مجنوں مرا انداز زمانے والا تیری نگری میں تو پتھر نہیں کھانے والا تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ مرے چل کے کبھی میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا مجھ کو تم دشتِ تحیر میں نہ چھوڑو تنہا خوف طاری ہے عجب دل کو ڈرانے والا خوف آتا ہے مجھے اپنی ہی تنہائی سے روٹھ جاتا ہے کوئی مجھ کو منانے والا دل وہ شیشہ کہ ترا عکس لیے پھرتا ہے روز آتا ہے کوئی اس کو مٹانے والا اس کی ہر بات سر آنکھوں پہ لیے پھرتا ہوں مجھ کو اچھا بھی تو لگتا ہے رلانے والا اس قدر اجنبی انداز سے کیوں دیکھتا ہے میں وہی ہوں ترا کردار فسانے والا ہر قدم سوچ سمجھ کر ہی اٹھانا اے دل تیرا رہبر تو نہیں راہ بتانے والا چاہے جتنی بھی سفارش کرو اس کی عمران میں تری باتوں میں ہرگز نہیں آنے والا
August 18, 201114 yr پھرا ہوں سارے زمانے میں دربدر کیسا میں تیرے بعد بھی زندہ ریا مگر کیسا کیسی محبت کہاں کا غم کون فراز میں خود کو بھول گیا تجھ کو بھول کر کیسا اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات آپ کی آنکھ سے گہرا ہے میری رُوح کا زخم آپ کیا سوچ سکیں گے میری تنہائی کو میں تو دَم توڑ رہا تھا مگر افسردہ حیات خود چلی آئی میری حوصلہ افزائی کو لذتِ غم کے سوا تیری نگاہوں کے بغیر کون سمجھا ہے میری زخم کی گہرائی کو " محبت " کر کے بھی دیکھا " محبت " میں بھی دھوکا ہے
August 18, 201114 yr Jab pyaar ki baat adhoori ho.. Jab beech me thodi doori ho.. Jab milna bahot zaroori ho... Per milne mein majboori ho.. Tum dil me yaad jaga lena.. Kuch pyaar ke deep jala lena.. Jab mujh se milne aa na sako.. Aur yaad se bahar jaa na sako..
August 18, 201114 yr انجانا پن تیرا ملنا اک خایال تھا اب بچھڑنا بی انجانا پن وہ چند دن جو خوشی مے گزرے وہ آپنا تھا دیوانا پن تھوجے سوچنا دیکہ کہ میسج ھنس دینا وہ سب تھا اس وقت میرا لڑک پن میری خوشیا گینی نہیں جاتی یار و پر جی چاھے تو صرف چاھے کفن کو تیرا ملنا تقدیر اب بچھڑنا بھی تقدیر وہ راتیں وہ باتیں ان سب کو کہو اب انجانا پن انجانا پن
Create an account or sign in to comment