Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 1.7k
  • Views 299.6k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Silent Tear
    Silent Tear

    Tum Kitni Achi Lagti Ho" Jb gehri socho me doby Tum holy holy chalti ho Jb tanhai k sholo me Tm rfta rfta jlti ho Jb bhegy bhegy mosm me Tm lamha lamha sochti ho Jb apni kaali ankho se Tm mujh

  • Silent Tear
    Silent Tear

    Aae khuda karde us shaks ke hawale mujhko, Ke apne seene se wo ek baar laga le mujhko, Bikhar gai hun mein toot kar kai tukroon mein, De usse taufeeq ke aake sambhale mujhko, Ya tu uska saath aata

  • Silent Tear
    Silent Tear

    koi ghazal suna ker kia karna yun bat barha ker kia kerna tum mere thay tum mere ho dunya ko bata ker kia karna tum ehad nibhao chahat se koi rasam nibha ker kia kerna tum khafa bhi ache lagte h

  • 1 month later...

سنو! یہ وقت رخصت ہے، سکوت سفر طاری ہے

ختم عمروں کا زر، باقی لمحوں کی ریزگاری ہے

سنو! آنکھیں تو گم صم ہیں، دلوں میں آہ و زاری ہے

سنو! یہ ضبط کا موسم نہیں ھے، بے اختیاری ہے

سنو! یہ آس کی ڈوری اٹھا لو ہاتھ سے میرے

میرے ہاتھوں میں کچے دھاگوں کی بےاعتباری ہے

سنو! میں خواب اب بھی دیکھتا ہوں دل کے کہنے سے

میری آنکھوں میں اب بھی زخم، دل میں بیقراری ہے

سنو! یہ راز بھی سن لو، کہ دل کا کھیل جتنا تھا

یہ بازی تم نے جیتی ہے، ہمیشہ ہم نے ہاری ہے

سنو! تم ساتھ رہتے تھے میری ہر اک سانس میں

تمہارے نام کرتے ہیں، جہاں جتنی گزاری ہے

سنو! آنکھوں سے پڑھ لینا وہ ساری ان کہی باتیں

کوئی پوچھے تو کہہ دینا، بہت ہی رازداری ہے

سنو! پلکوں پہ جتنے خواب تھے، ان کو اٹھا لینا

میری آنکھوں پہ ان کا بوجھ، میری طاقت سے بھاری ہے

سنو! دوری سے گبھرا کر ہمیں آواز دے لینا

مگر یہ رابطہ دل کا، بشرط استواری ہے

سنو! ہم لوٹنے والے نہیں، سب کہہ لو سن لو آج

بہت ہی دور جانا ہے، بڑی لمبی اڈاری ہے

سنو یہ وقت رخصت ہے، سنو یہ حرف آخر ہے

سنو! یہ درد ہجر کا ہر اک ہجرت سے کاری ہے

📢 Post Your Ad Here

کب اپنی ذات کا کوئی ہم کو سرا ملا

اس کی نگاہ سے تھا ذرا سلسلہ ملا

کچھ دوستی کے داغ تھے ، کچھ دشمنی کے زخم

اب تجھ سے کیا کہوں مجھے کس کس سے کیا ملا

جب تک وہ باخبر تھا ، سو اپنی خبر رہی

وہ اجنبی ہوا تو نہ اپنا پتہ ملا

لمحے کی نیند تھی سو کہیں خواب ہو گئی

آںکھوں میں ہم کو اپنی فقط رتجگا ملا

اُکسا رہی ہے مجھ کو یہ عزمِ سفر پہ پھر

یہ اک خلش ہے جس سے سدا حوصلہ ملا

ہم سمجھ نہ پائے عمر بھر یہ ماجرہ

یار کہتے ہیں کسے اور دشمنی کیا چیز ہے

کبھی آنسو کبھی خوشبو کبھی نغمہ بن کر

ہم سے ہر شام ملی ہے تیرا چہرہ بن کر

چاند نکلا ہے تیری آنکھ کے آنسو کی طرح

ہھول مہکے ہیں تیری زلف کا سایہ بن کر

میری جاگی ہوئی راتوں کو اُس کی ہے تلاش

سو رہا ہے میری آنکھوں میں جو سپنا بن کر

دل کے کاغذ پر اُترتا ہے تو شعروں کی طرح

میرے ہونٹوں پہ مچلتا ہے تو نغمہ بن کر

رات بھی آئے تو بُجھتی نہیں چہرے کی چمک

روح میں پھیل گیا ہے جو اُجالا بن کر

میرا کیا حال ہے یہ آ کہ کبھی دیکھ تو لے

جی رہا ہوں تیرا بھولا ہوا وعدہ بن کر

دھوپ میں کھو گیا وہ ہاتھ چُھڑا کر کہیں

گھر سے تو ساتھ چلا تھا میرا سایہ بن کر

کبھی آنسو کبھی خوشبو کبھی نغمہ بن کر

ہم سے ہر شام ملی ہے تیرا چہرہ بن کر

چاہت دیس سے آنے والے یہ تو بتا کہ صنم کیسے ہیں

دل والوں کی کیا حالت ہے پیار کے موسم کیسے ہیں

کیا اب بھی کوئی باتوں باتوں میں روتا ہے ہنس دیتا ہے

اُس راہ کی خوشیاں کیسی ہیں اُن گلیوں کے غم کیسے ہیں

کیا اُس نے ہمارا نام لیا کیا اُس نے ہمیں کبھی یاد کیا

کیا اُس نے کبھی تُجھ سے پوچھا کس حال میں ہیں ہم کیسے ہیں

جگنو شبنم تارے بن کر میرے آنسو ڈھونڈھ رہے ہیں

آنے والے تُو ہی بتا دے میرے ہمدم کیسے ہیں

چاہت دیس سے آنے والے یہ تو بتا کہ صنم کیسے ہیں

دل والوں کی کیا حالت ہے پیار کے موسم کیسے ہیں

📢 Post Your Ad Here

Create an account or sign in to comment

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.