Disable Screen Capture Jump to content
URDU FUN CLUB

ایک آپشن کا اضافہ


Recommended Posts

  • Administrators

ایک آپشن کا اضافہ

انتظامیہ کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ اردو فن کلب کے ممبرز کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جاہیں،اسی سلسلے میں ایک اور فیچر اردو فن کلب میں ایڈ کیا گیا ہے ،اردو فن کلب کے کچھ سیکشن (یوزر فورم وغیرہ) میں مجھے ایک چیز کی کمی محسوس ہوئی ، اکثر ایسا ہوتا ہے ،کہ کوئی ممبر کسی ممبر کے ریپلائی کو سلیکٹ کر کے اس سے جواب مانگتا ہے ،یا اس کی بات کا جواب دیتا ہے ،مگر وہ ممبر اس پوسٹ کو بر وقت نہیں دیکھ پاتا ،یا کچھ دن بعد دیکھتا ہے،مگر تب تک وہ ٹاپک ہی کلوز ہو چکا ہوتا ہے،مگر اب سے ایسا نہیں ہو گا، جب بھی آپ کی کسی پوسٹ کو کوئیٹ کر کے آپ کو جواب دیا جائے گا ،اردو فن کلب کا ٹریکنگ سسٹم پی ایم/اور ای میل کے ذریعے آپ کو آطلاع کر دے گا ،کہ فلاں تھریڈ میں آپ کے اس ریپلائی کے جواب میں یہ کہا گیا ہے،یہ ایک مفید فیچر ہے ،تاکہ بر وقت ممبر اس پوسٹ پر ریپلائی کر سکے،سب ممبرزکی پروفائل میں یہ آپشن آلاٹ کر دی گئی ہے ،جن ممبرز کو یہ آپشن چاہیئے ان کو اپنی پروفائل سے اس کو آن کرنا ہو گا ،،،،،یہ آپشن ممبرکی پروفائل میں جرنل سیٹنگ کے پیج مییں سب سے لاسٹ کوئیٹ نوٹیفیکشن کے نام سے موجود ہے

ایڈمن

اردو فن کلب

Link to comment

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

thnx admin ji! actually main khud aap say is option kay liye baat karnay wala tha kyoon ke yeh option kayee aur forums main bhi bohut khoobsurti say istemaal ho raha hay. lekin thenx ke aap nay meray suggest karnay say pehlay hi is zaroorat ko mehsoos kiya aur yeh option add kiya thnx alots for this favor!

Link to comment
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...
URDU FUN CLUB