March 7, 20224 yr ایڈمن عرض یہ ھے کہ اگر تو ایک ماہ میں کہانی کی پانچ اپڈیٹ آتی ہیں تو پھر تو بندہ پانچ کمنٹ کر سکتا ھے جب اپڈیٹ ہی نا ھو تو بندہ کیا کمنٹس کرے ظاہر سی بات کہ بندہ کچھ پڑھے گا تو اپنی رائے دے گا ناراضگی معاف
March 7, 20224 yr NASA کے سٹم میں گھسنا اتنا مشکل نہیں ہے جتنا مشکل آپ لوگوں سے کوئی پوسٹ وغیرہ اپروول کروانا ہے
March 7, 20224 yr کمنٹ لمنٹ ہی بہتر ہے باقی آپ کی بات سہی ہے کمنٹٹ پورے نہں ہوتے اہک وجہ تو اردو ٹاءپنگ ہے اس میں کوئی شک نہیں سکھنے کو ملا ہے لیکن ابھی ٹائم لگے گا اس بات کا بھی خیال رکھنا چاھیے
March 7, 20224 yr Aap comments limit ko barqrar rakh sakte hain. Lekin phir yeh rule khatam kr dain k sirf inpage comment he ho ga, roman urdu comments approve ni hn ge. Roman urdu mein comment krna easy hy aur zyada time bhi ni lagta
March 8, 20224 yr جناب گستاخی معاف اس وقت فورم پر دو سے تین کہانیاں ایسی ہیں جو اپڈیٹ دے رہی ہیں باقی تو ویسے ہی رکی ہوئی ہیں رہی با ت معیاری کومنٹس کی تو ہم اب سے اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں کے ایسے کومنٹس کریں جو رائٹر کی بھی حوصلہ افزائی کر یں اور کہانی سے متعلقہ بھی ہوں مگر جب اپڈیٹ نہیں ھوگی تو ظاہر سی با ت ہے لو گ ایک دو کومنٹس کے بعد اپڈیٹ مانگنا شروع کر دیں گے تو پھر ایسے کومنٹس آپ کی پالیسی کے مطابق بھی نہیں ہوں گے باقی جیسے آپ کو بہتر لگے آپ کر سکتے ہیں اور میں یہاں پر پریمئر سٹوری کی بات نہیں کر رہا دوسری عام سٹوریز کی با ت کر رہا ہوں کیونکہ ایسی بہت سی سٹوریز ہیں جن کی شروعات تو بہت دھماکہ خیز تھی مگر ناجانے کیوں رک گئی
March 9, 20224 yr میرے خیال سے سالانہ طریقہ اچھا ہے ۔۔ میں بھی ایک خاموش ریڈر ہوں اور سالانہ 300 یا 400 روپیہ کوئی زیادہ تو نہیں جو لوگ بول رہے اس کو بھی کم کیا جائے سال بہت ہوتا یار سال بعد ایک بار کرنا تو انسان اتنا دیکھ ہی سکتا ہے اتنے بھی نا معصوم بن جایا کریں ایک ماہ نہیں ایک سال ہے ۔۔۔ اگر پھر بھی فیڈر پینے والے لوگ موجود ہیں تو میری رائے یہی ہوگی دونوں طریقے رکھے جائیں پلیز ۔۔۔ کچھ لوگ بہت لمبی سوچ رکھتے ہیں دنیا آخرت کو لے کر کومینٹ کرنا بھی مناسب نہیں سمجھتے اور خاموشی سے پڑھتے بھی ہیں ۔ میری بات کو پوزیٹو ہی سمجھا جائے مہربانی کر کے کڑوی جسے لگی تو معذرت۔
March 9, 20224 yr Author Administrators 9 hours ago, Umerkhan said: میرے خیال سے سالانہ طریقہ اچھا ہے ۔۔ میں بھی ایک خاموش ریڈر ہوں اور سالانہ 300 یا 400 روپیہ کوئی زیادہ تو نہیں جو لوگ بول رہے اس کو بھی کم کیا جائے سال بہت ہوتا یار سال بعد ایک بار کرنا تو انسان اتنا دیکھ ہی سکتا ہے اتنے بھی نا معصوم بن جایا کریں ایک ماہ نہیں ایک سال ہے ۔۔۔ اگر پھر بھی فیڈر پینے والے لوگ موجود ہیں تو میری رائے یہی ہوگی دونوں طریقے رکھے جائیں پلیز ۔۔۔ کچھ لوگ بہت لمبی سوچ رکھتے ہیں دنیا آخرت کو لے کر کومینٹ کرنا بھی مناسب نہیں سمجھتے اور خاموشی سے پڑھتے بھی ہیں ۔ میری بات کو پوزیٹو ہی سمجھا جائے مہربانی کر کے کڑوی جسے لگی تو معذرت۔ میں نے ایک وٹس اپ پیڈ گروپ کی بہت تعریف سنی تھی ۔ سوچا اسے چیک کیا جائے ۔ اس کی فیس 500 روپیہ پاکستانی فرسٹ ٹائم اور 200 روپیہ ماہانہ تھا ۔ اسے جوائن کرنے پر معلوم ہوا کہ اس میں ایک سٹوری جو کہ پہلے ہی رومن میں موجود ہے اسے اردو میں ٹرانسلیٹ کر کے ہر ہفتہ ایک قسط پوسٹ کی جاتی ہے ۔ جو کہ 10 سے 15 صفحات کی ہوتی ہے ۔ اور اس کے علاوہ لاتعداد نا مکمل کہانیاں جو کہ فیس بک اور مختلف ویب نیٹ سے فری سیکشن والی کاپی کی گئی ہوتی ہیں اس گروپ میں شیئر ہوتی ہیں ۔ اور نیٹ پر مختلف شارٹ کلپس جو کہ تقریبا ہر فری سائیٹ پر موجود ہیں ۔ ان کو پوسٹ کیا جاتا ہے۔500 روپیہ جوائن کا دیا ۔ اور پڑھنے لائق کچھ نہ تھا ۔ اور ہر ماہ 200 روپیہ ادا کرنا الگ تھا ۔ میں نے کیونکہ ڈالر میں کچھ ماہ کی ادائیگی کی تھی تو میں اس گروپ میں 6 ماہ تک رہا اور ایک صفحہ تک نہیں پڑھا ۔ کیونکہ جو پوسٹ ہوتا تھا ۔ وہ اس قابل ہی نہیں ہوتا تھا کہ ٹائم کا ضیائع کیا جائے ۔ آخر کار خود ہی لفٹ کر لیا ۔ آج میں یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ اس ویب سائیٹ کی ویلیو شاید اس گروپ سے بھی کم ہے ۔ جو ممبرز اتنی باتیں اور اتنی بیزاری دیکھا رہے ہیں ۔
March 9, 20224 yr ایڈمن صاحب ! میرے خیال سے موجودہ سیٹ اپ ٹھیک ہے.. ممبرز کی معیاری رائے لکھاری کے لیے بہت ضروری ہے.. لکھاری یہ چاہتا ہے کہ اس کی اپڈیٹ پر کمنٹ.کیا جائے چاہےاچھا ہو یا برا...جس طرح آپ نے کہا کہ اکثریت خانہ پری کررہی ہے تو آپ ان کا اکاؤنٹ ڈی ایکٹو کرسکتے ہیں. یا اس کہانی تک رسائ ناممکن بنادی جائے جب تک وہ ایک معقول کمنٹ نہیں کرتا ... جو سالانہسبسکرپشن لینا چاہیں وہ لے لیں... سمجھ نہیں آرہی کہ اتنی معیاری کہانیاں پڑھنے کے باوجود بھی ان سے کمنٹ کیوں نہیں ہوپارہے.... رومن میں لکھے کو واپس نہ لایا جائے اردو میں جو کمنٹ کرنے کی پابندی ہے وہ برقرار رکھی جائے....
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.